ڈھاکا(سپورٹس لنک رپورٹ) شاہد خان آفریدی نے صفر پر آؤٹ ہونے کی سنچری بھی مکمل کرلی۔شاہد آفریدی کی جارحانہ بیٹنگ کسی بھی ٹیم کیلئے مختصر ترین فارمیٹ میں اثاثے سے کم نہیں مگر ہٹ اینڈ مس اسٹائل اکثر بری طرح آؤٹ ہونے کا باعث بھی ثابت ہوتا ہے گذشتہ روز وہ بنگلادیش پریمیئر لیگ میں ڈھاکا پلاٹون اور راجشاہی رائلز ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
جنوبی افریقہ آئندہ سال پاکستان میں3ٹی 20میچز کھیلنے پر راضی
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)چیف ایگزیکٹوپی سی بی وسیم خان نے سری لنکن ٹیم کے دورہ پاکستان کے بعد پاکستانی شائقین کو ایک اورخوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ بھی آئندہ سال پاکستان ٹیم بھیجنے پر راضی ہو گیا ہے۔وسیم خان نے پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہم نے جنوبی افریقہ کو آئندہ سال ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی ٹیسٹ ،تیسرا روز بھی خراب موسم کی نذر،میچ ڈرا کی جانب گامزن
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز بھی بارش اور خراب موسم کی نذر ہو گیا۔پہلا ٹیسٹ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہونے کا امکان ہے،تیسر ے روز خراب موسم کی وجہ سے صرف5.2اوورز کا کھیل ممکن ہو سکا جس میں سر لنکا نے19رنز بنائے اور مہمان ٹیم کا سکور پہلی اننگز میں6وکٹوں ...
مزید پڑھیں »کے ایف سی کراچی پریمیئر لیگ 27 دسمبر سے شروع ہوگی
کراچی، (اسپورٹس رپورٹر ) کرکٹ کا رنگارنگ ٹورنامنٹ کے ایف سی پریمیئر لیگ دوسرے ایڈیشن کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے جو نیا ناظم آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد ہوگا۔ اس سلسلے میں کراچی پریمیئر لیگ اور کے ایف سی کے مابین اشتراک عمل کا معاہدہ طے پاگیا ہے معاہدے کی تقریب کیایف سی گلشن اقبال برانچ میں منعقد ہوئی ...
مزید پڑھیں »موسم پر اختیار نہیں،ہم کھیل سے بہتر نتائج کی خواہش کرسکتے ہیں، شاہین آفریدی
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے دن جلد سری لنکا کی چار وکٹ حاصل کرنے کی کوشش کرینگے۔دوسرے دن صرف 18.2 اوورز کا کھیل ہونے کے سوال پر بائیں ہاتھ کے تیز بولر نے کہا کہ موسم ہمارے ہاتھ میں نہیں ہوتا، ہم کھیل سے ...
مزید پڑھیں »کارپوریٹ چیلنج کپ ،آئبیکس، جاز اور نووا میڈ نے اپنے اپنے میچز جیت لیے
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)کارپوریٹ چیلنج کپ کے مقابلوں میں آئبیکس، جاز اور نووا میڈ نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ ویلنشیا کرکٹ گرائونڈ اور ریس کورس کرکٹ گرائونڈ میں کارپوریٹ چیلنج کرکٹ کپ 2019-20 کا آغاز ہوگیا۔ ویلنشیا کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں آئبیکس گلوبل کی ٹیم نے یو سی ایس کو 6 وکٹوں سے شکست دی۔ ...
مزید پڑھیں »یاسر شاہ ٹیسٹ سکواڈ سے ریلیز، این سی اے میں رپورٹ کرنے کی ہدایت
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) لیگ اسپنر یاسر شاہ کو قومی ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز کرکے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔یاسر شاہ کو قومی ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز کرکے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے یاسر شاہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور کے اسپن باؤلنگ کنسلٹنٹ مشتاق احمد کی زیرنگرانی تربیت ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹ بورڈ میں انتہا پسند بیٹھے ہیں،احسان مانی
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ میں انتہا پسند بیٹھے ہیں۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ میں انتہا پسند ہیں اور اب بھارت کے ...
مزید پڑھیں »شائقین کرکٹ کے لئے خوشی کی لہر۔پنڈی سٹیڈیم میں شائقین کا داخلہ مفت کردیا گیا
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سری لنکا ٹیسٹ کرکٹ میچ کے دوسرے روز شائقین کرکٹ کے لئے فری انٹری کرنے کے ساتھ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کے دروازے شائقین کرکٹ کے لئے کھول دیئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے میڈیا ترجمان شکیل خان نے میڈیا کو بتایاکہ اس سے پہلے ٹیسٹ میچ کی ٹکٹوں کی قیمت 50 روپے ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمن کرکٹ چیمپئن شپ ،پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں پھر شکست
کوالالمپور (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی ویمن کرکٹ چیمپئن شپ میں انگلینڈ نے دوسرے ایک روزہ میچ میں بھی پاکستان ویمن ٹیم کو 127 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2 صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کر لی ہے۔کوالالمپور میں کھیلے جانے والے میچ میں انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، ...
مزید پڑھیں »