اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت پر وزیر اعظم نریندر مودی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اقوام متحدہ سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔بھارتی حکومت نے دو ہفتے قبل مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کردی تھی اور اس متنازع فیصلے کے بعد ممکنہ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
حسن علی کے بعد عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں بندھ گئے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈ کپ کے بعد پاکستان کرکٹ میں انتظامی تبدیلیوں کے بعد شادیوں کا موسم چل پڑا، حسن علی کے بعد عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں بندھ گئے ،شاداب خان بھی جلد کوئی تاریخ دینے کیلئے تیار۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی کی شادی کے بعد عماد وسیم بھی رشتہ ...
مزید پڑھیں »امپائرز اور میچ ریفریز کے لیے ورکشاپ کا آغاز آج سے ہوگا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام امپائرز اور میچ ریفریز کے لیے لاہور، کراچی اور راولپنڈی میں سالانہ ورکشاپس کا آغاز آج (اتوار ) سے ہو گا ۔ ورکشاپس کے انعقاد کا مقصد ملک بھر کے میچ آفیشلز کو جدید قوانین سے آگاہی دینے کے ساتھ ساتھ پی سی بی ڈومیسٹک پلیئنگ کنڈیشنز، کوڈ آف کنڈکٹ اور لباس ...
مزید پڑھیں »جوفر آرچر کے بعد جوش ہیزل وڈ کی تباہ کن بائولنگ،انگلینڈ 67رنز پر ڈھیر
لیڈز (سپورٹس لنک رپورٹ)جوش ہیزل وُڈ کی شاندار کی بدولت آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ایشز ٹیسٹ میچ میں شاندار انداز میں واپسی کرتے ہوئے میزبان ٹیم کو 67رنز پر ڈھیر کر کے پہلی اننگز میں 118رنز کی برتری حاصل کر لی۔ہیڈنگلے، لیڈز میں کھیلے جا رہے سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن جوفرا آرچر نے تباہ ...
مزید پڑھیں »سری لنکا کو ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستان کی مجموعی صورتحال سمجھنے میں مدد ملے گی‘ احسان مانی
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین حسان مانی نے کہا ہے کہ سری لنکا کرکٹ سے مذاکرات کے نتیجے میں ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی مکمل بحالی پر انتہائی خوش ہیں،محدود اوورز کی کرکٹ سیریز میں شرکت کی غرض سے پاکستان آنے سے سری لنکا کو ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستان کی مجموعی صورتحال سمجھنے میں مدد ...
مزید پڑھیں »لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کا 19اگست کو نافذ ہونے والا نیا آئین معطل کر دیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کا 19اگست کو نافذ ہونے والا نیا آئین معطل کر دیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد مبین نے احمد نواز اور منیر احمد کی درخواستوں پرسماعت کے بعد معطلی کے احکامات جاری کئے۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا تھا کہ نئے آئین میں ملک کی کرکٹ کو 6 ایسوسی ایشنز تک ...
مزید پڑھیں »افغان کرکٹ ٹیم کے محمد شہزاد کی پشاور قیوم اسٹیڈیم میں پریکٹس کے معاملے پر ہونے والی تحقیقات میں نیا انکشاف
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد شہزاد کی پشاور قیوم اسٹیڈیم میں پریکٹس کے معاملے پر ہونے والی تحقیقات میں نیا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق افغان کھلاڑی محمد شہزاد اسٹیڈیم کے گولڈ ممبر کارڈ کے تحت تمام تر سہولیات استعمال کررہے تھے۔محکمہ ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا ہ ذرائع کے مطابق گولڈ کارڈ حاصل ...
مزید پڑھیں »آئندہ بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے خلاف ہونے والی سیریز میں عمدہ پرفارمنس دینے کی بھر پور کوشش کریں گی،ثناء میر
ایبٹ آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر اور ندا ڈار نے کہا ہے کہ وہ اور انکی پوری ٹیم آئندہ بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے خلاف ہونے والی سیریز میں عمدہ پرفارمنس دینے کی بھر پور کوشش کریں گی اور کیمپ میں شر یک تمام کھلاڑی بھر پورمحنت کے ساتھ اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے ...
مزید پڑھیں »مصباح الحق سے بہت کچھ سیکھا ،اگر وہ کوچ بن گئے تو سب کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا‘ شاداب خان
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سپنر شاداب خان نے کہا ہے کہ سابق کپتان مصباح الحق سے بہت کچھ سیکھا ہے اور اگر وہ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ بن گئے تو سب کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ میں نے مصباح الحق سے بہت کچھ ...
مزید پڑھیں »سری لنکا کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری،میچ کن کن شہروں میں کھیلے جائینگے؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ اور سری لنکا کرکٹ نے آئندہ سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ۔سری لنکا نے رواں سال پہلے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دو میچوں کے لیے اکتوبر میں پاکستان آنا تھا تاہم اب دونوں ممالک کے بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ پہلے ایک روزہ اور ٹی 20 سیریز جب کہ دوسرے حصے ...
مزید پڑھیں »