لیڈز (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ جمعرات26اگست سے لیڈز میں شروع ہو گا، آسٹریلوی ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ایشز ٹیسٹ سیریز میں 1-0کی برتری حاصل ہے۔شیڈول کے مطابق آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ایشز ٹیسٹ میچ جمعرات سے 26اگست تک لیڈز کے مقام پر کھیلا جائے گا۔واضح رہے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
رمیز راجہ نے مصباح الحق کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی کی مخالفت کردی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق کپتان رمیز راجہ نے سابق کپتان مصباح الحق کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کے خیال کی مخالفت کردی۔یوٹیوب پر جاری ایک ویڈیو میں رمیز راجہ نے کہا کہ مصباح الحق کی دفاعی حکمت عملی قومی ٹیم کے لیے کسی صورت درست نہیں ہوسکتی، اپنے کرکٹ کیریئر کے دوران مصباح الحق نے آگے بڑھ کر جارحانہ ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے ایسوسی ایشن کرکٹ ٹیموں کے انتخاب کے لیے آزاد ماہرین پر مشتمل پینل کا اعلان کردیا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی نے ایسوسی ایشن کرکٹ ٹیموں کے انتخاب کے لیے آزاد ماہرین پر مشتمل پینل کا اعلان کردیا۔تین رکنی آزادانہ پینل مصباح الحق، راشد لطیف اور ندیم خان پر مشتمل ہے،تین رکنی پینل جمعرات کو قذافی اسٹیڈیم میں مشاورت کے بعد ایسوسی ایشن کرکٹ ٹیموں کو حتمی شکل دیں گے،آزادانہ پینل تمام ایسوسی ایشنز کے ...
مزید پڑھیں »اسمتھ سر کی انجری کے سبب تیسرے ایشز ٹیسٹ سے باہر
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کو تیسرے ایشز ٹیسٹ سے قبل بڑا دھچکا لگا ہے اور دوسرے ٹیسٹ میچ میں انجری کا شکار ہونے والے اسٹیون اسمتھ سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ نہیں کھیل سکیں گے۔انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری تاریخی ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز کے دوران اسٹیون اسمتھ نے ایک مرتبہ پھر عمدہ بیٹنگ ...
مزید پڑھیں »دھننجیا اور ولیمسن کا باؤلنگ ایکشن مشکوک رپورٹ
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکن آف اسپنر اکیلا دھننجیا کا باؤلنگ ایکشن مشکوک رپورٹ ہوا ہے جس کے سبب ان پر ایک سال کی پابندی کی تلوار لٹکنے لگی ہے۔دھننجیا کا باؤلنگ ایکشن نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں رپورٹ ہوا تھا اور یہ گزشتہ 10ماہ کے دوران ان کا ایکشن دوسری بار ...
مزید پڑھیں »حسن علی کابھارتی لڑکی سامعیہ آرزو سے نکاح کل،نیا ہیر سٹائل بنوا لیا
دبئی(آئی این پی) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کابھارتی لڑکی سامعیہ آرزو سے نکاح کل منگل کو دبئی میں ہوگا،نکاح کی تقریب میں دونوں گھرانوں کے تقریبا 25افراد شرکت کرینگے،نکاح کے بعد باقاعدہ رخصتی دو سے تین ماہ بعد ہوگی۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے شادی کی تیاریاں مکمل کر لی ...
مزید پڑھیں »افغان کرکٹ بورڈ نے محمد شہزاد کو ایک سال کیلئے معطل کردیا
کابل (سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد شہزاد کو ایک سال کے لیے معطل کردیا جس کے بعد وہ اس عرصے میں کسی بھی قسم کی کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے۔کرکٹ بورڈ نے قبل ازیں محمد شہزاد کو قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر غیر معینہ مدت تک کے لیے معطل کیا ...
مزید پڑھیں »شعیب اختر کی انگلش فاسٹ بائولر جوفر آرچر پر تنقید
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی سابق کرکٹر شعیب اختر نے لارڈز ٹیسٹ کے چوتھے روزانگلش فاسٹ بولر جوفرا آرچر کے رویے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ باؤنسر کھیل کا حصہ ہے، حریف کو گیند مارنے کے بعد اس کی خیریت معلوم کرنا بھی ضروری ہے۔اپنے بیان میں شعیب اختر نے باؤنسر لگنے اور اسمتھ کے زمین ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کاپری سیزن کیمپ 22اگست سے شروع ہو گا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی کے زیراہتمام پری سیزن کیمپ کیلئے کھلاڑیوں نے رپورٹ کردی، 20کھلاڑیوں کوکیمپ میں طلب کیا گیا تھا، سابق کپتان مصباح الحق کوکیمپ کمانڈنٹ مقررکیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پری سیزن کیمپ کیلئے کھلاڑیوں نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں رپورٹ کردی، کیمپ کا آغاز22 اگست سے ہوگا،پی سی بی نے 20کھلاڑیوں کوکیمپ میں مدعو کیا ہے ...
مزید پڑھیں »تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ، سٹیون سمتھ نے ایک درجہ ترقی پا کر ولیمسن سے دوسری پوزیشن چھین لی
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) سٹار آسٹریلوی بلے باز سٹیون سمتھ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں ایک درجہ ترقی پا کر کین ولیمسن سے دوسری پوزیشن چھین لی اور اس کے ساتھ ہی وہ کوہلی سے ٹاپ پوزیشن چھیننے کے قریب پہنچ گئے، دیمتھ کرونارتنے 4 درجے ترقی کے ساتھ ٹاپ ٹین میں ...
مزید پڑھیں »