اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جاری پہلی اسلام آباد مریڈین فٹ بال سپرلیگ میں راوی کلب نے سی ڈی اے کلب کو ایک سخت مقابلے کے بعد 1-0 گول سے ہرادیا۔ اس موقع پر ایم سی آئی کے ڈائریکٹر سپورٹس چوہدری شہزاد یاسین مہمان خصوصی تھے، اسلام آباد فٹ ایسوسی ایشن ...
مزید پڑھیں »فٹ بال
آل پاکستان فٹبال‘ حیدری ا بلوچ اور تاج مسلم کے مابین فائنل اتوار کو کھیلا جائیگا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) عثمان آباد یونین اور کراچی سٹی ایف سی کے زیر اہتمام آل پاکستان مشتاق راجپوت و ریاض تنولی میموریل فٹبال ٹورنانٹ کا فائنل ڈسٹرکٹ ساؤتھ چمپئن حیدر بلوچ اور تاج مسلم لیاری کے مابین 24مارچ (اتوار) کو عثمان آباد فٹبال اسٹیڈیم پر کھیلا جائے گا۔ اس موقع پر میئر کراچی وسیم اختر مہمان خصوصی ہونگے جو فائنل ...
مزید پڑھیں »جیت کا جشن منانے پر کرسٹیانو رونالڈو کو 20 ہزار یورو کا جرمانہ
میڈرڈ(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال چیمپئنز لیگ میں کرسٹیانو رونالڈو کو جیت کا جشن منانا مہنگا پڑ گیا، انضباطی کمیٹی نے نامناسب اشارے پر 20 ہزار یورو جرمانہ کر دیا۔چیمپئنز لیگ میں یووینٹس اور اٹلیٹکو میڈرڈ کے درمیان میچ کے دوران کرسٹیانو رونالڈو نے ہیٹ ٹرک کی، گول اور واضح جیت کا جشن مناتے رونالڈو آپے سے باہر ہو گئے۔منچلے فارورڈ ...
مزید پڑھیں »2روزہ انٹر اسکول فٹسال ٹورنامنٹ 23مارچ سے پی اے ڈی گراؤنڈ پر کھیلا جائے گا
کراچی (سپورٹس رپورٹر) کراچی فرینڈز یونائیٹڈ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پہلا انٹراسکول انڈر14بوائز اینڈ گرلز فٹسال ٹورنامنٹ کا 23تا24مارچ پی اے ڈی گراؤنڈ کلفٹن پر انعقاکیا جارہا ہے جس میںاسکول کے بوائز کی 12اور گرلز کی 6ٹیمیں شرکت کریں گی۔ایونٹ کے انعقاد کا مقصدمختلف اسکولز کے نوجوان بوائز اینڈ گرلز کھلاڑیوںکو صحت مند سرگرمیوںکی جانب راغب کرنا اور ان ...
مزید پڑھیں »کرسٹیانو رونالڈو کو جشن منانا مہنگا پڑ گیا
میڈرڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)کرسٹیانو رونالڈو مشکل میں پڑ گئے،چیمپئنز لیگ کیمیچ میں ایٹلیکٹو میڈرڈ کیخلاف گول کرکیجشن منانا مہنگا پڑگیا۔دنیائے فٹ بال کے اسٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے چیمپئنز لیگ کے راونڈ آف سکسٹین میں ایٹلیکٹو میڈرڈ کے خلاف ہیٹ ٹرک کے ذریعے اپنی ٹیم کو کوارٹر فائنل میں پہنچایا۔ نے تیسرا گول کرنے کے بعد جو جشن منایا وہ ...
مزید پڑھیں »بارسلونا فٹبال کلب کے معروف فٹبالر کارلوس پیول پاکستان پہنچ گئے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)اسپین کی قومی فٹبال ٹیم اور مشہور کلب بارسلونا کے لیجنڈری فٹبالر کارلوس پیول کراچی پہنچ گئے۔ہسپانوی کھلاڑی اور بارسلونا کے سابق کپتان کارلس پیول کراچی پہنچ گئے، اسٹار فٹبالر کراچی میں ورلڈ ساکراسٹارز کے میچز کی پروموشن کریں گے۔کارلوس پیول ورلڈ سوکر ز اسٹارز میچز کی تشہیر کے لئے کراچی پہنچے ہیں ، وہ 27 اپرل ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال،قطر کے ساتھ کویت اور عمان کو بھی میزبان بنانے کا فیصلہ
دوحہ(سپورٹس لنک رپورٹ) فیفا نے فٹبال ورلڈ کپ 2022 کے لئے قطر کے ساتھ ساتھ کویت اور عمان کو بھی میزبان بنانے کا فیصلہ کر لیا۔کھیل کی عالمی باڈی کا اجلاس آج امریکی ریاست میامی میں ہو رہا ہے۔ فیفا نے ورلڈ کپ 2022 کیلئے قطر کے ساتھ کویت اور عمان کو بھی میزبانی دینے کا فیصلہ کر لیا ہے ...
مزید پڑھیں »کراچی انٹر ڈسٹرکٹ فٹبال ٹورنامنٹ کیلئے ڈسٹرکٹ سینٹرل کی ٹیم کا اعلان
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) آل کراچی انٹرڈسٹرکٹ شہید عبداﷲ مراد فٹبال ٹورنامنٹ ،ملیر میں شرکت کیلئے سیکریٹری ڈی ایف اے سینٹرل سلیم پٹنی نے ڈسٹرکٹ سینٹرل کی ٹیم کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے ناموں کا اعلان کردیا جو 17مارچ کو محمدی اسٹیڈیم ملیر پر ڈسٹرکٹ ویسٹ کی ٹیم کے ساتھ پنجہ آزمائی کرے گی۔ ڈسٹرکٹ سینٹرل کی جو ٹیم مذکورہ ایونٹ ...
مزید پڑھیں »دنیائے فٹبال کا ایک اور بڑا نام 16مارچ کو پاکستان پہنچے گا۔ویڈیو رپورٹ دیکھیں
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)اسپین کی قومی ٹیم اور مشہور کلب ایف سی بارسلونا کے لیجنڈری فٹ بالر کارلوس پیول پاکستان میں فٹ بال کے فروغ کے لیے 16 مارچ کو کراچی پہنچیں گے اور ورلڈ سوکر اسٹارز 2019 کے ٹکٹوں کی فروخت کا افتتاح کریں گے۔منتظمین کی جانب سے جاری اعلامیے میں کارلوس پیول کا حوالہ دیا گیا ہے جس ...
مزید پڑھیں »زیڈان ریال میڈ رڈ کے کوچ بن گئے
میڈرڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)عظیم فرانسیسی فٹ بالر زیڈان ریال میڈ رڈ کے کوچ کی ذمے داریاں سنبھا لیں گے۔زیڈان نے ریال میڈرڈ میں واپسی پر خوشی کااظہا رکیا اور کہا کہ وہ چاہتے ہیں ریال میڈرڈ واپس اپنی پرانی پوزیشن پر واپس آئیں۔انہوں نے کہا کہ جب وہ کلب چھوڑ کر گئے تو اس وقت ٹیم کوتبدیلی کی ضرورت تھی ...
مزید پڑھیں »