کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) حُسینی فٹبال کلب ڈسٹرکٹ سینٹرل کے زیر اہتمام اور سندھ فٹبال ایسوسی ایشن کی اجازت سے نورانی عیدگاہ گراٶنڈ نیو کراچی پر جاری آل کراچی عبدالوحید میموریل 5 اسٹار فٹبال ٹورنامنٹ میں چوتھے روز ڈسٹرکٹ ساٶتھ کی معروف عثمان آباد یونین نے اسٹراٸیکر مختار کے شاندار کھیل کے باعث حریف ڈسٹرکٹ سینٹرل کی نامور ینگ حقاّنی کو ...
مزید پڑھیں »فٹ بال
سکس اے سائیڈ سوکا ورلڈ کپ کا ٹائٹل جرمنی نے اپنے نام کرلیا
لزبن (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل سوکا فیڈیشن کے زیر اہتمام پُرتگال کے شہرلزبن میں کھیلے جانے والے سوکا ورلڈ کپ میں جرمنی فاتح ٹرافی کی حقدار بن گئی جب انہوں نے فائنل میں پولینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1-0سے شکست دے کر اسمال سائیڈڈ فٹبال کی عالمی چمپئن بن گئی۔فائنل کا فیصلہ کن گول فاتح ٹیم کے نکلاس کوہلے ...
مزید پڑھیں »مانچسٹریونائیٹڈ کا منیجر جوزمرینہو کی چھٹی پکی ہوگئی
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)نگلش فٹبال پریمیئر لیگ میں مانچسٹریونائیٹڈ کو ویسٹ ہام یونائیٹڈ کے ہاتھوں ایک کے مقابلے میں 3 گول سے شکست کے بعد منیجر جوزمرینہو کی چھٹی پکی ہوگئی۔ مانچسٹر یونائیٹڈ کے سٹاف کے حوالے سے میڈیا میں آنیوالی خبروں میں بتایا گیا ہے کہ جوزمرینہو کے کھلاڑیوں سے تعلقات میں کافی کچھاؤ تھا اور کلب مسلسل میچز ہار ...
مزید پڑھیں »اطالوی فٹبال لیگ میں یوونٹس نے نیپولی کو 3-1 سے ہرا دیا
روم: (سپورٹس لنک رپورٹ) اطالوی فٹبال لیگ میں رونالڈو کی ٹیم یوونٹس نے نیپولی کو ایک کے مقابلے میں 3 گول سے ہرا دیا، جرمنی میں بورشیاڈورٹمنڈ نے میچ جیت لیا۔اطالوی فٹبال لیگ میں سٹار فٹبالر رونالڈو کی ٹیم یوونٹس کلب نے نیپولی کو تین ایک سے ہرا دیا۔ نیپولی کے ڈرائیز نے میچ میں پہلا گول کرکے اپنی ٹیم ...
مزید پڑھیں »اے ایف سی انڈر 16 فٹبال چیمپئن شپ،بھارت کو کوارٹر فائنل میں شکست
کوالالمپور(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کی فٹبال ٹیم کو ایک سخت مقابلے کے بعد اے ایف سی انڈر 16 چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جنوبی کوریا کی ٹیم نے ایک صفر سے شکست دیدی، اس شکست کے بعد بھارت کی ٹیم فیفا انڈر 17 ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرنے میں ناکام ہو گئی ہے، بھارت کی انڈر 16 ٹیم جو سولہ ...
مزید پڑھیں »کوئلے کی کان سے بین الاقوامی فٹبال گرائونڈ تک محمد کاشف کا سفر
کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ)مچھ میں کوئلے کی کانوں میں مزدوری کرنے والے محمد کاشف نے شاید کبھی یہ سوچا بھی نہیں ہو گا کہ وہ پاکستانی فٹبال ٹیم کے ساتھ کھیلنے کے لیے پرتگال جائیں گے لیکن ان کے شوق، لگن اور محنت نے اس ناممکن کو ممکن بنا دیا ہے۔پاکستان کے سب سے پسماندہ صوبے بلوچستان سے تعلق رکھنے ...
مزید پڑھیں »خیبر فٹسال ٹیم کے چناؤکے لیے ٹرائلز شروع
مردان (سپورٹس لنک رپورٹ) پختونخوا فٹسال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام خیبر فٹسال ٹیم کے چنائو کے سلسلے میں ٹرائلز مردان میں شروع ہو گئے ہیں جن میں صوبے بھر سے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ پاکستان فٹسال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل عدنان ملک نے خصوصی طور پر کھلاڑیوں کے ٹرائلز دیکھے۔ سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین حاجی افراسیاب جبکہ ممبران میں ...
مزید پڑھیں »آل کراچی عبدالوحید میموریل 5 اسٹار فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز
کراچی(اسپورٹس رپورٹر) اپنے مرحومینین کی یاد میں ان کے نام سے ٹورنامنٹ کا انعقاد حسینی فٹبال کلب ڈسٹرکٹ سینٹرل کا احسن اقدام ہے جس کی جتنی بھی تعاریف کی جاۓ وہ کم ہے، ہم نے ہمیشہ اپنے تمام تر وساٸل کو بروۓ کار لاتے ہوۓ کھیلوں کے فروغ اور کھلاڑیوں فلاح و بہبود کے لیۓ عملی اقدامات کیٸے ہیں اور ...
مزید پڑھیں »ایسکو کو اپینڈکس کی کامیاب سرجری کے بعد ہسپتال سے چھٹی مل گئی
میڈرڈ (سپورٹس لنک رپورٹ) ریال میڈرڈ کے سٹار کھلاڑی ایسکو کو اپینڈکس کی کامیاب سرجری کے بعد ہسپتال سے چھٹی دے دی گئی۔ وہ کلب کی میڈیکل ٹیم کی نگرانی میں بحالی صحت پروگرام شروع کریں گے۔ خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ شائقین انہیں تقریبا ایک ماہ تک ایکشن میں نہیں دیکھ سکیں گے۔ ان کی 28 اکتوبر کو ...
مزید پڑھیں »پاکستان پریمیئر لیگ فٹبال چیمپئن شپ شروع ہو گئی
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان کے قاسم باغ سٹیڈیم میں پاکستان پریمیئر لیگ فٹبال چیمپئن شپ شروع ہو گئی ہے جس کا افتتاحی میچ پشاور اور کراچی کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا۔قاسم باغ فٹبال سٹیڈیم میں شروع ہونیوالی پاکستان پریمیئر لیگ چیمپئن شپ کا افتتاحی میچ کراچی اور پشاور کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔ دونوں ٹیموں کے کھلاڑی اچھی فارم ...
مزید پڑھیں »