میڈرڈ: (سپورٹس لنک رپورٹ) اسپین میں 2 برس سے کم سزا پر مجرم کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے نہیں بھیجا جاتااور وہ جرمانہ ادا کرکے اس سزا سے چھٹکارا حاصل کرسکتا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق پرتگالی اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیکس فراڈ کیس میں اسپینش حکام سے ڈیل کے نتیجے میں 2 برس کی معطل جیل سزا اور ...
مزید پڑھیں »فٹ بال
جشن آزادی انٹرکیڈمی انڈر 16 فٹ بال ٹورنامنٹ یکم اگست سے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پہلا نیا ناظم آباد کے زیر اہتمام پہلا نیا ناظم آباد جشن آزادی انٹرکیڈمی انڈر 16 فٹ بال ٹورنامنٹ یکم اگست سے شروع ہوگا۔ٹورنامنٹ کے تمام میچز نیا ناظم آباد فٹبال اسٹیڈیم پرکھیلے جائیں گے۔ خواہش مند اکیڈمیز 23 جولائی تک آرگنائزنگ سیکریٹری ناصراسماعیل سے رابط کر کے شرکت کو یقینی بنائیں۔ ٹورنامنٹ کا فائنل 12 اگست ...
مزید پڑھیں »الیکسز سانچیز کا امریکی دورے سے باہر ہونے کا خدشہ
مانچسٹر: (سپورٹس لنک رپورٹ) ویزا مسائل کے باعث الیکسز سانچیز کا دورہ امریکا سے باہر ہونے کا خدشہ، مانچسٹر یونائیٹڈ کے اسٹرائیکر نے گزشتہ ہفتے ہی ٹریننگ سیشن جوائن کیا تھا۔مانچسٹر یونائیٹڈ کے اسٹرائیکر الیکسز سانچیز کا سیزن سے قبل دورہ امریکا سے باہر ہونے کا خدشہ ہے۔ کلب ترجمان کے مطابق وہ ویزا مسائل کے باعث اتوار کو نوجوان ...
مزید پڑھیں »لائنل میسی ورلڈکپ کی تلخ یادیں بھلانے میں مصروف
میڈرڈ: (سپورٹس لنک رپورٹ) ارجنٹائن کے کھلاڑی لائنل میسی ورلڈ کپ کی تلخ یادیں بھلانے میں مصروف، اہلیہ انٹونیلا روکوزو اور قریبی دوستوں کو لے کر سیر سپاٹے کیلئے نکل کھڑے ہوئے۔ارجنٹائن کے کپتان لائنل میسی فیفا ورلڈکپ میں نیشنل ٹیم کی خراب کارکردگی کو بھول کر اہلیہ انٹونیلا روکوزو کے ساتھ سیر سپاٹوں میں مصرو ف ہوگئے۔ انہوں نے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کا عالمی کپ فٹبال کی ٹیموں کے ساتھ موزانہ مذاق قرار
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) فیفا فٹبال ورلڈ کپ کا میلہ ختم ہو گیا جس نے پوری دنیا کو اپنے سحر میں گرفتار کر رکھا تھا ، پاکستان میں بھی اس کھیل کے دیوانوں کی کوئی کمی نہیں ہے تاہم اگر ملک میں اس کھیل کی حالت پر نظر ڈالی جائے تو افسوسناک صورتحال ہے۔فیفا عالمی رینکنگ میں اس وقت پاکستان ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ 2018 کے دوران ٹوئٹر پر برازیل کا راج
ریو ڈی جینرو (سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈ کپ 2018 کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھی خوب چرچا رہا اور برازیل اور اس کے اسٹار فٹبالرز عالمی کپ کے دوران ٹوئٹر پر سب پر بازی لے گئے۔ورلڈ کپ اپنے تمام تر دلچسپ مقابلوں اور شاندار لمحات کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا جہاں فرانس نے کروشیا کو شکست ...
مزید پڑھیں »ٹائٹل فرانس، دل کروشیا نے جیت لئے
روس میں فرانس کی ٹائٹل فتح کیساتھ ختم ہونے والا فٹبال ورلڈکپ کئی بڑی ٹیموں اور سپرسٹارز کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگا گیا، اپ سیٹ شکستوں سے بھرپور میگا ایونٹ میں دفاعی چیمپئن جرمنی کی پہلے ہی راو¿نڈ میں رخصتی شائقین کو حیران کرگئی، لیونل میسی کی ارجنٹائن، رونالڈو کے زیر قیادت کھیلنے والی پرتگال اور سپین جیسی ٹیموں ...
مزید پڑھیں »ننھے بچوں کی فیفا ورلڈ کپ فائنل کی دلچسپ نقل،،ویڈیو دیکھیں
آٹھ مرتبہ کے اولمپک چیمپئن یوسین بولٹ فٹبال کھیلیں گے
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)آٹھ مرتبہ کے اولمپک چیمپئن یوسین بولٹ آسٹریلیا میں آزمائشی طور پر فٹ بال کھیلیں گے اور اس حوالے سے ایک اے لیگ کمپی ٹیشن کلب سینٹرل کوسٹ مرینرز کا دعویٰ ہے کہ اس کی31 سالہ سابق اسپرنٹر سے بات چیت جاری ہے ۔یوسین بولٹ کو ملنے والے معاوضے کا تعین نہیں ہوا لیکن ذرائع کا دعویٰ ہے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال کے فائنل میں میدان میں گھسنے والے شائقین کو سزا مل گئی
ماسکو: (سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال ورلڈکپ فائنل کے دوران میدان میں گھسنے والے شائقین کو 15 روز کیلئے جیل بھجوا دیا گیا، 3 برس تک بین الاقوامی میچز دیکھنے کی پابندی بھی عائد کر دی گئی۔فٹبال ورلڈکپ کا فائنل، کھیل کے دیوانوں کو دیوانگی مہنگی پڑ گئی۔ دوران میچ میدان میں گھسنے والے شائقین کو عدالت نے سزا سنا دی۔ ...
مزید پڑھیں »