تہران(سپورٹس لنک رپورٹ)ایرانی حکام نے ورلڈ کپ کے لیے کی گئی ورلڈ کپ اسکریننگ کے لیے خواتین سمیت اہلخانہ کو میچز دیکھنے کی اجازت دینے کا فیصلہ واپس لے لیا۔تہران کے آزادی اسٹیڈیم کے آفیشلز نے اعلان کیا تھا کہ ایران کے ورلڈ کپ میچز کے لیے خواتین سمیت اہلخانہ کو میچز کے لیے اسٹیڈیم آںے کی اجازت ہو ...
مزید پڑھیں »فٹ بال
آئس لینڈ، ارجنٹائن کے خلاف میچ 1-1 سے برابر کرنے میں کامیاب
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال ورلڈ کپ میں آئس لینڈ کیخلاف میچ میں سابق ورلڈ چیمپئین ارجنٹائن کے اسٹار کھلاڑی لائنل میسی کا جادو نہ چل سکا، اورمیچ 1-1 گول سے برابر ہوگیا۔فٹبال ورلڈ کپ کے تیسرے روز ماسکو میں ہونے والے میچ کا آغاز برق رفتاری سےہوا۔19ویں منٹ میں سرگیواگیورو نے شاندار گول کرکے ارجنٹائن کو سبقت دلادی۔ابھی ارجنٹائن کا جشن ...
مزید پڑھیں »رونالڈو کا فلسطینی بچوں کیلئے ایک پیار بھرا اقدام
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)پرتگال کے مایہ نازفٹبالرکرسٹیانورونالڈو نے فلسطینی بچوں کے لیے ایک اور پیار بھرا اقدام کرتے ہوئےاپنا دوسرا گولڈن بوٹ ایوارڈ نیلام کرنےکااعلان کردیا۔رونالڈو نے پہلاایوارڈ میک آوش چیریٹی کے لیےنیلام کیا تھا جس سے ساڑھے آٹھ کروڑ روپے حاصل ہوئےتھے۔اب گولڈن بوٹ ایوارڈ کی نیلامی سے چھپن کروڑروپے حاصل ہونے کاامکان ہے۔رونالڈو چارگولڈن بوٹ اور پانچ Ballon d’Or ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال،برازیل اور سوئٹزرلینڈ کا ٹکرائو آج
ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ ) فٹبال ورلڈ کپ میں آج بھی تین میچ شیڈول ہیں، کوسٹا ریکا کا مقابلہ سربیا، دفاعی چیمپئن جرمنی اور میکسیکو، تیسرے بڑے مقابلے میں برازیل اور سوئٹزر لینڈ کی ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں گی۔شام 5 بجے گروپ ای کی ٹیم کوسٹا ریکا اور سربیا میں جوڑ پڑے گا، رات 8 بجے گروپ ایف سے ...
مزید پڑھیں »سعودی ولی عہد کا قومی فٹبال ٹیم کیلئے بڑا اعلان
ریاض(سپورٹس لنک رپورٹ)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ ہماری فٹ بال ٹیم ہارے یا جیتے، اس کےساتھ ہیں۔ورلڈکپ کے افتتاحی میچ پر بیان دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سعودی قومی ٹیم جیتے یا ہارے، دونوں صورتوں میں یہ ہماری اپنی ٹیم ہے۔مشیرایوان شاہی سعود القحطانی نے کہا کہ ناقدین میچ سے پہلے ہی ...
مزید پڑھیں »سخت مزاحمت کے باوجود آسٹریلیا کی فرانس کے ہاتھوں 1-2 سے شکست
کازان(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹ بال ورلڈ کپ کے گروپ سی کے میچ میں فرانس نے آسٹریلیا کو دو کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی۔کازان میں کھیلےگئے میچ میں آسٹریلیا نے سابق ورلڈ چیمپئین فرانس کا جم کر مقابلہ کیا اور پہلےہاف میں کوئی گول اسکورنہ ہوسکا۔اٹھاون ویں منٹ میں فرنچ کھلاڑی کوگرانےکی پاداش میں ریفری نے ویڈیو ...
مزید پڑھیں »فٹبال کے مصری کنگ محمد صلاح کا ڈوپلیکٹ سامنے آگیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال کے مصری کنگ محمد صلاح سے ہو بہو ملنے والے کھلاڑی کو ایک نجی ٹی وی چینل نے کراچی کے علاقے لیاری میں ڈھونڈ نکالا۔راتوں رات مقبول ہونے والا سمیع اللہ کراچی کے علاقے لیاری میں صلاح کے نام سے پہچانا جا رہا ہے جو نہ صرف شکل بلکہ اپنے کھیل میں بھی مصری اسٹار سے ...
مزید پڑھیں »ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)پرتگال نے شہرہ آفاق کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت سابق عالمی چمپیئن اسپین کے خلاف فٹ بال ورلڈ کپ 2018 میں اپنے پہلے میچ کو برابر کردیا۔روس میں کھیلے جارہے فٹ بال ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں رونالڈو نے اپنی بہترین کارکردگی کو جاری رکھتے ہوئے اسپین کی مضبوط ٹیم کو جیتنے کا ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ 2018 میں ایران کا فاتحانہ آغاز
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2018 کے تیسرے میچ میں ایران نے مراکش کو شکست دے کر ایونٹ میں اپنا فاتحانہ آغاز کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان بغیر کسی گول کے برابر تھا کہ کھیل کے بالکل آخری وقت میں مراکش ہی کے کھلاڑی کی ہیڈ سے گیند گول میں چلی گئی اور کھیل ختم ہونے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال،،یوراگوئے نے مصر کو شکست دیدی
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2018 کے دوسرے میچ میں یوروگوئے نے مصر کو ایک صفر سے شکست دے دی ہے۔مصر اور یوروگوائے کی ٹیموں نے ایک دوسرے کے گول پر تابڑ توڑ حملے کیے لیکن کھیل کے 84 ویں منٹ میں یوروگوئے نے گول کر کے برتری حاصل کی جو آخری وقت تک برقرار رہی۔ مصر ...
مزید پڑھیں »