ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ ) ورلڈ کپ کے بڑے امتحان سے قبل ٹیموں کی تیاریاں جاری ہیں، سربیا نے وارم اپ میچ میں بولیویا کو پانچ ایک کے بڑے فرق سے ہرا دیا، امریکا اور فرانس کے درمیان مقابلہ ایک ایک گول سے برابر رہا۔فٹبال ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں سربیا کی ٹیم نے بولیویا کے خلاف چوتھے ...
مزید پڑھیں »فٹ بال
فٹبال ورلڈکپ سے پہلے کرپشن اسکینڈل کا انکشاف
لندن: (سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال ورلڈکپ کے آغاز سے پہلے دنیا کے مقبول ترین کھیل میں بھی کرپشن اسکینڈل کا انکشاف ہو گیا۔ فٹ بال کے کھیل میں بھی ایک بڑے اسٹنگ آپریشن نے کئی چہروں کو بے نقاب کردیا.اسٹنگ آپریشن کی ویڈیو میں افریقن فٹبال کے ریفری اور حکام کو میچز سے پہلے ڈالرز اور تحائف لیتے دیکھا جاسکتا ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال کا میلہ سجنے میں 4روز باقی
ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ ) فیفا ورلڈ کپ کا میلہ سجنے میں چار روز باقی رہ گئے، ارجنٹینا کی ٹیم بھی میگا ایونٹ کیلئے روس پہنچ گئی، فٹبال دیوانوں کو کانٹے کے مقابلوں کا شدت سے انتظار ہے، برازیل، جرمنی اور ارجنٹائن فٹبال کی عالمی جنگ جیتنے کیلئے فیورٹ ہیں۔فٹبال کی عالمی جنگ میں چار روز باقی ہیں، ایونٹ میں ...
مزید پڑھیں »برطانیہ کا امیرترین شخص ’’ چیلسی ‘‘کو خریدنے میں ناکام
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش فٹبال کلب چیلسی کے مالک رومان ابراہیمووچ نے برطانیہ کے امیرترین شخص جم ریٹکلف کی جانب سے مہنگے داموں کلب فروخت کرنے کی پیشکش ٹھکرادی ۔جم ریٹکلف کے اثاثوں کی مالیت 20ارب 5کروڑ روپے ہیں ،انہوں نے روسی تاجر رومان ابراہیمو وچ کو کلب فروخت کرنے کی پیشکش کرتے ہوئے منہ مانگی رقم دینے کی پیشکش ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال،وارم اپ میچ میں سعودی عرب کو شکست
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال ورلڈ کپ وارم اپ میچز میں کروشیا نے سینی گال کو 2-1،ایران نے لیتھوانیاکو 1-0،سوئٹزر لینڈ نے جاپان کو 2-0،جرمنی نے سعودی عرب کو 2-1سے ہرادیا،پولینڈ اور چلی کا میچ 2-2گول سے برابر رہاجبکہ مراکش اور ایسٹونیا کا میچ منسوخ کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کروشیا کے شہر اوسیجک میں کھیلے جانیوالے میچ میں میزبان ٹیم نے سینی ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال،جیتنے والی ٹیم کو کتنی رقم ملے گی
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈ کپ فٹ بال 2018 کی فاتح ٹیم اس بار 3 کروڑ 92 لاکھ ڈالرز کی حقدار ٹہرے گی۔ ورلڈ کپ کے لئے ٹیموں کی روس آمد کا سلسلہ جاری ہے ،ایونٹ میں شریک سب ہی ممالک اپنی اپنی ٹیموں کی جیت کے لئے ایکسائیڈ ہیں اور فیورٹ فٹ بال ٹیموں کی فیڈریشن نے جیتنے پر انعامات کا اعلان ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ سے قبل ارجنٹائن کو بڑا دھچکا
بیونس آئرس(سپورٹس لنک رپورٹ) فیفا ورلڈ کپ کے آغاز سے چند دن قبل ارجنٹائن کی ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے اور مڈ فیلڈر مینوئل لانزینی فٹنس مسائل کے باعث فٹ بال ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئے۔ورلڈ کپ کا آغاز 14 جون سے روس میں ہو رہا ہے جہاں ارجنٹائن کو گروپ ڈی میں آئس لینڈ، کروشیا اور نائیجیریا کا ...
مزید پڑھیں »فٹبال ورلڈ کپ واراپ میچز، انگلینڈ اور پرتگال کامیاب
ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال کی عالمی جنگ چھڑنے سے قبل ٹیموں کی تیاریاں جاری ہیں۔ انگلینڈ نے وارم اپ میچ میں کوسٹا ریکا کو پٹخ دیا ،پرتگال نے بھی الجیریا کے خلاف کامیاب حاصل کر لی۔۔فیفا ورلڈ کپ کے امتحان سے قبل ٹیموں کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ انگلینڈ اور کوسٹا ریکا کے درمیان وارم اپ میچ میں دلچسپ ...
مزید پڑھیں »فیفا کا ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کیلئے آفیشلز کا اعلان
زیورخ( آن لائن )فٹ بال کی عالمی تنظیم ((فیفا)) نے رواں برس روس میں شیڈول ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کیلئے آفیشلز کا اعلان کر دیا، کسی برطانوی ریفری کو منتخب نہیں کیا گیا، یہ 1938 کے بعد پہلا موقع ہے کہ میگا ٹورنامنٹ کیلئے برطانوی ریفری کا چنائو نہ کیا گیا ہو، ورلڈ کپ 14 جون سے 15 جولائی ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ:فیفا نے 24 لاکھ سے زائد ٹکٹ جاری کردیے
ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال کے عالمی مقابلے فیفا ورلڈ کپ 2018 کے آغاز میں ابھی چند روز باقی ہیں لیکن شائقین کا جذبہ عروج پر پہنچ گیا ہے اور شائقین کے اسے جذبے کو دیکھتے ہوئے فیفا نے 24 لاکھ سے زائد ٹکٹ جاری کردیئے ہیں۔اس حوالے سے فیفا کی ایک رپورٹ کے مطابق روس میں کھیلے جانے والے فیفا ...
مزید پڑھیں »