برازیل سے تعلق رکھنے والے مایہ ناز سٹرائیکرنیمار جو پی ایس جی کی نمائندگی کرتے اب رواں سیزن میں مزید میچ نہیں کھیل سکیں گے، نیمار ٹخنے میں چوٹ آنے کے بعد سے ان فٹ ہیں اور اب ڈاکٹر نے انہیں ٹخنے کی سرجری کرنے کیلئے کہا ہے جس کے لیگ کے بقیہ میچوں میں ان کی شرکت ممکن نہیں ...
مزید پڑھیں »فٹ بال
انگلش پریمیئر لیگ، مانچسٹر یونائیٹڈ کو لیورپول کے ہاتھوں سات صفر سے تاریخی شکست
انگلش پریمیئرلیگ میں لیورپول نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-7 سے شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔ پریمیئرلیگ میں روایتی حریفوں کے درمیان ہونے والے بڑے میچ میں لیورپول کے کھلاڑی چھائے رہے جب کہ مانچسٹر یونائیٹڈ کیکھلاڑی کھیل کے دوران بے بسی کی تصویر بنے رہے اور ایک بھی گول اسکور نہ کرسکے۔ 90 سال بعد یہ ...
مزید پڑھیں »ہارون ملک کا فٹبال فیڈریشن کے انتخابی عمل کو 15 مئی سے شروع کرنے کا عزم
پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابات سے پہلے ووٹنگ کے حقوق محفوظ بنانے کیلئے مزید وقت کی خواہاں ہے۔ لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں کلبز اور ریفریز سمیت فٹبال کمیونٹی کے نمائندوں کی دوسری میٹنگ میں نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک نے دیگر ارکان بیرسٹر حارث عظمت، سعود ہاشمی اور شاہد نیاز کھوکھر کے ہمراہ بات کرتے ہوئے 15مئی ...
مزید پڑھیں »میسی نے فیفا پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا
فیفا ورلڈ کپ 2022 کی فاتح ٹیم ارجنٹائن کے کپتان اور دنیائے فٹبال کے معروف کھلاڑی لیونل میسی نے 2022 کا فیفا پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا،35 سالہ سٹار نے فرانسیسی فارورڈز ایمباپے اور کریم بینزیما کو ہرا کر یہ اعزاز دوسری بار حاصل کیا ہے۔فرانس کے دارالحکومت پیرس میں منعقدہ فیفا ایوارڈ کی تقریب میں سال ...
مزید پڑھیں »سعودی پرو لیگ میں رونالڈو نے ایک اور ہیٹ ٹرک داغ دی
سعودی پرولیگ میں کرسٹیانو رونالڈو کےگولز کا سلسلہ جاری ہے، رونالڈو نے ایک بار پھر ہیٹ ٹرک بنادی۔پرنس سلطان بن عبدالعزیز اسٹیڈیم میں سعودی پرولیگ میں النصر اور داماک کے درمیان میچ میں کرسٹیانورونالڈو چھائے رہے۔ رونالڈو نے پہلے ہاف میں ہی ہیٹ ٹرک کرلی، اٹھارہویں منٹ میں پنالٹی پر پہلا گول کیا، پانچ منٹ بعد دوسری بار ...
مزید پڑھیں »پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام اورہائیر ایجوکیشن کمیشن نےفٹ بال اوروالی بال ٹیلنٹ ہنٹ کا آغاز کر دیا
پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن، پاکستان نے آج کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد میں فٹ بال اور والی بال ٹیلنٹ ہنٹ کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ فٹ بال اور والی بال ٹیلنٹ ہنٹ کی اس تقریب میں فٹ بال اور والی بال کی فیڈریشنز کے آفیشلز، فٹ بال اور والی بال کی خواتین کھلاڑیوں نے بھی شرکت ...
مزید پڑھیں »کیا میسی فیفا ورلڈ کپ 2026 کھیلیں گے؟
ارجنٹائن کی فٹ بال ٹیم کے کوچ لیونل سکالونی نے کہا ہے کہ فیفا ورلڈکپ 2026 کھیلنے یا نہ کھیلنے کا فیصلہ سٹار فٹ بالر لیونل میسی خود کریں گے۔ارجنٹائن کوچ کا کہنا تھا کہ اگر میسی کی فٹنس برقرار رہتی ہے تو وہ آئندہ ورلڈ کپ کے لئے ٹیم کا حصہ ہوں گے، میرے جو الفاظ میسی کیلئے ہیں ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ اور متحدہ عرب امارات میں فٹ بال کے کھیل کو گراس روٹ لیول سے فروغ دیں گے، محمد اسد شمیم
پاکستانی نژاد برطانوی بزنس مین محمد اسد شمیم انگلینڈ اور متحدہ عرب امارات میں فٹ بال کے کھیل کو گراس روٹ لیول سے فروغ دیں گے۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن سیون (IFA7 ) نےبرطانیہ میں فرنیچر ان فیشن کے سب سے بڑے آن لائن فرنیچر اسٹورز میں سے ایک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستانی نژاد برطانوی بزنس ...
مزید پڑھیں »ترکیہ زلزلہ میں لاپتہ ہونے والے گھانا کے فٹبالر کی لاش مل گئی
ترکیہ میں زلزلے کے بعد لاپتہ ہونے والے گھانا کے انٹرنیشنل فٹبالر کرسٹیان آتسو کی لاش 12 روز بعد ملبے سے مل گئی۔ رپورٹس کے مطابق گھانا کے انٹرنیشنل فٹبالر کرسٹیان آتسو زلزلے کے وقت ترک صوبے حاطے کے شہر انطاکیہ کے 12 منزلہ لگژری اپارٹمنٹ میں رہائش پذیر تھے۔ زلزلے کے بعد سے فٹبالر کا رابطہ منقطع تھا ...
مزید پڑھیں »انگلش پریمیئر لیگ، مانچسٹر سٹی نے آرسنل کو شکست دیدی
دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی نے انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں آرسنل کو شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن چھین لی ، یہ مانچسٹر سٹی کی 16 ویں فتح ہے ۔پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے انگلینڈ میں جاری ہیں ، ایمریٹس سٹیڈیم، لندن میں کھیلے گئے میچ میں دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی اور آرسنل کی ٹیمیں آمنے ...
مزید پڑھیں »