یونان کے شہر کریٹ کے دی لیثرلیگز اسٹیڈیم پرکھیلے گئے دوسرے سوکا ورلڈ کپ میں رشیا سنسنی خیز مقابلے کے بعد فائنل میں پولینڈ کو2-3سے شکست دے کرسوکا ورلڈ کپ کا نیا چمپئن بن گیا۔لارڈ شہزاد علی، چیف ایگزیکٹیو، مانٹریال ہولڈنگز نے فاتح ٹیم کے کپتان کو ونر ٹرافی پیش کی ۔ شاہزیب ٹرنک والاو دیگرلیثرلیگز آفیشلزکی تقریب تقسیم انعامات ...
مزید پڑھیں »فٹ بال
دوسرا سوکا ولڈ کپ کے 80گروپ میچ مکمل‘ دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) دوسرے سوکا ورلڈ کپ کے دوسرے مرحلہ کا آغاز ہوگیا۔ 5,5 ٹیموں پر مشتمل 8گروپ میں سنگل لیگ کی بنیاد پر 80میچزیونان کے شہر کریٹ کے دی لیثرلیگز اسٹیڈیم ،رتھم نوپر کھیلے گئے ۔ہر گروپ کی 2تاپ ٹیموںنے پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔ گروپ ’اے‘ سے یونان ، میکسیکو، گروپ ’بی‘ سے برازیل ، کروشیا، گروپ ...
مزید پڑھیں »آل کراچی حسن میموریل فٹبال ٹورنامنٹ،عثمان آباد یونین نے فائنل میں داخل
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) آل کلبس عثمان آباد کے زیر اہتمام منعقدہ آل کراچی حسن میموریل فٹبال ٹورنامنٹ میں عثمان آباد یونین نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈسٹرکٹ سینٹرل کی معمار اسپورٹس کو 0-1سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ میچ کا واحد اور فیصلہ کن گول پرویز نے 33ویں منٹ میں اسکور کیا۔ جیوری نے پرویز کو مین ...
مزید پڑھیں »پاکستان کو شکست دے کر بھی دفاعی چمپئن جرمنی سوکا ورلڈ کپ سے باہر
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) دفاعی چمپئن جرمنی کیخلاف پاکستان کے نوجوان کھلاڑیوں نے شاندار کھیل پیش کیا گوکہ انہیں ورلڈ چمپئن کے ہاتھوں 3-2سے شکست کا سامنا رہا لیکن اپنے جارحانہ کھیل سے مکمل طور پر بھرے ہوئے دی لیثرلیگز اسٹیڈیم، کریٹ میں شائقین کے دل جیت لئے۔جرمنی فتح کے باوجود دوسرے سوکا ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔اس نے ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا یوفون فٹبال ٹورنامنٹ،مزید9شہروں میں کوالیفائر رائونڈ مکمل
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) خیبرپختونخوا یوفون فٹبال ٹورنامنٹ میں مزید 9 شہروں کوالیفائر رائونڈ مکمل ہوگیا ، اس سلسلے میں سوات، بونیر، کوہاٹ، ہنگو، کرک، دیر بالا، دیرپایان، نوشہرہ اور چارسدہ کے شہری سطح کے مقابلوں کا نتیجہ سامنے آگیا قبل ازیں لکی مروت، ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک، مانسہرہ، ہری پور اور مالاکنڈ میں کوالیفائر رائونڈ مکمل ہوچکا ہے، اگلے ...
مزید پڑھیں »نارملائزیشن کمیٹی کیخلاف پنجاب کے فٹبالرز کو استعمال کیا جارہا ہے‘ رانا ضیاء
(اسپورٹس رپورٹر) فیفا اور اے ایف سی کی حمایت یافتہ نارملائزیشن کمیٹی کیخلاف پنجاب کے آفیشلز اور فٹبالرز کو اکسایا جارہا ہے۔ 16سال اقتدار کے مزے لوٹنے والوں کا کوئی بھی نمائندہ لاہور میںدوران احتجاج موجود نہ تھاکہ کہیں فیفا اور اے ایف سی کی جانب سے انہیں پابندی کا سامنا نہ کرنا پڑجائے۔ اسلئے پنجاب کے سادہ لوح فٹبالرز ...
مزید پڑھیں »دوسرا سوکا ورلڈ کپ‘ پاکستان کے دوسرے راؤنڈ میں شرکت کے امکانات معدوم
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) دوسرا سوکا ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری شکست کا سامنا کرنے کے باعث دوسرے راؤنڈ میں شرکت کے امکانات معدوم ہوگئے۔ یونان کے شہر کریٹ میں دی لیثررلیگز اسٹیڈیم پر رومانیہ نے پاکستان کو 0-5سے شکست دے کر گروپ ’ایچ‘ میں 4پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ رومانیہ نے گذشتہ روز دفاعی چمپئن جرمنی ...
مزید پڑھیں »دوسرا سوکا ورلڈ کپ‘ سلووینیا کے ہاتھوں پاکستان کو 5-1سے شکست کا سامنا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) دوسرے سوکا ورلڈ کپ کے گروپ ’ایچ ‘ میں پاکستان کواپنے پہلے میچ میں سلووینیا کے ہاتھوں 5-1 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستان کے کھلاڑیوں نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف ٹیم کیخلاف عمدہ کھیل پیش کیا ۔ شہاب رضا، کریم کیرائے، محمد علی اور حبیب الرحمن نے دوران میچ گول کرنے کے ...
مزید پڑھیں »پشاور فٹ بال لیگ سیزن تھری 9نومبر سے طہماس خان سٹیڈیم پر شروع ہوگا
پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخوامیں کھیلوں کے فروغ کیلئے یوتھ گلیم ویلفیئرارگنائزیشن کی جانب سے شروع کئے جانیوالے ،،برینگ بیک سپورٹس ان کے پی ،،پراجیکٹ کے تحت صوبائی دارالحکومت پشاورمیںپشاور فٹ بال لیگ سیزن تھری 9نومبر سے شروع ہوگا،جسکے لئے کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے ٹرائلز کا آغاز صوابی سے ہوگیا،صوابی سپورٹس کمپلیکس بام خیل میں ہونیوالے ٹرائلزمیں 400سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ ...
مزید پڑھیں »سوکا ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں پاکستان نے کولمبیا کو مات دے دی
کراچی(اسپورٹس رپورٹر) یونان کے شہر کریٹ میں سوکا ورلڈکپ وارم اپ کھیل میں پاکستان سوکا کی ٹیم نے کولمبیا کے خلاف 2-1 سے کامیابی اپنے نام کرلی۔کریٹ سے موصولہ تفصیلات کیمطابق، گوہر زمان اور محمد وحید نے ایک ایک گول کرکے پاکستان کو ایک اہم کامیابی سے ہمکنار کیا۔ورلڈ کپ میں اپنے پہلے میچ سے قبل کولمبیاکیخلاف کامیابی یقینی طور ...
مزید پڑھیں »