کراچی (اسپورٹس رپورٹر) یونان کے شہر کریٹ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق پاکستان ٹیم دوسرے سوکا ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے کریٹ پہنچ گئی اور مختصر آرام کے بعد ٹریننگ کا آغاز کردیا۔ کریٹ کے ایکروپولیس گراؤنڈ کی سرسبز فیلڈ پربرطانوی ہیڈ کوچ کیون ریوز نے قومی ٹیم کو فزیکل ٹریننگ کرائی۔ کیون ریوز نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »فٹ بال
نارملائزیشن کمیٹی کو تسلیم نہ کرنے والوں کی حمایت کا نوٹس لیا جائے‘ ابن عباس
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) فیفا اور اے ایف سی کی جانب سے قائم کی گئی نارملائزیشن کمیٹی کو تسلیم نہ کرنے والوںکی حمایت کا فوری اور سخت نوٹس لیا جائے ۔سابق سیکریٹری ڈی ایف اے سینٹرل ابن عباس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ دنوں میں ڈی ایف اے حیدر آباد نے اعظم خان کی زیرنگرانی نارملائزیشن کمیٹی ...
مزید پڑھیں »نارملائزیشن کمیٹی کی تشکیل فیفا کا مثبت اقدام ہے‘ شاہد لاشاری
کراچی(اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن کی باہمی چپقلش نے ہماری فٹبال کو اس قدر نقصان پہنچایا ہے کہ اسے درست ٹریک پر لانے کیلئے خاصا وقت درکار ہوگا۔ ہم فیفا اور اے ایف سی کے شکر گذار ہیں کہ انہوں نے پاکستان میں فٹبال کی حالت زار پر ترس کھاتے ہوئے ایک نارملائزیشن کمیٹی تشکیل دی جو ماہ جون2020 تک ...
مزید پڑھیں »پاکستان سوکا ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے یونا ن روانہ ہوگئی
کراچی(اسپورٹس رپورٹر) پاکستان سوکا ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے گذشتہ روز (جمعرات) کراچی سے اومان ایئرلائنز کے زریعہ براستہ مسقط روانہ ہوگئی۔ کراچی ایئر پورٹ پر سوکا ٹیم کو رخصت کرنے کیلئے فٹبال لورز کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔40ٹیموں پر مشتمل ایونٹ میں قومی ٹیم کو گروپ ’ایچ‘میں رکھا گیا ہے جواپنا پہلا میچ 14اکتوبر کو سلووینیا کیخلاف ...
مزید پڑھیں »بیچ سوکرورلڈ کپ 2019 کےشیڈول کا اعلان کردیا گیا
میونخ (سپورٹس لنک رپورٹ) فیفا نے بیچ سوکر ورلڈ کپ 2019ء کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے، میگا ایونٹ 21 نومبر سے پیراگوئے میں شروع ہوگا۔فیفا کے مطابق ٹورنامنٹ میں دنیا بھر سے 16 ٹیمیں شرکت کریں گی جنہیں چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے، گروپ اے میں پیراگوائے، جاپان، سوئٹزرلینڈ اور امریکا گروپ بی میں یوروگوائے، میکسیکو، ...
مزید پڑھیں »سعودی عرب کی خاتون شام الغامدی نےفٹبال میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا
جدہ (سپورٹس لنک رپورٹ) سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی شام الغامدی نے 4 اکتوبر کو جدہ شہر میں شروع ہونے والی خواتین کی پہلی فٹ بال لیگ میں میچ ریفری کے فرائض انجام دے کر ایک نئی تاریخ رقم کر دی۔ پہلی خاتون فٹ بال ریفری کا اعزاز حاصل کرنے والی شام نے العربیہ ڈاٹ نیٹ سے گفتگو کرتے ...
مزید پڑھیں »چین کے قومی ترانے کے دوران شور شرابہ کرنے پر ہانگ کانگ کو فیفا نے بھاری جرمانہ کر دیا
تہران (سپورٹس لنک رپورٹ)فٹ بال کی عالمی گورننگ باڈی (فیفا) نے ایران کے خلاف ورلڈ کپ کوالیفائر میچ کے دوران چین کے قومی ترانہ بجنے پر ناراضی کا اظہار کرنے پر ہانگ کانگ کی فٹ بال فیڈریش پر 15 ہزار سوئس فرینک جرمانہ کردیا۔فیفا کی ڈسپلنری کمیشن نے ہانگ کانگ کے شائقین کی جانب سے چین کے قومی ترانے کے ...
مزید پڑھیں »دوسرا سوکا ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ سلووانیا سے کھیلے گی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) دوسرا سوکا ورلڈ کپ 12تا20اگست یونا ن کے شہر کریٹ میں کھیلا جائے گا جس میں 40ٹیمیں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں گی۔ 5,5ٹیموں کو8گروپ میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ ہر گروپ کی 2ٹاپ ٹیمیں سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کریں گی۔ قومی ٹیم 10اکتوبر کو کریٹ کیلئے کراچی سے روانہ ہوگی۔ 13اکتوبر کوافتتاحی تقریب ہوگی۔ 14اکتوبر ...
مزید پڑھیں »نیشنل انڈر19کے اوپن ٹرائیلز میں 150سے زائد کھلاڑیوں کی شرکت
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن کی ہدایت پر کراچی سینٹر میں نیشنل انڈر19فٹبال ٹیم کے اوپن ٹائیلز کے پہلے دن نیا ناظم آباد فٹبال اسٹیڈیم پر 150سے زائد کھلاڑیوں نے شرکت کی ۔ ہیڈ کوچ سید ناصر اسمٰعیل کے مطابق اندورن سندھ بدین، ٹھٹہ ، نوابشاہ ، حیدرآباد کے علاوہ کراچی کے جملہ پانچوںڈسٹرکٹس کے کھلاڑیو ں نے ٹرائیلز ...
مزید پڑھیں »دوسرے سوکا ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کے17رکنی دستہ کا اعلان کردیا گیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) 12تا20اکتوبر یونان کے شہر کریٹ میں ہونے والے دوسرے لیثررلیگزسوکا ورلڈ کپ کھیلا جائے گا۔ ملک بھر سے اوپن ٹرائیلز ، نارمل لیثررلیگز، انٹرنیشنل اور نیشنل لیثررلیگزچمپئن ٹیم کے منتخب کھلاڑیوں پر مشتمل قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ کراچی، لاہور، اسلام آباد اور کوئٹہ ریجن پر بنائے گئے سینٹر ز پر اوپن ٹرائیلز کے زریعہ ان ...
مزید پڑھیں »