لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)۔سپورٹس بورڈ پنجاب اوپن ٹینس چیمپیئن شپ 2021ء کے مقابلے جمعرات کے روز بھی پنجاب ٹینس اکیڈمی باغ جناح میں جاری رہے، کھلاڑیوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ چیمپئن شپ میں کھلاڑی بہت محنت کررہے ہیں جس کے اچھے نتائج سامنے آرہے ہیں، ٹینس کو فروغ ...
مزید پڑھیں »ٹٰینس
سپورٹس بورڈ پنجاب اوپن ٹینس چیمپئن شپ2021ء کا افتتاح ہو گیا
۔ لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ کورونا وباءکے باوجود ایس او پیز کے تحت کھیلوں کی سرگرمیاں جوش وخروش سے جاری ہیں، سپورٹس بورڈ پنجاب اوپن ٹینس چیمپئن شپ 2021ءایک ماہ کے دوران دوسرابڑا ایونٹ کرارہے ہیں، پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ بھی جاری ہے، ان ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب اوپن ٹینس چیمپئن شپ 2021ء 27جنوری سے شروع ہوگی
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹینس کے فروغ کے لئے سپورٹس بورڈ پنجاب اوپن ٹینس چیمپئن شپ 2021ء 26جنوری کی بجائے اب 27 جنوری بروز بدھ سے شروع ہوگی، چیمپئن شپ30جنوری تک جاری رہے گی، چیمپئن شپ میں لاہور، کراچی، اسلام آباد، راولپنڈی، فیصل آباد، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، ملتان اور بہاولپور کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں، مینز سنگلز، ڈبلز اور لیڈیز سنگلز، ...
مزید پڑھیں »اعصام الحق کی قرنطینہ میں بھی آسڑیلین اوپن کیلئے سخت ٹریننگ، ویڈیو رپورٹ دیکھیں
میلبرن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق آسٹریلین اوپن کے لیے ملبرن پہنچنے کے بعد اپنے ہوٹل کے کمرے میں آئیسولیشن مکمل کر رہے ہیں تاہم چار دیواری کی قید بھی اعصام کے جذبے کو کم نہ کر سکی اور انہوں نے کمرے میں ہی ٹریننگ شروع کر دی۔آسٹریلین اوپن کا آغاز 8 فروری سے ہو گا جس کے ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا جونیئر ٹینس ٹریننگ کیمپ آج سے شروع ہوگی ، عمرآیاز
پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جونیئر ٹریننگ کیمپ آج سے پاکستان ٹینس کلب کورٹس شاہی باغ میں شروع ہورہا ہے جس کے لئے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں خیبرپختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل عمرایاز خلیل نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ٹریننگ کیمپ میں انڈر10 سے انڈر 18 تک کے کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سنیٹر سلیم سیف اللہ نے ملک میں کھیلوں کی تباہی کا زمہ دار وزیراعظم عمران خان کو قرار دیدیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سنیٹر سلیم سیف اللہ نے ملک میں کھیلوں کی تباہی کا زمہ دار وزیراعظم عمران خان کو قرار دیدیا، ان کا کہنا ہے کہ فہمیدہ مرزا ایک بے بس وزیر ہیں ایک اسپورٹس مین وزیراعظم کو کھیلوں کی ترقی کے لئے براہ راست فیڈریشنز سے بات کرنی چاہیئے، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ...
مزید پڑھیں »فٹنس مسائل، راجر فیڈرر آسڑیلین اوپن سے دستبردار
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق عالمی نمبر ون راجر فیڈرر فٹنس مسائل کے باعث آسٹریلین اوپن سے دستبردار ہو گئے۔ چھ مرتبہ کے چیمپئین گھٹنے کے دو بار آپریشن کرانے کے بعد مکمل صحت یاب نہیں ہو سکے۔ آسٹریلین اوپن گرینڈ سلم کورونا وائرس کے باعث تین ہفتوں کی تاخیر سے 8 فروری سے شروع ہو گا۔
مزید پڑھیں »چھٹی بے نظیر بھٹو شہیدٹینس چیمپیئن شپ میں مینز سنگلز کا ٹائٹل عقیل خان نےاور سائرہ محبوب نے لیڈیز سنگلز کا ٹائٹل جیت لیا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) چھٹی بے نظیر بھٹو شہیدٹینس چیمپیئن شپ میں مینز سنگلز کا ٹائٹل عقیل خان نےاور سائرہ محبوب نے لیڈیز سنگلز کا ٹائٹل جیت لیا، جبکہ محمد شعیب بوائز انڈر-18 کے چیمپیئن بن گئے،چیمپیئن شپ کی اختتامی تقریب کی مہمان خصوصی سینیٹر روبینہ خالد تھیں، جہنوں نے کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم ...
مزید پڑھیں »عقیل خان، محمد عابد، محمد شعیب اور مزمل مرتضی چھٹی بے نظیر بھٹو شہیدٹینس چیمپیئن شپ کے مینز سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ ) عقیل خان، محمد عابد، محمد شعیب اور مزمل مرتضی چھٹی بے نظیر بھٹو شہیدٹینس چیمپیئن شپ کے مینز سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئےجبکہ اوشنا سہیل، مہوش چشتی ، سارہ محبوب اور عیشا جاوید نے لیڈیز سنگلز کےسیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا، سیمی فائنل مقابلے(آج ) جمعہ کو کھیلے جائیں گے ، اس ...
مزید پڑھیں »چھٹی بے نظیر بھٹو شہیدٹینس چیمپیئن شپ، عقیل خان، محمد عابد، مزمل مرتضی، احمد چوہدری، ہیرا عاشق اور محمد شعیب کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) چھٹی بے نظیر بھٹو شہیدٹینس چیمپیئن شپ کے تیسرے روز مینز سنگلز کے مقابلوں میں عقیل خان، محمد عابد، مزمل مرتضی، احمد چوہدری، ہیرا عاشق، محمد شعیب، یوسف خلیل اور شہزاد خان کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے، اس موقع پر سینیٹر تاج حیدر بھی موجود تھے۔ گذشتہ روز اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں کھیلے گئے مینز سنگلز ...
مزید پڑھیں »