کیو(سپورٹس لنک رپورٹ)یوکرائن ٹینس فیڈریشن نے اپنے دو کھلاڑیوں گلیب اور ویڈم پر میچ فکسنگ میں ملوث ہونے پر تاحیات پابندی عائد کردی ہے اورساتھ ہی ان پر اڑھائی لاکھ ڈالرز کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے، دونوں کھلاڑیوں کے بارے میں فیڈریشن کے پاس جون 2015 تا جنوری 2016 کے درمیان کھیلے جانے والے آئی ٹی ایف فیوچر ٹینس ...
مزید پڑھیں »ٹٰینس
آئندہ سال زیادہ بہتر کارکردگی دکھائوں گی، ماریہ شرپووا
نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)روس کی ٹینس کھلاڑی ماریہ شرپووا جنہوں نے فٹنس مسائل کی وجہ سے رواں سال مزید کسی بھی ٹورنامنٹ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کر رکھا ہے نے کہا ہے کہ ان کی نظریں آئندہ سیزن میں بہترین کارکردگی پر مرکوز ہیں یہی وجہ ہے کہ اس سال مزید کسی بھی ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کر رہی، ...
مزید پڑھیں »رافیل نڈال نے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کردی
میڈرڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)سپین کے عالمی نمبر ون ٹینس کھلاڑی رافیل نڈال نے شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب کے بعد اپنی ٹینس اکیڈمی کے دروازے متاثرین کیلئے کھول دیئے ہیں، رافیل نڈال نے سیلاب سے بے گھر ہونے والے افراد کو اکیڈمی میں پناہ دیدی ہے، اس حوالے سے رافیل نڈال نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر ایک پیغام جاری ...
مزید پڑھیں »میچ فکسنگ میں ملوث ہونے پر تھائی لینڈ کے تین ٹینس چیئرامپائرز پرتاحیات پابندی
بنکاک(سپورٹس لنک رپورٹ)تھائی لینڈ کے تین ٹینس چیئرامپائرز کو میچ فکسنگ اور جوئے میں ملوث ہونےکی وجہ سے تاحیات پابندی کی سزا سنا دی گئی ہے، تھائی لینڈ کے چیئرامپائر انوچا، ایپسیٹ اور چٹچی نے تحقیقات کے دوران آئی ٹی ایف فیوچر ٹورنامنٹ 2017 جس کےدوران یہ تینوں چیئرامپائرتھے نے ٹینس میچوں کےدوران جوا کھیلنے کا اعتراف کرلیا ہے، تینوں ...
مزید پڑھیں »فیڈریشن کپ ٹینس ٹورنامنٹ کی میزبانی آئندہ سال برطانیہ اورپولینڈ مشترکہ طور پر کرینگے
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)برطانیہ آئندہ سال ہونے والے فیڈریشن کپ ٹینس ٹورنامنٹ کی میزبانی کریگا، چھبیس سالوں میں یہ پہلا موقع ہوگا کہ فیڈریشن کپ ٹینس ٹورنامنٹ کی میزبانی انگلینڈ کریگا، برطانیہ اور پولینڈ مشترکہ طورپر یورپ افریقہ زون کے مقابلے کے میزبان ہونگے، فیڈریشن کپ ٹینس ٹورنامنٹ کے مقابلے چھ تا نو فروری 2019 تک باتھ یونیورسٹی کورٹس پر منعقد ...
مزید پڑھیں »سرینا ولیمز نے ہوپ مین کپ ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت کی تصدیق کردی
نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)یوایس اوپن میں امپائر کے ساتھ تنازع کا شکارہونےوالے امریکی ٹینس کھلاڑی سابق عالمی نمبرون سرینا ولیمز نے ہوپ مین کپ ٹینس ٹورنامنٹ میں اپنی شرکت کی تصدیق کردی ہے، ہوپ مین کپ کے مکسڈ ڈبلز میں امریکی جوڑی سوئٹزرلینڈ کی جوڑی کیخلاف مقابلہ کریگی اورامید کی جا رہی ہے کہ پہلی دفعہ سرینا ولیمز اور راجرفیڈرر ایک ...
مزید پڑھیں »ثانیہ مرزا کے بعد مارٹینا ہنگس کا بھی ماں بننے کا اعلان
پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی ماں بننے کی خبروں کے بعد اب سابق عالمی نمبر ون ٹینس کھلاڑی سوئٹزرلینڈ کی مارٹینا ہنگس نے بھی اعلان کیا ہے کہ وہ امید سے ہیں اور بہت جلد ماں بننے والی ہیں،مارٹینا ہنگس جنہوں نے 30ستمبر بروز اتوار اپنی 38 ویں سالگرہ منائی نے تقریب کے دوران کہا کہ آئندہ ...
مزید پڑھیں »سرینا ولیمز رواں سیزن میں مزید کوئی ٹورنامنٹ نہیں کھیلیں گی
نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق عالمی نمبر ون کھلاڑی امریکہ کی سریناولیمز جو جاری چائنا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبرداری کااعلان کرچکی ہیں کےبارے میں معلوم ہواہے کہ وہ اب رواں سیزن میں کسی بھی مزید ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کرینگی، ہفتے کے روز شروع ہونے والے چائنا اوپن میں ڈرازکے موقع پران کاان کی بہن وینس ولیمز کا نام موجود نہیں ...
مزید پڑھیں »صبحِ نو لیڈیز ٹینس ٹورنامنٹ سارہ محبوب نے جیت لیا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) سارہ محبوب نے صبحِ نو لیڈیز ٹینس چیمپیئن شپ کے لیڈیز سنگلز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا جبکہ سارہ منصور نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے چیمپیئن شپ میں کامیابی حاصل کرنے والی کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے، پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے ...
مزید پڑھیں »ممنوعہ ادویات کے باعث پابندی کے دوران ماریہ شرپووا کیاکرتی رہیں؟
ہاورڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)روس کی ٹینس کھلاڑی ماریہ شرپووا جنہوں نے کیریئرمیں پانچ گرینڈ سلام اعزاز جیت رکھے ہیں اورجواس وقت 38ملین ڈالرز کی انعامی رقم کی مالک ہیں نے بتایا ہے کہ جب 2016 میں ان پر ممنوعہ ادویات کے باعث پابندی عائد کی گئی تو انہوں نے ٹینس سے باہرہونے کے بعد اس وقت کو بہترطور پر استعمال کرتے ...
مزید پڑھیں »