کولمبو (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ کی دنیا میں ایک اور فکسنگ اسکینڈل نے تہلکہ مچا دیا ہے اور سری لنکا میں کھیلے گئے دو ٹیسٹ میچوں میں دو سری لنکن اور ایک سابق بھارتی کھلاڑی کی جانب سے پچ فکسنگ کا انکشاف ہوا ہے جس کی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔الجزیرہ ٹی وی کی دستاویزی فلم ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
حسن علی کے بائونسر نے ملان کا ہیلمٹ توڑ ڈالا
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی کے باؤنسر سے انگش بلے باز ڈیوڈ ملان کا ہیلمٹ ٹوٹ گیا۔کھیل کے تیسرے روز انگلش ٹیم نے کھانے کے وقف کے بعد بیٹنگ شروع کی تو حسن علی نے 22 ویں اوور کی آخری گیند ڈیوڈ ملان کو باؤنسر مارا جو سیدھا ان کے ہیلمٹ پر لگا۔حسن علی کے باؤنسر سے ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم کی انجری پر ٹیم انتظامیہ نے غفلت کی انتہا کردی
لارڈز (سپورٹس لنک رپورٹ)لارڈز ٹیسٹ کے دوسرے دن چائے کے وقفے کے بعد ڈریسنگ روم اینڈ سے گیند کرنے والے بین اسٹوکس کی 85 کلو میڑ فی گھنٹہ کی رفتار سے پھینکی گئی گیند بابر اعظم کی بائیں کلائی پر لگی تو دائیں ہاتھ کے بیٹسمین درد سے کراہنے لگے۔گراؤنڈ میں آنے والے ڈاکڑ نے انھیں طبی امداد کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »پشاور زلمی کے چیئرمین کے کزن نگران وزیراعلیٰ نامزد
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی کے کزن منظور آفریدی خیبرپخونخوا کے نگران وزیر اعلی کے لیےنامزد۔بیالیس سالہ منظور آفریدی کا تعلق باڑہ خیبر ایجنسی ہے. اور وہ جاوید آفریدی کے فرسٹ کزن , سینیڑ حاجی ایوب آفریدی کے بھائی ہے اور ان کے دادا حاجی آکا خیل شاہ آفریدی پاکستان آرمی میں خدمات سرانجام دے چکے ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان دو ماہ سے تنخواہ سے محروم
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد سمیت 90 سے زائد کھلاڑیوں کی حاضری نہ لگانے کی وجہ سے دو ماہ کی تنخواہیں روک لی ہیں۔سرفراز احمد ڈومیسٹک کرکٹ میں پی آئی اے کی نمائندگی کرتے ہیں اور اس کے ملازم ہیں لیکن مسلسل غیر حاضر ہونے کی وجہ سے ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم کے ہاتھ میں فریکچر،،دورہ انگلینڈ سے باہر
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران قومی ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے اور مڈل آرڈر بلے باز بابراعظم ہاتھ میں فریکچر کے سبب انگلینڈ کے خلاف مکمل سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔انگلینڈ کے خلاف لارڈز میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں بابر اعظم 68رنز پر بیٹنگ کر رہے تھے کہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی ویمن بلائنڈ کرکٹ ٹیم بھی سامنے آگئی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے خواتین ٹیم بھی لانچ کردی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے لانچنگ کی پر وقار تقریب میں 15رکنی ٹیم کو پاکستانی سکواڈ کا درجہ دیدیا۔بلائنڈ خواتین ٹیم کی لانچنگ تقریب میں قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی نین عابدی، جویریہ ودوداورناہیدخان کے علاوہ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سلطان شاہ، پی ...
مزید پڑھیں »لارڈز ٹیسٹ،،بائولرز کے بعد بلے بازوں نے بھی رنگ جما دیا
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) بولرز کی بہترین کارکردگی کے بعد لارڈز ٹیسٹ میں پاکستانی بیٹسمینوں نے بھی اپنی پرفارمنس سے انگلینڈ کو مشکل میں ڈال دیا۔انگلینڈ کی پہلی اننگز میں 184 رنز کے جواب میں پاکستان کی پہلی اننگز میں چار کھلاڑیوں نے نصف سنچریاں اسکور کیں اور دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے پر ٹیم کا اسکور 8 وکٹوں کے ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی کنییڈین ٹی ٹونٹی لیگ کھیلیں گے
لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) ایونٹ کے مقابلے 18 جولائی سے 15 جون تک شیڈول کئے گئے ہیں۔ کینیڈین ٹی ٹوئنٹی لیگ میں اسٹیون سمتھ، کرس گیل، ڈیوڈ ملر،آندرے رسل اور سنیل نارائن سمیت متعدد سٹار کرکٹرز بھی شائقین کی توجہ کا مرکز بنیں گے۔شاہد آفریدی کینیڈین ٹی ٹوئنٹی لیگ کھیلیں گے۔ ایونٹ کے مقابلے 18 جولائی سے 15 جون تک ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم گیند لگنے سے زخمی
لندن: (جی سی این رپورٹ) بابر اعظم 68 کے انفرادی سکور پر سٹوئرٹ براڈ کے ایک باؤنسر سے بچنے کی کوشش میں زخمی ہو کر اپنی بیٹنگ جاری نہ رکھ سکے۔لندن میں لارڈز کے تاریخی میدان پر انگلینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن پاکستان کی پہلی اننگز جاری ہے۔پاکستان نے پاکستان نے 5 وکٹوں ...
مزید پڑھیں »