لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کیلئے پاکستان کے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ کپتان بسمہ معروف کی زیر قیادت پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم میں منیبہ علی صدیقی،ناہیدہ بی بی،جویریہ رؤف،سیدہ نین فاطمہ عابدی،عمائمہ سہیل،جویریہ ودود ،سدرہ نواز،ندا راشد ڈار،کائنات امتیاز،ثنامیر ،نشرح سندھو،انعم امین،نتالیہ پرویز اور ڈیانا بیگ کو شامل کیا گیا ہے جبکہ فریحہ محمود،رامین ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
انڈین پریمیئر لیگ،،راجستھان رائلز کی جیت
جے پور (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی پی ایل کے 43ویں میچ میں راجستھان رائلز نے چنئی سپرکنگز کو 4وکٹوں سے شکست دے دی۔ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے والی چنئی کی ٹیم نے مقررہ اوورز میں 4وکٹوں پر 176رنز بنائے ۔سریش رائنا نے ایک چھکے اور 6چوکوں کی مدد سے 35گیندوں پر 52رنز کی اننگز کھیلی ۔راجستھا ن نے آخری اوور ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ میں بے عزتی کیلئے تیار رہو،،،آسڑیلوی کپتان کی اپنی ٹیم کوہدایت
ہوبارٹ(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلوی کپتان ٹم پین نے بھی اپنی ٹیم کو انگلینڈ میں ہونے والی ممکنہ بے عزتی کا سامنا کرنے کیلیے تیار رہنے کی ہدایت کردی۔ٹم پین نے کہا ہے کہ ایک بات تو طے ہے کہ جو کچھ ہوا انگلینڈ لازمی طور پر اس کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کرے گا، کھلاڑیوں کو اس کیلیے تیار رہنے ...
مزید پڑھیں »کیا آپ کو معلوم ہے کون سی ٹیم اپنے پہلے ہی ٹیسٹ میں جیت سے ہمکنار ہوئی
ڈبلن(سپورٹس لنک رپورٹ) ٹیسٹ کرکٹ میں اب تک صرف ایک ٹیم نے ہی پہلے ٹیسٹ میں فتح کا ذائقہ چکھا۔طویل فارمیٹ کی تاریخ کا پہلا میچ 1877میں کھیلا گیا، آسٹریلیا نے انگلینڈ کو زیر کرکے اولین فاتح ہونے کا اعزاز حاصل کیا، 2ہفتے بعد انگلینڈ نے بدلہ چکا دیا، اس کے بعد اب تک ہر ٹیم اپنا پہلا ٹیسٹ ہاری ...
مزید پڑھیں »بارش کا دونوں ٹیموں کونقصان:سرفراز
ڈبلن(سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ آئرلینڈ کے خلاف واحد ٹیسٹ میچ میں سمیع اسلم پر امام الحق پر اس لئے ترجیح دی گئی کیوں کہ وہ اس وقت اچھی فارم میں ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ موسم پر ہماراکوئی کنٹرول نہیں ،میچ میں بارش کا ...
مزید پڑھیں »ڈبلن ٹیسٹ،،پہلا روز بارش کی نذر
ڈبلن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ڈبلن میں آج سے شروع ہونے والا تاریخی ٹیسٹ کا پہلا دن بارش کی نذر ہوگیا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہہ پہر 3 بجے شروع ہونا تھا تاہم میچ سے قبل ہی بارش کا سلسلہ جاری رہا جس کے باعث ٹاس بھی نہ ہوسکا۔ میچ کے دوسرے دن 98 اوورز کا کھیل ہوگا۔یاد ...
مزید پڑھیں »پاکستان امریکا میں مجوزہ 3 ملکی کرکٹ سیریز سے دستبردار
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان امریکا میں مجوزہ سہ فریقی سیریز سے دستبردار ہوگیا جس کے بعد مجوزہ سیریز میں پاکستان کی شمولیت کا کوئی امکان نہیں۔ ذرائع کے مطابق رواں سال اگست میں پاکستان، بنگلادیش اور ویسٹ انڈیز کے درمیان امریکا میں سہ فریقی سیریز شیڈول تھی تاہم پاکستانی ٹیم کی مصروفیات کے باعث قومی ٹیم کی شمولیت کا امکان نہیں ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور آئرلینڈ کا تاریخی ٹیسٹ میچ،بارش راہ میں حائل
آئرش ٹیم ٹیسٹ اسٹیٹس ملنے کے بعد پاکستان کیخلاف پہلا ٹیسٹ کھیلے گی۔ فوٹو: کرکٹ آئرلینڈ ڈبلن: پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ڈبلن میں آج سے شروع ہونے والا تاریخی ٹیسٹ میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہے۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہہ پہر 3 بجے شروع ہونا تھا تاہم میچ سے قبل ہی بارش کا سلسلہ جاری رہا ...
مزید پڑھیں »ڈیپارٹمنٹل ویمنز ٹی ٹونٹی چیمپئن شپ کا فائنل زیڈ ٹی بی ایل نے جیت لیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈیپارٹمنٹل ٹی 20خواتین کرکٹ چیمپئن شپ کے فائنل میچ میں زرعی ترقیاتی بینک نے پاکستان کرکٹ بورڈ الیون کو 46رنز سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔زرعی بینک کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتےہوئے مقررہ 20اوورز میں 3وکٹوں کے نقصان پر 179رنز بناڈالے ۔ اوپنر بلے باز نین عابدی نے 65گیندوں پر 13چوکوں ...
مزید پڑھیں »آئرلینڈ کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کی خواہاں
آئرلینڈ کی پہلی ٹیسٹ ٹیم کا گروپ فوٹو،،فوٹو ٹویٹر ڈبلن(سپورٹس لنک رپورٹ) آئرلینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی) کومستقبل میں دورہ پاکستان کی امید دلادی۔آئرلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیف ویرن ڈیوٹرم نے کہا ہے کہ پاکستان میں حالات بہت بہتر ہو گئے ہیں،آئرلینڈ کر کٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کر سکتی ہے، حتمی فیصلے سے قبل ...
مزید پڑھیں »