ممبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی پی ایل سیزن گیارہ کے چودہویں میچ میں ممبئی انڈینز نے آخر کار رائل چیلنجرز بنگلور کو 46 رنز سے شکست دے کر پہلی فتح حاصل کر لی جس کیلئے کپتان روہت شرما مرد میدان قرار پائے۔ وانکھیڈے سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ممبئی انڈینز نے پہلے کھیلتے ہوئے چھ وکٹوں پر 213 رنز بنائے جس ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں لیول تھری کوچنگ کورس شروع
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پی سی بی لیول 3کوچنگ کورس کاآغاز ہو گیا ہے پروگرام کی سربراہی روس ٹرنر، ایلن چیمپبل کررہے ہیں پروگرام میں این سی اےکوچزعلی ضیا، شاہداسلم مشتاق احمدبھی شریک ہیں ملک بھرسے 26 کھلاڑی کوچنگ کورس میں شرکت کر رہے ہیں 17اپریل سے شروع ہونے والا کوچنگ کورس21اپریل تک جاری رہے گا۔ انگلینڈکے سیوئل ...
مزید پڑھیں »ڈیرین براوو معروف بالی ووڈ اداکارہ کیساتھ رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور زلمی کو پشاور زلمی کو ”دھوکہ“ دینے والے ڈیرین براوو معروف بالی ووڈ حسینہ کیساتھ ہوٹل کے کمرے میں رنگے ہاتھوں ”پکڑے“ گئے ، ہوٹل کے کمرے میں دونوں کی ایسی تصاویر سامنے آگئیں کہ بھارت بھر میں ہنگامہ برپا ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل شروع ہوئے ایک ہفتہ گزر چکا ہےاور اب ...
مزید پڑھیں »وقار یونس ایئر پورٹ کی سکیورٹی چیکنگ سے ذہنی اذیت میں مبتلا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے کہا ہے کہ ایئر پورٹ پر ہونے والی چیکنگ ذہنی امتحان ہے۔اپنے ٹویٹر بیان میں وقار یونس نے ایئر پور ٹ پر ایک گھنٹہ چیکنگ میں پھنسے رہنے کا غصہ انتظامیہ پر نکالتے ہوئے کہاکہ ایئر پور ٹ کی چیکنگ ذہنی امتحان ہے۔ سکیورٹی ، امیگریشن ، چیک ان،پاسپورٹ ...
مزید پڑھیں »مشتاق احمد کا دل پاکستان میں کوچنگ سے بھر گی
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کا دل پاکستان میں کوچنگ سے بھر گیا جب کہ ہیڈ کوچ نیشنل کرکٹ اکیڈمی نے سری لنکن اسپن بولنگ کوچ بننے کیلئے دلچسپی ظاہر کردی۔سری لنکا کرکٹ بورڈ کو اس وقت اسپن بولنگ اور فیلڈنگ کوچ کی تلاش ہے، اسپنرز کی ٹریننگ کیلیے آئی لینڈرز جن ناموں پر غور کررہے ہیں ان ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل کی مفضل آڈٹ رپورٹ پیش نہ کرنے پر قائمہ کمیٹی کو اعتراضات
سلام آباد(نواز گوھر) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے اجلاس میں کمیٹی ارکان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پی ایس ایل کی مفصل آڈٹ رپورٹس پیش نہ ہونے پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکشن کے معیار پر سوالات اٹھا دیئے جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے قائمہ کمیٹی ...
مزید پڑھیں »کوچز اور سلیکٹرز نے امام الحق کے حق میں ووٹ دی،،انضمام
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ فواد عالم اچھا کھلاڑی ہے لیکن گزشتہ 3 سال سے دیگر کھلاڑی ٹاپ پرفارمر ہیں۔ کرک انفو کو انٹرویو دیتے ہوئے انضمام الحق کا کہنا تھا کہ میرا کسی کھلاڑی کے ساتھ کوئی ذاتی اختلاف نہیں ہے اور دورہ انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کی سلیکشن ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز کرکٹ لیگ ٹی25 میں شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد کی شاندار کامیابی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)چمپیئنز کرکٹ لیگ ٹی25 کے اپنے دوسرے میچ میں شفاء انٹر نیشنل ہسپتال اسلام آباد نے پینتھرزکرکٹ کلب راولپنڈی کو ایک سخت مقابلے کے بعد 14رنز سے ہرا کر ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی حاصل کی۔ پینتھرز کلب کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے شفاء انٹرنیشنل کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ شفاء انٹر نیشنل نے مقررہ ...
مزید پڑھیں »کیون پیٹرسن نے آئی پی ایل میں امپائرز سے متعلق اہم انکشاف کر دیا
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے چند یادگار اننگز کھیل رکھی ہیں اور پاکستانیوں کے پسندیدہ ترین غیر ملکی کھلاڑیوں میں شامل ہوتے ہیں۔پیٹرسن ہر قسم کی کرکٹ سے ریٹائر ہونے کے بعد اب انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) میں کمنٹری کے فرائض ...
مزید پڑھیں »فواد عالم کو ٹیم میں شامل نہ کرنے پر چیف جسٹس سے سوموٹو لینے کا مطالبہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے پاکستان کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے اور ایک مرتبہ فواد عالم کے قومی ٹیم سے اخراج پر ٹوئٹر پر صارفین نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ اوسط اور بہترین فٹنس کے حامل فواد عالم کو ایک مرتبہ ...
مزید پڑھیں »