نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے سالانہ کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا ہے جس میں ویرات کوہلی ، روہت شرما اور بھویشنور کمار سمیت جسپریت بھمرا اور شیکھر دھون بھی سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنے والی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں ۔بورڈ آف کرکٹ کنٹرول ان انڈیا ( بی سی سی آئی ) نے یکم ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پشاور زلمی کی قیادت میں چیلنج کا سامنا ہے،محمد حفیظ
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور زلمی “ پاکستان سپر لیگ” کی دفاعی چیمپئن ٹیم ہے،البتہ فٹنس مسائل دیگر ٹیموں کی طرح اس ٹیم کی مشکلات بھی بڑھا رہے ہیں۔ٹیم کے کپتان ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے ڈیرن سیمی جو شارجہ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیساتھ مقابلے میں انجرڈ ہوگئے تھے،لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے خلاف میچ میں شرکت نہ کر ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیجانب سے ویوین رچرڈز کی 66 ویں سالگرہ کی تقریب
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور اور سابق ویسٹ انڈین کرکٹر ویوین رچرڈز کی 66 ویں سالگرہ دبئی میں منائی گئی۔ دبئی میں گوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر اور ٹیم کے کھلاڑیوں نے سر ویوین رچرڈ کی 66 ویں سالگرہ منائی اور اس حوالے سے چھوٹی سے تقریب بھی منعقد کی ...
مزید پڑھیں »چوتھا ون ڈے،،روز ٹیلر کا لاٹھی چارج،،،انگلینڈ کو شکست
ڈونیڈن (سپورٹس لنک رپورٹ)روز ٹیلر کی شاندار اور جارحانہ بلے بازی کی بدولت نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو چوتھے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دیکر پانچ میچوں کی سیریز 2-2 سے برابر کر دی، میزبان ٹیم نے 336 رنز کا ہدف 49.3 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا، روز ٹیلر نے ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے 17ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ کے لئے دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے آمنے سامنے ہوں گی اور سرفراز الیون شارجہ میں ملتان سلطانز کے ہاتھوں شکست کا بدلہ لینے کا ...
مزید پڑھیں »مسلسل ناکامیوں پر لاہور قلندرز کے کوچ عاقب کا بڑا اعلان
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ ٹیم لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ ہماری کرکٹ قابل برداشت نہیں ٗکھلاڑیوں نے اچھی کرکٹ نہیں کھیلی، جو کارکردگی نہیں دیگا، اسے دوبارہ کنٹریکٹ نہیں ملے گا۔ایک انٹرویو دیتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ شائقین ہر ٹیم کو لڑتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں ٗہمارے کھلاڑی پہلے ...
مزید پڑھیں »پاکستان جانے پر ضرور غور کروں گا،جے پی ڈومینی
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے جنوبی افریقاکے آل راؤںڈر جے پی ڈومینی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل میں کرکٹ کا معیار بہت بُلند ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل میں سخت مقابلے ہورہے ہیں، تمام ٹیمیں ابتداء سے ہی اچھا کھیل رہی ہیں، اگلے پانچ ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل ٹیکنیکل کمیٹی نے بائولنگ کی اجازت نہیں دی،محمد حفیظ
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر اور پشاور زلمی کی ٹیم کے رکن محمد حفیظ نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کی ٹیکنیکل کمیٹی کی جانب سے اجازت نہ ملنے کے باعث وہ ٹورنامنٹ میں بولنگ نہیں کررہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پشاور زلمی کی مینجمنٹ پاکستان کرکٹ بورڈ ...
مزید پڑھیں »دکھ ہوتا ہے جب قومی ٹیم کا حصہ نہیں بنایا جاتا،سہیل تنویر
دبئی (سپورٹس لنک رپور)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے بولر سہیل تنویر کا کہنا ہے کہ بے حد تکلیف ہوتی ہے جب پاکستان کے لیے نہیں کھلایا جاتا۔میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے سہیل تنویر کا کہنا تھا کہ میں حال ہی میں ٹی 10 لیگ کا بہترین بولر قرار دیا گیا لیکن دکھ ...
مزید پڑھیں »لاہور میں پی ایس ایل کے 2پلے آف میچز کیلئے قذافی سٹیڈیم میں تیاریاں مکمل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے دو میچز قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے جس کیلئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ شائقین کرکٹ نئی کرسیوں پر براجمان ہوکر میچز سے لطف اندوز ہوسکیں گے۔ پی ایس ایل کے 2 میچز بیس اور 21 مارچ کو شیڈول ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹرز اور ہزاروں شائقین کرکٹ کی میزبانی اب قذافی سٹیڈیم کے ...
مزید پڑھیں »