کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کراچی کنگز کے کھلاڑی روی بوپارہ نے کہا ہے کہ کراچی سے خوشگوار یادیں لے کر جا رہا ہوں اور امید ہے دوبارہ ملاقات فائنل میں ہوگی. ان خیالات کا اظہار برطانوی کھلاڑی روی بوپارہ نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر تحریر کردہ اپنے ایک پیغام میں کہی، روی بوپارہ کا کہنا تھا کہ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پی ایس ایل تھری،ٹکٹوں کی قیمت کیا؟ایک شخص کتنے ٹکٹ خرید سکے گا؟
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) انتظار کی گھڑیاں ختم، پی ایس ایل تھری کے لاہور میں ہونے والے پلے آف میچز کیلئے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز کر دیا گیا۔ ٹکٹ کی قیمت ایک ہزار سے چھ ہزار تک رکھی گئی ہیں۔ ایک شائق پانچ سے زائد ٹکٹ نہیں خرید سکے گا۔ ٹکٹس بذریعہ نجی کوریئر سروس خریدار کو ...
مزید پڑھیں »معین خان کے بیٹے اعظم خان نے پہلے ہی میچ میں نقادوں کو خاموش کروادیا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز معین خان کے بیٹے اعظم خان کی پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سکواڈ میں شمولیت کو سوشل میڈیا پر کڑ ی تنقید کا سامنا کرنا پڑا اور بعض لوگوں نے اسے اقربا پروری سے تعبیر کیا۔شائقین کرکٹ نے کوئٹہ گلیڈی ...
مزید پڑھیں »بلائنڈ کرکٹرز ایوارڈ کی تقریب کی تصویری جھلکیاں
نمایاں کارکردگی والے بلائنڈ کرکٹرز کو ایوارڈز سے نواز دیا گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور میں بلائنڈ کرکٹ کونسل کی ایوارڈز تقریب ہوئی جس میں ورلڈکپ میں نمایاں کار کردگی اور بلائنڈ کرکٹ کے لیے خدمات دینے والوں میں ایوارڈ اور تحائف تقسیم کئے گئے نجی ہوٹل میں اس تقریب کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کے سابق منیجر اظہر زیدی، بلائنڈ کونسل کے صدر سیدسلطان شاہ ، ایم پی اے شعیب صدیقی ...
مزید پڑھیں »بائولرزکو بیٹسمین کا ذہین پڑھنا پڑتا ہے،سہیل خان
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر سہیل خان کا کہنا ہے کہ جدید کرکٹ میں پیسرزفیلڈ پر جارحانہ انداز کے بجائے بیٹسمین کی جانب سے حملے کا مقابلہ کرنے کی حکمت عملی اپناتے ہیں۔ سہیل خان کا کہنا تھا کہ موجودہ دور میں فاسٹ بالر میں جارحانہ مزاجی سے زیادہ یہ دیکھا جاتا ہے کہ وہ ...
مزید پڑھیں »ہمیں بھارت کے پیچھے نہیں بھاگنا چاہئے،عامر سہیل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق کپتان عامر سہیل نے بھارت کیخلاف کیس کو کمزور قرار دے دیا ، گزشتہ روز ایک ہاکی میچ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاہاکی اب اپنے پاؤں پر کھڑی ہو رہی ہے ،شعیب اختر کو پی سی بی میں عہدہ ملا اچھی بات ہے کیونکہ کرکٹرز ہی کرکٹ کی بہتری کیلئے کام کرسکتے ...
مزید پڑھیں »ویرات کوہلی نے کئی ریکارڈ پاش پاش کردیئے
سنچورین (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں ریکارڈز بنانے کا سلسلہ جاری ہے ، کوہلی نے جنوبی افریقہ کے خلاف چھٹے اور آخری ایک روزہ میچ میں کیریئر کی 35ویں سنچری داغ کر کئی سابقہ ریکارڈز توڑ ڈالے ، انہوں نے باہمی ون ڈے سیریز میں زیادہ رنز بنا کر نئی تاریخ ...
مزید پڑھیں »لاہور قلندرز کے کپتان میکلوم کا ویڈیو پیغام آگیا،جانیئے کیا کہا
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور قلندرز کے کپتان برینڈین میک کولم کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے گزشتہ دو سیزن ٹیم کے لیے مایوس کن رہے لیکن یہ سال لاہور قلندرز کے اٹھ کھڑے ہونے کا ہے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں نیوزی لینڈ کے دھواں دار بیٹسمین اور پی ایس ایل فرنچائز لاہور قلندرز کے کپتان برینڈن میک کولم نے ...
مزید پڑھیں »ثقلین مشتاق بھی پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن گئے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق مایہ ناز آف اسپنر ثقلین مشتاق بھی پی ایس ایل کا حصہ بن گئے ، چیمپئن پشاور زلمی نے ثقلین مشتاق کی بطور بولنگ کنسلٹینٹ خدمات حاصل کرلیں ۔پاکستان سوپر لیگ تھری کامیلہ 22فروری سے یو اے ای مین سجے گا، ٹیمیں اور غیر ملکی کھلاڑی دبئی پہنچنا شروع ہوگئے ہیں، دفاعی چیمپئن پشاور زلمی نے ...
مزید پڑھیں »