لاہور ( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام امپائرز اور میچ ریفریز کے لئے ریفریشر کورس ، ڈی آر ایس سسٹم پر تربیت دی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورس کا مقصد 22فروری سے شروع ہونے والے پاکستان سپر لیگ سیزن تھری کے لئے تربیت فراہم کرنا ہے ۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے امپائرز کوچ ڈینیز برنز ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستان سپر لیگ، پلے آف میچز کے ٹکٹس جمعرات سے فروخت ہونگے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ نیشنل سٹیڈیم ،کراچی میں پاکستان سپر لیگ فائنل کے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت یکم مارچ سے شروع ہوگی جبکہ محدود تعداد میں ٹکٹ ملک بھر میں کورئیر کمپنی کے دفاتر سے بھی فروخت ہوں گے۔ پی سی بی کے ترجمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ قذافی ...
مزید پڑھیں »جھولن گوسوامی ان فٹ، جنوبی افریقہ ویمن کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز سے باہر
جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی فاسٹ باؤلر جھولن گوسوامی فٹنس مسائل کے باعث جنوبی افریقہ ویمن کے خلاف پانچ ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز سے باہر ہو گئیں۔ گوسوامی پاؤں کی انجری میں مبتلا ہیں۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ایم آر آئی سکین کے بعد معلوم ...
مزید پڑھیں »ٹم ساؤتھی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں زیادہ وکٹیں لینے والے کیوی باؤلر بن گئے
ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ) ٹم ساؤتھی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں زیادہ وکٹیں لینے والے کیوی باؤلر بن گئے، انہوں نے گزشتہ روز سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کے سلسلے میں انگلینڈ کے خلاف کھیلے گئے میچ میں ایک وکٹ لیکر ہم وطن باؤلر نیتھن میک کولم کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑ کر یہ کارنامہ انجام دیا، نیتھن میک ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کا ویسٹ انڈیز ویمن کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی ہوم سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان
آکلینڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے آئندہ ماہ ویسٹ انڈیز ویمن کے خلاف شیڈول ون ڈے اور ٹی ٹونٹی ہوم انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا، لارین ڈاؤن اور کیٹ ہیفرنان پہلی بار سلیکٹرز کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب رہیں، 18 سالہ لیفٹ آرم فاسٹ باؤلر ہیفرنان ٹی ٹونٹی جبکہ 22 ...
مزید پڑھیں »ایلکس ہیلز نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں احمد شہزاد کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا
ولنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین ایلکس ہیلز نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستانی بلے باز احمد شہزاد کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا، ہیلز نے گزشتہ روز سہ ملکی سیریز میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں 47 رنز کی اننگز کھیل کر یہ کارنامہ انجام دیا، شہزاد نے 1416 رنز بنا رکھے تھے جبکہ ...
مزید پڑھیں »سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز: نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو 12 رنز سے شکست دیدی
ویلنگٹن(سپورٹس لنک رپورٹ): نیوزی لینڈ نے سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ایک میچ میں انگلینڈ کو 12 رنز سے شکست دے دی۔ ویلنگٹن میں کھیلے گئے میچ میں انگلش ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر پہلے نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی تو میزبان ٹیم نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے ...
مزید پڑھیں »سٹیون سمتھ نے آسٹریلوی کرکٹ ایوارڈز کا میلہ لوٹ لیا
میلبورن(سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا کی ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم کے کپتان سٹیون سمتھ نے ملکی ایوارڈ ز کا میلہ لوٹ لیا ،انہوں نے دوسری مرتبہ آسٹریلوی ٹیسٹ پلیئر آف دی ایئرایوارڈ جیتنے کیساتھ ساتھ ایلن بارڈ رمیڈل بھی جیت لیا ۔کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے 2017 میں شاندار کارکردگی دکھانے والے آسٹریلوی کرکٹرز میں ایوارڈز تقسیم کرنے کی تقریب گزشتہ روز ...
مزید پڑھیں »فواد عالم کو اچھی فارم کے باوجود نظرانداز کرنے پر سوالات کھڑے ہوگئے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی آل راؤنڈر فواد عالم کی ڈومیسٹک کرکٹ میں مسلسل شاندار کارکردگی کے باوجود انہیں گرین شرٹس کی نمائندگی کیلئے سلیکشن کمیٹی کی جانب سے یکسر نظرانداز کرنے پرنئے سوالات کھڑے ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کہہ چکے ہیں کہ نیشنل اسکواڈ کے انتخاب میں میرٹ کو اولین ترجیح دی جائے گی تاہم ...
مزید پڑھیں »چھٹی نیشنل ڈس ایبلڈ ٹی 20چیمپئن شپ کل سے شروع ہو گی
راولپنڈی(نواز گوہر سے)چھٹی نیشنل ڈس ایبلڈ ٹی20کرکٹ چیمپئین شپ کا آغاز کل سے راولپنڈی میں ہوگا، دوسرے مرحلے کا افتتاح کل دن ایک بجے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔ اعزازی سکرٹری پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن امیر الدین انصاری کے مطابق افتتاحی تقریب کے موقع پر ای وی پی مارکیٹنگ اینڈ کمیونکیشنز پی ٹی سی ایل سید شہزاد شاہ ...
مزید پڑھیں »