نیوزی لینڈ میں جاری انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے گروپ ڈی کے پہلے میچ میں افغانستان نے پاکستان کو پانچ وکٹ سے ہرا دیا۔ وانگیری میں پاکستانی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 48 اوور میں 188 رنز اسکور کیے ۔ میچ میں ابتدا ہی سے پاکستان کی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار رہی۔ اوپنر روحیل نذیر نے کچھ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستان کی بیٹنگ لائن ناکام،تیسرا ون ڈے اور سیریز دونوں ہاتھ سے گئے
نیوزی لینڈ نے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو 183 رنز سے شکست دے دی۔ کیویز کے 258 رنز ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ لائن مکمل طور پر ناکام نظر آئی اور پوری ٹیم صرف 74 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی۔ واضح رہے کہ یہ نیوزی لینڈ میں کسی بھی انٹرنیشنل ٹیم کا دوسرا کم ترین اسکور ہے۔ گرین ...
مزید پڑھیں »ون ڈے کپ،کامران اکمل،سلمان بٹ اور بسم اللہ خان نے واپڈا کو فائنل میں پہنچا دیا
پاکستان واپڈا نے پی ٹی وی کو نو وکٹوں سے شکست دے کر نیشنل ون ڈے کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا جہاں اس کا مقابلہ ناقابل شکست ٹیم یونائیٹڈ بینک سے ہوگا۔ گزشتہ روز کامران اکمل، سلمان بٹ اور بسم اﷲ خان نے میچ میں فتح گر نصف سنچریاں اسکور کیں جبکہ محمد عرفان، خالد ...
مزید پڑھیں »تاریخ میں پہلی بار بیٹسمین فیلڈنگ میں رکاوٹ بننے پر آئوٹ قرار
بگ بیش ٹی 20 لیگ کی تاریخ میں پہلی بار فیلڈنگ میں رکاوٹ بننے پر برسبین ہیٹ کے بیٹسمین الیکس روز کو آبسٹرکٹنگ دی فیلڈ پر آئوٹ قرار دے دیا گیا۔ ہوبارٹ ہریکنز کے خلاف میچ کے 17 ویں اوور کی آخری گیند روز نے بائونڈری کی جانب اسٹروک کھیلا وہ دوسرا رن مکمل کررہے تھے کہ فیلڈر کی تھرو ...
مزید پڑھیں »ناقص وکٹ پر گراؤنڈ کے حکام کو آفیشل وارننگ جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان میلبرن میں کھیلے گئے چوتھے ٹیسٹ میچ کی ناقص وکٹ پر گراؤنڈ کے حکام کو آفیشل وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ ڈرا پر ختم ہونے والے چوتھے ٹیسٹ میچ کی وکٹ کو دونوں ٹیموں کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا جہاں کھیل کے پانچ دن کے ...
مزید پڑھیں »بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں بھارت نے پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ ٹیم کی شکست کی بڑی وجہ پانچ اہم کھلاڑیوں کی عدم شمولیت تھی جنہیں متحدہ عرب امارات کا ویزہ جاری نہیں کیا گیا۔ عجمان میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی، پاکستان نے 8وکٹوں کے نقصان پر 282 رنز ...
مزید پڑھیں »وسیم اکرم سرفراز کی حمایت میں بول پڑے
سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کی سرزمین پر پاکستان ٹیم سے ایسے ہی نتائج کی توقع تھی، کوئی ایسا بیٹسمین نظر نہیں آرہا جو اعتماد کے ساتھ لمبی اننگز کھیل سکے۔ خیال رہے کہ ان دنوں جاری نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں پاکستانی ٹیم کو ابتدائی دونوں میچز ...
مزید پڑھیں »انڈر19ورلڈ کپ کا کل سے آغاز،پہلے میچ میں پاکستان افغانستان مدمقابل
انٹر نیشنل کر کٹ کونسل (آئی سی سی) انڈر19ورلڈ کپ کل ہفتہ سے نیوزی لینڈ میں شروع ہوگا ،پہلے روز چار میچز کھیلے جائیں گے،پہلا میچ پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے وارم اپ مرحلے کے بعد میگا ایونٹ کا باقاعدہ آغاز(کل)ہفتہ کو ہوگا۔پاکستان اپنا پہلا ...
مزید پڑھیں »شعیب ملک ون ڈے کرکٹ میں 7ہزار رنز کے قریب
پاکستانی ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک کو ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں کیریئر کے 7 ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے مزید 34 رنز درکار ہیں، توقع ہے کہ وہ ہفتے کو نیوزی لینڈ کے خلاف شیڈول تیسرے ایک روزہ میچ میں 7 ہزار رنز کے ہندسے کو عبور کر لیں گے وہ یہ اعزاز پانے والے 8ویں ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور نیوزی لینڈ کا تیسرا میچ کل کھیلا جائیگا
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین 5ایک روزہ میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ کل کھیلا جائیگا۔میزبان کو سیریز میں2-0کی برتری حاصل ہے،پاکستان کو سیریز بچانے کیلئے میچ میں فتح کا چیلنج درپیش ہو گا،شاہینوں نے کیویز کے خلاف تیسرے ون ڈے کیلئے حکمت عملی کو حتمی شکل دے دی، تیسرے ون ڈے میں جارحانہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ ...
مزید پڑھیں »