جسمانی طور پر معذور افرادکے لیے آل پاکستان ویل چیئر یوزر کرکٹ ٹورنامنٹ جناح اسٹیڈیم سپورٹس کمپیکس اسلام آباد میں منعقدکیا گیا ۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان کے مختلف شہروں سے ویل چیئر صارف کی 10ٹیموں بشمول2خواتین ٹیموں نے بھی شرکت کی۔ان کھلاڑیوںنے افتتاحی دن کے کھیل میں غیر معمولی مہارت کی نمائش کی اور عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
مچل سٹارک کی چوتھے ایشز ٹیسٹ میں شرکت مشکوک
آسٹریلوی فاسٹ باؤلر مچل سٹارک کی چوتھے ایشز ٹیسٹ میں شرکت تاحال مشکوک ہے، جیکسن برڈ کو ریزرو باؤلر کے طور پر سکواڈ میں طلب کر لیا گیا ،سٹارک تیسرے ایشز ٹیسٹ کے دوران پاؤں کی انجری کا شکار ہوئے تھے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجمنٹ کے مطابق سڈنی میں سٹارک کے پاؤں کا سکین کیا گیا تھا، رپورٹ میں سٹارک کے ...
مزید پڑھیں »کیویز نے پہلے ون ڈے میں کالی آندھی کو روک لیا
ڈگ بریسویل اور ٹوڈ ایسٹل کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، کیویز نے 249 رنز کا ہدف 46 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا ، بریسویل میچ ...
مزید پڑھیں »بِگ بیش لیگ شروع، افتتاحی میچ میں سنسنی خیز مقابلہ
سڈنی :آسٹریلیا میں بِگ بیش لیگ شروع ہوگئی، افتتاحی میچ میں سنسنی خیز مقابلہ ہوا، سڈنی تھنڈر کے کپتان شین واٹسن نے اپنی بیٹنگ سے میچ کو یکطرفہ بنا دیا، 77 رنز کی دھواں دار اننگز، 6 چوکے 6 چھکے لگائے۔ کینگروز کے دیس میں سب سے بڑے کرکٹ ایونٹ بِگ بیش کا آغاز ہوگیا۔ سڈنی میں دونوں میزبان ٹیمیں ...
مزید پڑھیں »اسمتھ ڈان بریڈ مین کے ہم پلہ بننے کے قریب
دبئی: آسٹریلین کپتان اور مایہ ناز بلے باز اسٹیون اسمتھ نے پرتھ ٹیسٹ میں شاندار ڈبل سنچری بنا کر ناصرف اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا بلکہ وہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں ٹیسٹ تاریخ میں مشترکہ طور پر دوسرے ٹاپ ریٹڈ بلے باز بھی بن گئے ہیں۔ وہ ...
مزید پڑھیں »پہلا چار روز تاریخی ٹیسٹ،سٹین اور ڈی ویلیئرز
جوہانسبرگ: کرکٹ جنوبی افریقہ کی سلیکشن کمیٹی نے زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے پہلے چار روزہ ٹیسٹ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا جس میں اے بی ڈی ویلیئرز، ڈیل اسٹین، ورنن فلینڈر اور مورنے مورکل کی انجریز سے نجات پانے کے بعد دوبارہ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے درمیان واحد چار ...
مزید پڑھیں »فیوچر ٹور پروگرام میں پاکستان کیلئے مزید میچز
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے نئے فیوچر ٹور پروگرام میں بڑی کامیابی ملی ہے اور پاکستان کو چند ترامیم کے بعد فیوچر ٹور پروگرام میں نئے میچز ملے ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں سال 2019 سے 2023 تک چار سال پر محیط ایف ٹی پی پیش کیا گیا جہاں بھارت نے اپنے ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کہاں ہوگا؟کوئی فیصلہ نہ ہوسکا
دبئی:آئندہ سال ہونے والے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال برقرار ہے اور ایشین کرکٹ کونسل اب تک کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکا ہے۔ دبئی میں ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کا اجلاس ہوا تاہم بھارت کے انکار کے بعد ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کس ملک میں کرایا جائے اس حوالے سے ...
مزید پڑھیں »جنید خان دورہ نیوزی لینڈ سے باہر
لاہور: فٹنس مسائل سے دوچار ٹیم پاکستان کو ایک اور دھچکا لگ گیا ہے۔ فاسٹ بولر جنید خان انجری کا شکار ہو کر دورہ نیوزی لینڈ سے باہر ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سرفراز الیون کی مشکلات میں ایک اور اضافہ ہو گیا ہے۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان پاؤں میں فریکچر کے باعث نیوزی لینڈ کے ...
مزید پڑھیں »شہریار خان نے پاکستان بھارت سیریز کا امکان مسترد کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ متعدد کوششوں کے باوجود اُنہیں مستقبل قریب میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سیریز کا انعقاد دکھائی نہیں دے رہا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ اس کی وجہ ان دونوں ملکوں کے پیچیدہ سیاسی تعلقات ہیں۔ سرحد پر موجود کشیدگی اور پاکستان پر بھارت کی جانب سے ...
مزید پڑھیں »