پہلا بن ہاشم کلب کرکٹ ٹورنامنٹ فیصل ٹائیگر کے نام رہا۔ فائنل میچ میں پنجاب کرکٹ کلب کو 32 رنر سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ مہمان خصوصی ہاشم خان نے انعامات تقسیم کئے ونر ٹیم کو دو لاکھ روپے جبکہ رنراپ کو ایک لاکھ روپے کیش اور ٹرافی انعام میں دی گئی۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی کے پاک اسٹار ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
محمد رضوان انجری کا شکار ؛ نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز سے باہر
محمد رضوان ان فٹ ہوجانے کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے بقیہ میچوں میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ سٹار وکٹ کیپر بلے باز راولپنڈی میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز کے تیسرے میچ میں ہمسٹرنگ انجری کا شکارہوکر سیریز سے بار ہوگئے۔ وکٹ کیپر محمد رضوان نے 22 گیندوں پر 1 چوکے کی مدد سے ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ بابر اعظم ٹی20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کپتان بن گئے۔ بابر اعظم نے آسٹریلیا کے ایرون فنچ کا ریکارڈ توڑ دیا، ایرون فنچ نے بطور کپتان 76 اننگز میں 2 ہزار 362 رنز بنائے تھے۔ بابر اعظم نے آج نیوزی لینڈ ...
مزید پڑھیں »چیپمین کی دھویں دار بلے بازی، کیویز نے حساب چکتا کر دیا ، رپورٹ؛ اصغر علی مبارک
نیوزی لینڈ نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا۔ ……اصغر علی مبارک ……. راولپنڈی میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے ٹی20 میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ اوپنرز صائم ایوب اور بابر اعظم نے پاکستان کو اچھا آغاز فراہم کیا اور بابر نے ...
مزید پڑھیں »اے ایس علی بلائنڈ کرکٹ سپر لیگ کے دوسرے دن بلوچستان اور سندھ کی فتوحات
اے ایس علی بلائنڈ کرکٹ سپر لیگ کے دوسرے دن بلوچستان اور سندھ نے اپنی فتوحات درج کرائیں۔ آج اے ایس علی بلائنڈ کرکٹ سپر لیگ 2024 کے دو میچ کھیلے گئے۔ پنجاب بمقابلہ بلوچستان: (جگہ: حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس کرکٹ گراؤنڈ پشاور) صبح پنجاب نے ٹاس جیت کر بلوچستان کو پہرہ دینے کو کہا۔ بلوچستان نے مقررہ 40 اوورز ...
مزید پڑھیں »تیسرے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
تیسرے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی ، کیوی ٹیم نے 179 رنز کا ٹارگٹ 18.2اوورز میں پورا کر لیا۔ راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کا پہلے بالنگ کا فیصلہ کیا۔ قومی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرر 20اوورز میں 4 ...
مزید پڑھیں »دوسرا ویمنز ون ڈے : ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے ہرادیا۔
دوسرا ویمنز ون ڈے : ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے ہرادیا۔ سیریز میں دو صفر کی سبقت ، ندا ڈار کی ون ڈے میں 100 وکٹیں مکمل اسٹیفینی ٹیلر 73 رنز بناکر پلیئر آف دی میچ قرار پائیں۔ ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم نے پاکستان ویمنز ٹیم کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں 2 وکٹوں سے شکست دیدی۔ ...
مزید پڑھیں »احسان اللہ کی میڈیکل ٹریٹمنٹ کے معاملے پر آزاد میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا فیصلہ
پی سی بی نے احسان اللہ کی میڈیکل ٹریٹمنٹ کے معاملے پر آزاد میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پی سی بی میڈیکل بورڈ کی تشکیل کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بورڈ میں پروفیسر ڈاکٹرجاوید اکرم، ڈاکٹر رانا دل آویز، ڈاکٹر ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ آج پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا تیسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آج شام ساڑھے 7 بجے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔ آج کے میچ کیلئے قومی ٹیم میں شاہین شاہ آفریدی سمیت تین تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ یاد ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے اہم عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے اہم عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ راولپنڈی کے کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے میچ میں محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 3 ہزار رنز مکمل کرلیے۔ محمد رضوان نے 79 اننگز میں 3 ہزار رنز مکمل کرنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ اس سے قبل ...
مزید پڑھیں »