پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کے رکن وہاب ریاض نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز میں محمد عامر اور عماد وسیم کو پاکستان ٹیم میں شامل کرنے کی وجہ بتا دی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف 17 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا، اس کے علاوہ 5 کھلاریوں کو ریزرو میں ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کی عید پر فلسطین سے اظہار یکجہتی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی نے عید الفطر کے موقع پر فلسطین کا پرچم پہن کر اظہار یکجہتی کی۔ قومی ٹیم کے موجودہ و سابق کرکٹرز کی جانب سے عید الفطر کے پرمسرت موقع پر قوم کو مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ سوشل میڈیا پر اظہر علی نے اپنے بیٹوں کے ہمراہ عید کی تصاویر ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹ ٹیم کا نائب کپتان کون ہو گا ؟
پاکستانی کرکٹ ٹیم کا نائب کپتان کون ہو گا ؟ قومی ٹیم کے نائب کپتان کی دوڑ میں محمدرضوان سب سے آگے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کا بطور "نائب کپتان محمد رضوان” نام سر فہرست ہے تاہم سلیکٹرز نے محمد رضوان، شاداب خان اور شاہین شاہ آفریدی کے ناموں پر بھی غور کیا ہے۔ گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان ...
مزید پڑھیں »عثمان خان اور عرفان نیازی کو پاکستانی کرکٹ ٹیم میں شامل کیوں کیا گیا ؟
عثمان خان اور عرفان نیازی کو پاکستانی کرکٹ ٹیم میں شامل کیوں کیا گیا ؟ قومی سلیکشن کمیٹی نے منگل کے روز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں بابراعظم کی قیادت میں 17 رکنی ٹیم کے علاوہ 5 ریزرو کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان بھی کیا ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز 18 سے 27 ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کےخلاف سیریز ؛ پاکستانی ٹیم کا اعلان، عماد اور عامر ان..حارث رؤف ، محمد نواز آوٹ
نیوزی لینڈ کےخلاف سیریز; پاکستانی ٹیم کا اعلان، عماد اور عامر ان..حارث رؤف , محمد نواز آوٹ…. …(..اصغر علی مبارک…).. نیوزی لینڈ کےخلاف ہوم سیریز کیلئے پاکستانی 17 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے , عماد اور عامر ان جبکہ حارث رؤف , محمد نواز ٹیم سے آوٹ ہوگئے ہیں , پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن ٹیم نے بتایا ...
مزید پڑھیں »ورلڈ چیمپئن آف لیجنڈز میں چیمپئن آسٹریلیا پونیت سنگھ نے خرید لی
ورلڈ چیمپئن آف لیجنڈز میں چیمپئن آسٹریلیا پونیت سنگھ نے خرید لی دبئی: سلیبریٹی کرکٹ لیگ میں پنجاب دے شیر کے مالک پونیت سنگھ نے ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز میں چیمپئن آسٹریلیا کی ٹیم خرید لی ہے اس کے ذریعے پونیت سنگھ نے ڈبلیو سی ایل میں قدم رکھ دیا ہے ۔ ڈبلیو سی ایل انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ ...
مزید پڑھیں »انٹرکالج رمضان ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کامیاب رہا، اسے مزید توسیع دیں گے، محسن نقوی
پہلا انٹرکالج رمضان ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ انتہائی کامیاب رہا، محسن نقوی۔ کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں منعقدہ ٹورنامنٹ میں 63 میچز کھیلے گئے۔ کراچی میں جناح کالج، لاہور میں پنجاب کالج اور اسلام آباد میں آئی ایم پی سی سی H-8/4 کالج نے کامیابی حاصل کی۔ آئندہ سال وسیع پیمانے پر یہ ٹورنامنٹ منعقد کریں گے، محسن نقوی۔ امید ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیزویمنز کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان ویمنز اسکواڈ کا اعلان.
ویسٹ انڈیزویمنز کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان ویمنز اسکواڈ کا اعلان ۔ پانچ کرکٹرز کی اسکواڈ میں واپسی ۔سیریز 18 اپریل سے3 مئی تک کھیلی جائے گی۔ ویسٹ انڈیز ویمنز کے خلاف ہوم سیریز کے لیے 16 رکنی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ویمنز اسکواڈ کا اعلان۔ ندا ڈار ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی دونوں سیریز میں ٹیم کی ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان ؛ عماد اور عامر کی واپسی
نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے قومی ٹیم کے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ عماد وسیم اور محمد عامر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی ہوئی ہے۔ دو نئے کھلاڑی عثمان خان اور عرفان خان نیازی پہلی بار ٹیم میں شامل عثمان اور عرفان نے اپنی عمدہ کارکردگی سے ٹیم میں جگہ بنائی ہے۔ محمد ...
مزید پڑھیں »آرمی ہاؤس راولپنڈی میں قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام
آرمی چیف سید عاصم منیر کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ راولپنڈی، 8 اپریل، 2024: تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف نے پاکستانی کرکٹرز کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں ...
مزید پڑھیں »