پاکستان کرکٹ بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ قومی سطح کے 29 کرکٹرز 14 روزہ فٹنس کیمپ میں شامل ہوں گے، جس کا آغاز 26 مارچ سے ایبٹ آباد میں واقع ملٹری اکیڈمی کاکول میں ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ 29 کھلاڑی منگل کے روز سے کاکول ایبٹ آباد میں منعقدہ فٹنس کیمپ میں حصہ لیں ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ بحال کردیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ بحال کردیا۔ پی سی بی کی ایک کمیٹی کی طرف سے مکمل سماعت کے عمل کے بعد اور معاملے میں شامل تمام اسٹیک ہولڈرز کے خیالات کو مدنظر رکھتے ہوئے حارث کا سینٹرل کنٹریکٹ یکم دسمبر 2023 سے ختم کر دیا گیا اور انہیں 30 جون ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کے سابق چئیرمین شہر یارخان کراچی میں سپرد خاک
پی سی بی کے سابق چئیرمین اور سابق سیکریٹری خارجہ شہر یارخان کو کراچی میں سپردخاک کردیا گیا۔ شہریار خان ہفتہ کو طویل علالت کے بعد لاہورمیں 89 برس کی عمرمیں انتقال کرگئے تھے، شہریارخان کی نماز جنازہ ان کی آبائی رہائش گاہ بھوپال ہاؤس ملیر سٹی میں ادا کی گئی جس میں ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد، سابق ...
مزید پڑھیں »ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ آج سے شروع
ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ آج سے شروع …….اصغرعلی مبارک……, قومی کرکٹ ٹیم کی فٹنس بہتر بنانے کے لیے پاکستان فوج مدد کرے گی اس سلسلے میں ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا 2 ہفتے کا تربیتی کیمپ آج سے شروع ہوگا۔ کیمپ 25 مارچ سے 8 اپریل تک کاکول میں لگایا جائے ...
مزید پڑھیں »انٹر کالج رمضان T-20 کپ کے افتتاحی میچ میں گورنمنٹ کالج ناظم آباد فارمین کی کامیابی”
انٹر کالج رمضان T-20 کپ کے افتتاحی میچ میں گورنمنٹ کالج ناظم آباد فارمین کی کامیابی”، ندیم عمر نے گیند کو ہٹ لگاکر ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا کراچی( اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے تعاون اور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام انٹر کالج رمضان T-20 کپ کا افتتاحی میچ گورنمنٹ کالج فار مین ناظم آباد نے 7 ...
مزید پڑھیں »چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے ریوینو جنریشن کا پلان طلب کر لیا۔
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے ریوینوجنریشن کا پلان طلب کر لیا۔ متعلقہ ڈائریکٹرز کو ٹاسک دے دیا چئیرمین پی سی بی کی زیر صدارت تمام ڈائریکٹرز کا اہم اجلاس۔ پی ایس ایل کو زیادہ دلچسپ بنانے اور خواتین کرکٹرز کےلئے پی ایس ایل شروع کر نے کی تجاویز لاہور24 مارچ۔۔چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے پی سی ...
مزید پڑھیں »چیئرمین پی سی بی نے نئی مینز سلیکشن کمیٹی کا تقرر کر دیا۔
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کی 7رکنی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا۔ نئی سلیکشن کمیٹی کا کوئی سربراہ نہیں ہوگا، لاہور 24 مارچ 2024۔ پی سی بی ہیڈکوارٹرز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی 7 ارکان پر مشتمل ہوگی، سلیکشن ...
مزید پڑھیں »کرکٹر محمد عامر نے بھی ریٹائرمنٹ واپس لے لی
کرکٹر محمد عامر پاکستان کے لیے پھر کھیلنے کو تیار ہو گئے ہیں، عماد وسیم کے بعد انھوں نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لے لی۔ محمد عامر نے ایک ٹویٹ میں ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے لیے دستیابی کا اعلان کر دیا، انھوں نے کہا پاکستان کے لیے کھیلنے کا اب بھی خواب دیکھتا ہوں، زندگی ایسے موڑپر ...
مزید پڑھیں »چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا شہریار خان کے انتقال پر اظہار افسوس
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا سابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان کے انتقال پر اظہار افسوس چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے شہر یار خان مرحوم کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا شہر یار خان مرحوم کی خدمات کو تا ...
مزید پڑھیں »قیام پاکستان سے تعمیر پاکستان کا سفر بتدریج جاری ہے – محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا یوم پاکستان پر پیغام یوم پاکستان تحریک آزادی کا روشن باب ہے ۔ محسن نقوی 23 مارچ 1940 کو آزاد وطن کے خواب کو عملی تعبیر دینے کی بنیاد رکھی گئی۔ آج ہم آزاد ہیں لیکن یہ آزادی بہت سی قربانیوں، کاوشوں اور محنتوں کا ثمر ہے۔ بحیثیت قوم قائداعظمؒ اور ان کی زیر ...
مزید پڑھیں »