قائداعظم ٹرافی: فیصل آباد اور لاہور بلوز کی کامیابی ۔ خرم شہزاد کی دس وکٹیں ۔ صاحبزادہ فرحان کی ڈبل سنچری۔ صائم ایوب کی سنچری قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں راؤنڈ میں فیصل آباد نے فاٹا کو126 رنز سے ہرادیا جبکہ لاہور بلوز نے راولپنڈی کو 7 وکٹوں سے شکست دی۔ ان میچوں کی خاص بات خرم ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
سری لنکا انڈر 19 کے خلاف چار روزہ میچ کے لیے پاکستان انڈر 19 ٹیم کا اعلان
سری لنکا انڈر 19 کے خلاف چار روزہ میچ کے لیے پاکستان انڈر 19 ٹیم کا اعلان۔ سعد بیگ قیادت کریں گے۔ سیریز میں ایک چار روزہ میچ اور پانچ ون ڈے میچ شامل ۔ سعد بیگ اس ماہ سری لنکا انڈر 19 کے خلاف ہونے والی سیریز میں پاکستان انڈر19 ٹیم کی قیادت کریں گے۔ کراچی ...
مزید پڑھیں »ورلڈکپ کی تاریخ کے سب سے بڑے اسکور 428 کے جواب میں سری لنکا کی ٹیم 326 رنز بنا کر آؤٹ
ورلڈکپ کی تاریخ کے سب سے بڑے اسکور 428 کے جواب میں سری لنکا کی ٹیم 326 رنز بنا کر آؤٹ ,,,,,,,,,,,,,,,, اصغر علی مبارک ,,,,,,,,,,,,,,,, جنوبی افریقہ نے ورلڈ کپ کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور 428 رنز بنانے کے بعد سری لنکا کو 45 ویں اوور میں 326 رنز پر آؤٹ کرکے میچ ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے نیپال کو 73رنز سے ہرا کر ٹی ٹوئنٹی وہیل چیئر ایشیا کپ سے باہر کردیا
پاکستان نے نیپال کو73رنز سے ہرا کر ٹی ٹوئنٹی وہیل چیئر ایشیا کپ سے باہر کردیا کھٹمنڈو ; گرین شرٹس نے نیپال کو73رنز سے ہرا کر ٹی ٹوئنٹی وہیل چیئر ایشیا کپ سے باہر کردیا۔ میزبا ن ٹیم 200رنز کے تعاقب میں 5وکٹوں کے نقصان پر 126رنز بناسکی اور ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔ محمد عدنان ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز ; بنگلا دیش نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرا کر کانسی کا تمغہ جیت لیا
ایشین گیمز کرکٹ میں بنگلا دیش نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرا کر کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیم نے 19 ویں ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلوں کے تیسری پوزیشن کے لیے کھیلے گئے میچ میں پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے ہرایا۔ بارش ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ ; جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو 102 رنز سے شکست دے دی
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے چوتھے میچ میں جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو 102 رنز سے شکست دے دی۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے ورلڈ کپ تاریخ کے سب سے بڑے ہدف 429 رنز کے تعاقب میں سری لنکن ٹیم 45 ویں اوور میں 326 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ نئی دہلی کے ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ورلڈ کپ ; بنگلہ دیش نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے تیسرے میچ میں افغانستان کی جانب سے دیئے گئے 157 رنز کا ہدف بنگلہ دیشی ٹیم نے وکٹوں کے نقصان پر 35ویں اوور میں عبور کر لیا۔ ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش کے دونوں اوپنر بلے باز جلد آؤٹ ہو ئے، تنزید حسن 5 ،لٹن داس 13، مہدی حسن 49 ...
مزید پڑھیں »ورلڈکپ ; بنگلہ دیش کا افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
ورلڈکپ کے تیسرے میچ میں آج افغانستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں دھرم شالا سٹیڈیم میں مدمقابل ہیں، بنگلہ دیش نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جبکہ افغان ٹیم کو شروع میں ہی نقصان اٹھانا پڑ گیا۔ افغانستان کے اوپنر ابراہیم زدران 22 رنز بناکر بنگلہ دیشی کپتان شکیب الحسن کا شکار ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی ورلڈ کپ میں نیدرلینڈز کے خلاف 81 رنز کی جیت سے فاتحانہ آغاز
پاکستان کی ورلڈ کپ میں نیدرلینڈز کے خلاف 81 رنز کی جیت سے فاتحانہ آغاز ……..اصغر علی مبارک…. ورلڈ کپ 2023ء کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو81 رنز سے شکست دے کر میگا ایونٹ میں اپنی مہم کا آغاز فتح کے ساتھ کیا۔ پاکستان نے پہلے میچ میں نیدرلینڈز کو 41 اوورز میں 205 رنز ...
مزید پڑھیں »وہیل چیئر ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ ; پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے دی.
پاکستان نے وہیل چیئر ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں بنگلہ دیش کو140رنز سے آوٹ کلاس کردیا کھٹمنڈو ; دفاعی چیمپئن پاکستان نے وہیل چیئر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ایشیا کپ میں بنگلہ دیش کو140 رنز سے آوٹ کلاس کردیا۔ گرین شرٹس کے بولرز نے کی تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو14اوورز میں44 رنز پر ڈھیر ...
مزید پڑھیں »