بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے سال 2023 کیلئے کھلاڑیوں کے نئے کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ہے، اعلان کے مطابق آل رائونڈر مہدی حسن میراز کو گزشتہ سال کے دوران شاندار کارکردگی دکھانے کا صلہ مل گیا ہے اور بورڈ انہیں تمام فارمیٹ میں سنٹرل کنٹریکٹ دیدیا ہے ان کے علاوہ جن کرکٹرز کو تمام فارمیٹ میں سینٹرل کنٹریکٹ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
شعیب اختر کا زندگی پر فلم کا خواب بکھر گیا
سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے اپنی زندگی پر مبنی فلم راولپنڈی ایکسپریس سے متعلق اہم اعلان کردیا۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شعیب اختر نے ایک نوٹ تحریر کیا جس میں انہوں نے کہا میں بہت دکھ کے ساتھ یہ خبر دینا چاہتا ہوں کہ مہینوں کی سوچ و بچار کے بعد میں نے اپنی انتظامی اور قانونی ...
مزید پڑھیں »پاکستان سمیت برصغیر کی تمام ٹیموں کو بھارت سے سیکھنا چاہئے، رمیز راجا
پی سی بی کے سابق چیئرمین رمیز راجا نے بھارتی ٹیم کی بولنگ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سمیت برصغیر کی تمام ٹیموں کو بھارت سے سیکھنا چاہیے۔اپنے یوٹیوب چینل پر رمیز راجا نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں بھارتی ٹیم کے بولرز کی شاندارکاکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ بھارتی بولرز نے شاندار ...
مزید پڑھیں »سرفراز احمد کی حجاز مقدس میں بیٹے کو کاندھے پر بٹھائے چلنے کی ویڈیو وائرل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد ان دنوں عمرے کی ادائیگی کیلئے حجاز مقدس میں موجود ہیں۔سرفراز احمد کی ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ اپنے بیٹے عبداللہ کو کاندھے پر بٹھائے چلے جارہے ہیں۔ سرفراز اور ان کا بیٹا عبداللہ نعت رسول مقبول ۖ میں مدینے چلا بھی ...
مزید پڑھیں »شاہین آفریدی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فاسٹ بولر نے حرم شریف سے اپنے مداحوں کے لیے احرام باندھے تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں الحمد اللہ لکھا۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم آج آرام کے بعد کل سے ٹی ٹونٹی سیریز کی تیاریوں کا آغاز کرے
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم آج آرام کے بعد کل سے ٹی ٹونٹی سیریز کی تیاریوں کا آغاز کرے گی۔ون ڈے اسکواڈ میں شامل کائنات امتیاز آج رات واپس روانہ ہو جائیں گی۔ڈیانا بیگ دو روز بعد واپس روانہ ہوں گی۔ ڈیانا بیگ کل تیسرا ون ڈے کھیلتے ہوئے انجری کا شکار ہو گئ تھیں۔آسٹریلیا نے ون ڈے سیریز تین ...
مزید پڑھیں »بگ بیش لیگ میں سٹیون سمتھ کی دھواں دھار اننگز
آسڑیلوی ٹیم کے مایہ ناز بیٹر سٹیون سمتھ نے جاری بگ بیش لیگ میں سڈنی سکسرز کی جانب سے دھواں دھار بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 66 گیندوں پر 125 رنز کی اننگز کھیلی، سمتھ دوسرے بگ بیش لیگ کے دوسرے کھلاڑی بن گئے ہیں جنہوں نے یکے بعد دیگرے سنچریاں سکور کی ہیں جبکہ یہ ان کے 125 رنز بگ ...
مزید پڑھیں »نسیم شاہ بنگلا دیش پریمیئر لیگ کھیلنے بنگلہ دیش روانہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ بنگلادیش روانہ ہوگئے۔سوشل میڈیا اکائونٹ پر نسیم شاہ نے اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا کہ وہ بنگلادیش پریمیئر لیگ میں کومیلا وکٹورینز کے لیے کھیلیں گے۔بنگلادیش پریمیئر لیگ کی اس ٹیم میں پاکستان کے محمد رضوان، خوشدل شاہ اور حسن علی بھی شامل ہیں۔نسیم شاہ کی پوسٹ پر ...
مزید پڑھیں »شان مسعود نے نکاح کرلیا
قومی ٹیم کے بلے باز اور نائب کپتان شان مسعود نے نکاح کرلیا اور ان کے نکاح کی تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔شان مسعود کے نکاح کے انتظامات کرنے والی ایونٹ کمپنی ’سوئری پرونٹس‘ (Soiree PR& Events) نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کرکٹر کے نکاح کا دعوت نامہ شیئر کیا۔ شان مسعود کے نکاح ...
مزید پڑھیں »ڈیانا بیگ انگلی فریکچر کروا بیٹھیں، آسڑیلیا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز اور ورلڈ کپ سے باہر
فاسٹ باؤلر ڈیانا بیگ دائیں ہاتھ کی انگلی میں فریکچر کی وجہ سے آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز اور آئی سی سی ٹی ٹونٹی ویمنز ورلڈ کپ 2023 سے باہر ہو گئی ہیں۔دائیں ہاتھ کی بلے باز صدف شمس، جو آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز اور ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے ریزرو کا حصہ ہیں، ڈیانا ...
مزید پڑھیں »