ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کیخلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے چودہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، اعلان کے مطابق سلیکٹرز نے مڈل آرڈر بیٹر شمرون ہیٹمائر کو بھی ٹیم میں شامل کر لیا ہے، شمرون ہیٹمائر نومبر 2021 کے بعد سے کوئی میچ نہیں کھیلے ہیں ، سلیکٹرز نے ٹیم میں ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
نیدرلینڈز سے مقابلے کیلئے قومی سکواڈ نے تیاریاں شروع کردیں
پاکستان کرکٹ ٹیم تین ون ڈے میچز کی سیریز کے لئے نیدرلینڈز پہنچنے کے بعد تیاریاں کا آغاز کردیا ہے، قومی کرکٹ ٹیم جو گزشتہ روز ایمسٹرڈیم پہنچی تھی جس کے بعد وہ روٹرڈیم پہنچی نے آج ہوٹل جم میں فٹنس سیشن کیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں، فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی، اوپنر فخر زمان اور دیگر نے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم تین ون ڈے میچز کی سیریز کے لئے نیدرلینڈز پہنچ گئی
پاکستان کرکٹ ٹیم تین ون ڈے میچز کی سیریز کے لئے نیدرلینڈز پہنچ گئی۔پاکستان ون ڈے سکواڈ بابر اعظم کی قیادت میں براستہ دبئی ایمسٹرڈیم پہنچا، تین ون ڈے میچز کی سیریز روٹر ڈیم میں کھیلی جائے گی، ون ڈے میچز سولہ، اٹھارہ اور اکیس اگست کو کھیلے جائیں گے۔ تینوں ون ڈے میچز آئی سی سی ورلڈ کپ سپر ...
مزید پڑھیں »کشمیر پریمیئر لیگ سیزن 2 کا آغاز کل سے ہو گا
کشمیر پریمیئر لیگ سیزن 2 کا آغاز کل سے ہو گا،لیگ میں سات ٹیمیں مد مقابل ہوں گی، لیگ میں حصہ لینے کیلئے تمام ٹیمیں مظفرآباد پہنچ چکی ہیں لیگ میں راولاکوٹ ہاکس، میرپور رائلز، باغ سٹالینز، اوورسیز وارئیئرز، مظفرآباد ٹائیگرز، جموں جانباز،کوٹلی لائنز کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی لیگ کا افتتاحی میچ پہلے سیزن کی فاتح راولاکوٹ ہاکس ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں نیدرلینڈز روانہ
پاکستان کرکٹ ٹیم تین ون ڈے میچز کی سیریز کے لئے نیڈرز لینڈ روانہ ہو گئی۔پاکستان ون ڈے سکواڈ بابر اعظم کی قیادت میں براستہ دبئی ایمسٹرڈیم پہنچے گا، تین ون ڈے میچز کی سیریز روٹر ڈیم میں کھیلی جائے گی، ون ڈے میچز سولہ، اٹھارہ اور اکیس اگست کو کھیلے جائیں گے۔تینوں ون ڈے میچز آئی سی سی ورلڈ ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 میں مزید کرکٹ ستارے شامل
دبئی (خصوصی رپورٹ) متحدہ عرب امارات کی انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 (آئی ایل ٹی 20) میں کرکٹ کے مزید ستارے شامل ہوگئے ہیں اور انہوں نے افتتاحی ایڈیشن میں شرکت کی تصدیق کردی ہے۔ آئی ایل ٹی 20 کا حصہ بننے والے نئے کھلاڑیوں میں کیرن پولاڈ ، نیکولس پورن ، ڈیون براو¿ ، ڈاسن شونک ، آلی پاپ اور ...
مزید پڑھیں »کشمیر پریمیئر لیگ سیزن 2کے لیے دفاعی چیمپین راولاکوٹ ہاکس کی تیاریاں شروع
کشمیر پریمیئر لیگ سیزن 2کے لیے دفاعی چیمپین راولاکوٹ ہاکس کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ راولاکوٹ ہاکس کی ٹیم کا مظفرآباد کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلا پریکٹس سیشن منعقد ہوا، پریکٹس سیشن کی نگرانی کی۔ راولاکوٹ ہاکس میں کپتان احمد شہزاد، فاسٹ باولر محمد عامر،طلعت حسین، روحیل نذیر، زمان خان اور دیگر شامل ہیں
مزید پڑھیں »جوئے بازی کی ویب سائٹ سے معاہدہ،شکیب الحسن کو بورڈ کی وارننگ جاری
بنگلادیشی کرکٹ بورڈ نے آل راؤنڈر شکیب الحسن کو سٹے بازی کی ویب سائٹ کی انڈورسمنٹ کرنے پر ٹیم میں رہنے یا علیحدگی کیلئے الٹی میٹم جاری کر دیا ہے۔بورڈ کی جانب سے شکیب الحسن کو بیٹ ونر نیوز نامی ویب سائٹ سے اپنا معاہدہ منسوخ کرنے کا حکم دیا گیا ہے بصورت دیگر انہیں ٹیم سے علیحدگی کیلئے خبردار ...
مزید پڑھیں »نیدرلینڈز کیخلاف نئے کھلاڑیوں کو ضرور چانس دینگے، بابر اعظم
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے جو بیسٹ تھا وہی ٹیم کا اعلان ہوا، اتنا وقت نہیں ہے کہ اب ٹیم میں تبدیلی ہو۔نیدر لینڈز کے ساتھ ون ڈے سریز کے لیے روانگی سے قبل لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان بابراعظم نے کہا کہ ون ڈے میچز کافی دیر بعد ...
مزید پڑھیں »کیویز نے پہلی ٹی ٹوئنٹی میچ میں کالی آندھی کو شکست دیدی
نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچوں میں 13 رنز کے فرق سے شکست دیدی، کنگسٹن میں کھیلے گئے میچ کا ٹاس میزبان ویسٹ انڈیز نے جیت کر پہلے نیوزی لینڈ کو کھیلنے کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز بنائے، نیوزی لینڈ کی جانب سے کپتان کین ...
مزید پڑھیں »