نیپال میں پرو کلب ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں چھ گیندوں پر چھ کھلاڑی آوٹ ہونے کا انوکھا ریکارڈ قائم ہوگیا، اس میں ایک رن آئوٹ شامل ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق ایم سی کلب کے نے تین وکٹ پر 131 رنز بنا لیے تھے جس کے بعد بعد ڈراما شروع ہوگیا۔ ملائیشیا الیون کے بائولر ویرندیپ سنگھ کی پہلی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پی سی بی پوڈکاسٹ کی 39ویں قسط جاری کردی گئی
پی سی بی پوڈکاسٹ کی 39ویں قسط میں پاکستان کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی اور آسٹریلیا کے اسٹار بیٹر مارنس لیبوشین سمیت پاکستان کے سابق کپتان جاوید میانداد اور بلوچستان کے اسپنر آفتاب احمد نے شرکت کی ہے۔ شاہین شاہ آفریدی: شاہین شاہ آفریدی کا کہناہےکہ اس سیریز سے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کو قریب آنے کا ...
مزید پڑھیں »کیوی فاسٹ بائولر ہمیش نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر ہمیش بینٹ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ہمیش بینٹ کا کہنا ہے کہ کرکٹ سیزن 22-2021 میرا آخری سیزن ہے۔ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے ہمیش بینٹ نے 2005 میں فرسٹ کلاس کرکٹ سے کیریئر کا آغاز کیا تھا، انہوں نے اب تک 265 ڈومیسٹک میچز کھیلے ہیں۔انٹرنیشنل میچز میں ہمیش بینٹ نے1 ٹیسٹ، 19 ...
مزید پڑھیں »اچھی کارکردگی کے باوجود ڈراپ ہونے پر دکھ ہوتا ہے، جیمز اینڈرسن
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اور تجربہ کار فاسٹ بائولر جیمز اینڈرسن تاحال اس بات پر حیران ہیں کہ آخر انہیں دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے منتخب کی گئی ٹیم سے کیوں باہر کیا گیا تھا یاد رہے کہ جیمز اینڈرسن کے ساتھ ساتھ ایک اور تجربہ کار فاسٹ بائولر سٹیورٹ براڈ کو بھی سلیکٹر نے دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے ...
مزید پڑھیں »شہید بے نظیر بھٹو کرکٹ ٹورنامنٹ دیوان یونیورسٹی نے جیت لیا۔
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)ایچ کے اسپورٹس اینڈ ایونٹ آرگنائزر کی جانب سے شہید بے نظیر بھٹو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں یونیورسٹی کی آٹھ ٹیموں نے حصہ لیا۔ پمسٹ، محمد علی جناح یونیورسٹی، پی اے ایف کیٹ، شہید بے نظیر بھٹو دیوان یونیورسٹی، نذیر حسین یونیورسٹی، الما یونیورسٹی، ڈی ایچ اے صفہ یونیورسٹی، گرینویچ یونیورسٹی شامل ...
مزید پڑھیں »آل ٹائم انڈر 23 کرکٹرز کی ٹیسٹ الیون کے نام جاری
وزڈن نے آل ٹائم انڈر 23 کرکٹرز کی ٹیسٹ الیون جاری کردی ہے، اس ٹیسٹ الیون نے ابتدائی کیریئر میں عالمی شہرت حاصل کی۔انڈر 23 آل ٹائم ٹیسٹ الیون میں پاکستان کے تین سابق کھلاڑیوں کے نام بھی شامل ہیں جن میں جاوید میاں داد، وقار یونس اور ثقلین مشتاق ہیں۔اس کے علاوہ جنوبی افریقا کے گریم سمتھ کو ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »بی آر بی گروپ پی سی بی پاتھ وے کرکٹ پروگرام کا اسپانسر بن گیا
بی آر بی گروپ پاکستان کرکٹ بورڈ کے پاتھ وے کرکٹ پروگرام کے تحت100 باصلاحیت کھلاڑیوں کودئیے جانے والے جونیئر کنٹریکٹ کو اسپانسر کرے گا۔ ان کھلاڑیوں کو ماہوار 30 ہزار روپے دئیے جائیں گے۔ اس پروگرام کے تحت پی سی بی ان کھلاڑیوں کو تعلیمی وظیفہ بھی دے گا، جس کے مطابق یہ کھلاڑی کرکٹ کھیلنے کے ...
مزید پڑھیں »سنیل گواسکر کا برطانیہ میں موجودہ کوہ نور ہیرا واپس لانے کا مطالبہ
بھارتی کمنٹیٹر سنیل گواسکر نے انگلش کمنٹیٹر ایلن ولکنز سے برطانیہ میں موجود کوہِ نور ہیرے کو واپس لانے میں مدد کرنے کا مطالبہ کردیا۔ بھارتی کرکٹ لیگ آئی پی ایل کے ایک میچ کے دوران جب فضائی منظر دکھایا جارہا تھا تو سنیل نے ساتھ بیٹھے انگلش کمنٹیٹر سے ہیرے کو لے کر مذاق کیا۔ انہوں نے ایلن سے ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کے دو کرکٹرز کورونا کا شکار
جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سارل ایروی اور ویان ملڈر کورونا میں مبتلا ہوگئے۔کرکٹ جنوبی افریقا نے دونوں کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کردی ہے۔دونوں کرکٹرز بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں مزید حصہ نہیں لیں گے۔کرکٹ جنوبی افریقا کا کہنا ہے کہ دونوں کھلاڑیوں کی جگہ کھایا زونڈو اور گلینٹن اسٹورمین کو ٹیم میں ...
مزید پڑھیں »شعیب ملک کا بڑا انکشاف
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ ان کی اہلیہ، بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے گورا بچہ ہونے کے لیے بہت سارے سیب کھائے تھے۔گزشتہ دنوں پاکستان کی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اشنا شاہ اور کرکٹ کھلاڑی، شعیب ملک نے سحری ٹرانسمیشن میں بطور مہمان شرکت کی ۔اس دوران شعیب ...
مزید پڑھیں »