انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ایوارڈز پاکستانی کھلاڑیوں کو مل گئے۔قومی ٹیم کپتان بابراعظم، وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کوآئی سی سی کے ایوارڈ ملے ہیں۔آئی سی سی نے کپتان بابر اعظم کو ایک روزہ کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ بھجوایاجو انہیں مل گیا۔ آئی سی سی نے شاہین شاہ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
بیٹی کی شادی پر محمد یوسف کیلئے ساتھی کرکٹرز کے مبارکباد کے پیغامات
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور مایہ ناز بلے باز محمد یوسف کو ان کی بیٹی کی شادی کے موقع پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ڈھیروں مبارک باد کے پیغامات بھیجے ہیں۔قومی ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر سرفراز احمد نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بہت بہت مبارک ہو، یوسف بھائی۔پاکستان کرکٹ ٹیم ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم نے کراچی ٹیسٹ میں غیر معمولی اننگز کھیلی، سمتھ
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے نائب کپتانسٹیو سمتھ پاکستان کی مہمان نوازی سے متاثر دکھائی دے رہے ہیں، حالیہ پریس کانفرنس میں انہوں نے بتایا کہ لاہور میں مزیدار بریانی ہماری ٹیم کیلئے کمروں میں آئی۔سٹیوسمتھ کا کہنا ہے کہ ہم آخری ٹیسٹ میچ جیت کر سیریز جیتنے کی کوشش کریں گے، کراچی ٹیسٹ میں ہم جیت کے بہت قریب پہنچ ...
مزید پڑھیں »جاوید میانداد باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بن گئے
پاکستان کے سابق کپتان جاوید میانداد باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم میں شامل ہوگئے ہیں۔ چیف ایگزیکٹو پی سی بی فیصل حسنین نےجاوید میانداد کو پی سی بی ہال آف فیم میں شمولیت پر اعزازی ٹوپی اور پلاک پیش کی۔ اس سے قبل وسیم اکرم ،فضل محمود اور ظہیر عباس بھی پی سی بی ہال ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور آسڑیلیا کی وائٹ بال سیریز راولپنڈی سے لاہور منتقل
اسلام آباد میں موجودہ صورتحال کے پیش نظر پاکستان آسٹریلیا وائٹ بال سیریز کی راولپنڈی سے لاہور منتقلی کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے حکومتی اداروں کی جانب سے ایڈوائس آنے کے بعد وائٹ بال سیریز لاہور منتقل کرنے کا فیصلہ کیا۔ ذرائع کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا نے ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا کیخلاف وائٹ بال سیریز، پاکستانی سکواڈز کا اعلان کردیا گیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔لیفٹ ارم اسپنر آصف آفریدی اور وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث قومی اسکواڈ کا حصہ بن گئے۔ دونوں کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک کرکٹ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر قومی اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ آصف آفریدی نے حال ہی ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور آسڑیلیا کی کرکٹ ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں
کراچی میں دوسرے ٹیسٹ کے اختتام کے بعد آسٹریلوی اور پاکستانی کرکٹ ٹیمیں کراچی سے لاہور پہنچ گئی ہیں۔دونوں ٹیموں کے کھلاڑی اور انتظامیہ ایک ہی پرواز پی کے 6312 سے روانہ پہنچے، کھلاڑیوں کو لاہور پہنچانے کے لیے قومی ایئرلائن کی خصوصی پرواز کا انتظام کیا گیا تھا۔کھلاڑیوں کو لاہور پہنچننے کے بعد سخت سیکورٹی میں ہوٹلز پہنچایا گیا۔یاد ...
مزید پڑھیں »برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر بھی بابر اعظم کے مداح
برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے بھی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی کراچی ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی پر زبردست تعریف کی ہے ۔کرسچین ٹرنر نے بابر اعظم کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ہم بابر اعظم کے کرکٹ دور میں جی رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بابر اعظم نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے وکٹوں کی تیاری کیلئے آئی سی سی کے ہیڈکیوریٹر کی خدمات حاصل کرلیں
پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی اکیڈمی کے ہیڈ کیوریٹر ٹوبی لمسڈن کی خدمات حاصل کرلیں۔پی سی بی کے مطابق پاکستان میں پچز کی اپ گریڈیشن کے پلان کے لیے ٹوبی لمسڈن کے تجربے سے فائدہ اٹھایا جائے گا۔ ٹوبی لمسڈن قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان آسٹریلیا ٹیسٹ میچ کے لیے تیار کی جانے والی پچ کا بھی ...
مزید پڑھیں »آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کی اردو بولنے کی ویڈیو وائرل
دورہ پاکستان پر آئی آسڑیلوی ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کی جانب سے اردو بولنے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جسے شائقین کرکٹ اور پاکستانیوں کی بڑی تعداد پسند کر رہی ہے، پاکستان اور آسڑیلیا کے درمیان کراچی میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ کے غیر نتیجہ خیز ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیٹ کمنز نے ...
مزید پڑھیں »