اختر علی خانپاکستان کرکٹ ٹیم نے اتوار کی رات شاندار کار کردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے روایتی حریف بھارت کو ایک یکطرفہ مقابلے کے بعد دس وکٹوں سے شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ مقابلوں میں فتح کے ساتھ آغاز کردیا ہے، تاہم یہ بات ذہن میں رہے کہ یہ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ تھا اور ٹرافی تھامنے تک پاکستان ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ڈیرن سیمی کی پاکستان کو تاریخی جیت پر مبارکباد
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم ورلڈکپ میں کسی خاص مِشن کی جانب گامزن دکھائی دیتی ہے۔انہوں نے پاکستان کی بھارت سے فتح کے بعد اپنے ٹوئٹ میں بابر اعظم کو شاباشی دی۔ڈیرن سیمی نے لکھا کہ بابر اعظم آپ بہترین کھیلے، پاکستان کی ٹیم کو بھارت کے خلاف پہلی بار ...
مزید پڑھیں »اب میری فیورٹ ٹیم پاکستان بن چکا ہے، شین وارن
آسٹریلیا کے سابق لیگ اسپنر شین وارن نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کو فیورٹ قرار دے دیا۔شین وارن نے گزشتہ روز قومی ٹیم کے بھارت کو عبرتناک شکست دینے کے بعد ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا۔آسٹریلیا کے لیجنڈ کھلاڑی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے بھارت کے ...
مزید پڑھیں »کوہلی 28 برسوں کے دوران پاکستان سے شکست کھانے والے پہلے کپتان
بھارتی کپتان ویرات کوہلی ورلڈ کپ میچز کے 28 برسوں کے دوران پاکستان سے شکست کھانے والے پہلے کپتان بن گئے ہیں۔گزشتہ روز دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کرکٹ کی دنیا کی دو بڑی حریف ٹیموں کا آمنا سامنا ہوا، بھارت 11 کی کپتانی ویرات کوہلی جبکہ پاکستانی شاہینوں کی کپتانی بابر اعظم نے کی۔بابر اعظم نے گزشتہ روز پاکستان کو ...
مزید پڑھیں »حیات آباد کرکٹ سٹیڈیم دسمبر تک مکمل ہوجائے گا۔ اسفند یار خان خٹک
پشاور (سپورٹس رپورٹر)حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں سپین سے برآمد شدہ آرام دہ نشستیں لگانے کا سلسہ شروع کردیا گیا ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا اسفندیار خٹک نے نشست لگانے کا باقاعدہ آغاز کردیا اس موقع پر این ایل سی سینئر پراجیکٹ مینجر کرنل گوہر آفتاب،ایڈمنسٹریٹر حیات آباد سپورٹس کمپلیکس شاہ فیصل،کئیر ٹیکر یاسر خان اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے ...
مزید پڑھیں »بھارت کیخلاف قومی ٹیم کی تاریخی جیت سے قوم کا سر فخر سے بلند ہوا، آرمی چیف
پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کیخلاف شاندار اور تاریخی جیت پر پاکستان فوج کے سربراہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نے ٹیم کو مبارکباد دی ہے، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے کئے جانے والے ٹوئٹ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ...
مزید پڑھیں »بھارت کیخلاف تاریخی فتح، عوام کا جشن،ہوائی فائرنگ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف تاریخی فتح پر عوام سڑکوں پر نکل آئی۔ پاکستان نے بھارت کو ٹی ٹوئنٹی میچ میں 10 وکٹوں سے شکست دیکر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا ہے۔ کراچی، لاہور، گوجرانوالہ، کوئٹہ، پشاور سمیت مختلف شہروں میں بھارت کے خلاف تاریخی فتح کی خوشی میں نوجوان سڑکوں پر نکل آئے۔ نوجوانوں نے سڑکوں پ ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کو تاریخی جیت پر وزیراعظم کی مبارکباد
وزیراعظم پاکستان عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم بھارت کیخلاف شاندار جیت پر تمام ٹیم کے کھلاڑیوں اور ارکان کو دلی مبارکباند دی ہے اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم عمران نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم خصوصاً بابر اعظم، جنہوں نے پوری جرات سے ٹیم کی قیادت کی اور رضوان اور شاہین آفریدی، جنہوں نے نہایت شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا،کو ...
مزید پڑھیں »کوہلی نے محمد رضوان کو گلے لگا لیا
پاکستان نے بھارت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں شکست دیکر تاریخ رقم کردی۔ بھارت کے 152 رنز کے ہدف تعاقب میں پاکستانی اوپنرز نے محتاط انداز اپناتے ہوئے بیٹنگ کا آغاز کیا۔ پاکستان کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے گراؤنڈ کے چاروں اطراف اسٹروک کھیلے اور 152 رنز کی شاندار شراکت قائم کی اور بھارتی بولرز ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،پاکستان نے تاریخ پلٹ دی، بھارت کو مات دیدی
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں پاکستان نے بھارت کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے پاک بھارت ٹاکرے میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی ، بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 ...
مزید پڑھیں »