انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے بھارت کیخلاف سری لنکا کی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں سلو اوور ریٹ پر سری لنکن کرکٹ ٹیم پر میچ فیس کا 20فیصد جرمانہ عائد کردیا۔ آئی سی سی کے اعلامیہ کے مطابق سری لنکا کی ٹیم پر بھارت کیخلاف کھیلے جانے والی ون ڈے سیریز کے دوسرےون ڈے میں ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
قومی ٹیسٹ سکواڈ کے تمام کھلاڑی آئیسولیشن میں چلے گئے
قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل 11 کھلاڑیوں نے لاہور کے مقامی ہوٹل میں رپورٹ کردی، روم آئسولیشن کے بعد کھلاڑی 26 جولائی کو ویسٹ انڈیز روانہ ہوں گے۔ پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کی لاہور کے مقامی ہوٹل پہنچے پر ارائیول کوویڈ ٹیسٹنگ ہوئی، جس کے بعد ٹیسٹ اسکواڈ کے تمام 11 ارکان روم آئسولیشن میں چلے گئے۔ پلئیرز ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا،شعیب اختر
پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے پیش گوئی کی ہے کہ اس سال کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں شعیب اختر نے کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ یہ فائنل پاکستان اپنے روایتی حریف سے جیت جائے گا۔ یاد ...
مزید پڑھیں »دورہ ویسٹ انڈیز پر پہنچنے والے تمام کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ منفی
ویسٹ انڈیز میں قومی کرکٹ اسکواڈ کے کورونا ٹیسٹ رزلٹ منفی آگئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق بارباڈوس میں اسکواڈ کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آنے کے بعدتمام ارکان کو جمعے سے ٹریننگ کی اجازت مل گئی ہے۔ پی سی بی نے بتایا کہ قومی کرکٹ اسکواڈ کے تمام ارکان کی روم آئسولیشن ختم ہوگئی۔خیال رہے کہ ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی بلے بازوں کی رینکنگ جاری،محمد رضوان 7ویں پوزیشن پر آگئے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی، وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان ٹاپ ٹین بیٹسمینوں میں شامل ہوکر ساتویں نمبر پر آگئے، بابر اعظم دوسرے نمبر پر ہیں ۔ پاکستان اور انگلینڈ کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد جاری نئی پلیئرز رینکنگ میں انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان بدستور پہلے نمبر پر ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم لندن سے بارباڈوس روانہ
پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ سے بارباڈوس کے لیے روانہ ہوگئی، پاکستان میں موجود ٹیسٹ ٹیم کے 11 کھلاڑی کل سے آئسولیشن اختیار کریں گے، تمام 11 کھلاڑی 26 جولائی کو براستہ لندن بارباڈوس روانہ ہوں گے۔ دورۂ انگلینڈ میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے کے بعد پاکستان ٹیم آج انگلینڈ سے بارباڈوس روانہ ہوگئی۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست، سیریز انگلینڈ نے جیت لی
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے آخری مقابلے میں انگلینڈ نے پاکستان کو 3 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی ۔ پاکستان نے مانچسٹر میں کھیلے جا رہے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی20 میچ میں ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان نے اننگز کا آغاز کیا تو اوپنرز ...
مزید پڑھیں »فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے قومی ٹیم میں دو تبدیلیاں،حسن علی کی واپسی
انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ حارث رؤف کی جگہ حسن علی اور اعظم خان کی جگہ عثمان قادر ٹیم میں شامل کیا گیا ہے فائنل الیون میں کپتان بابر اعظم، محمد رضوان، فخر زمان اور محمد حفیظ شاملصہیب مقصود، شاداب خان، عماد وسیم اور عثمان قادر ...
مزید پڑھیں »پاکستان انگلینڈ کا فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائیگا، حسن کی شرکت مشکوک
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا اور آخری معرکہ آج مانچسٹر میں ہو گا، سیریز ایک، ایک میچ سے برابر ہے۔ پہلے میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 31 رنز سے زیر کیا جبکہ دوسرے میچ میں میزبان ٹیم نے حساب چکتاکرتے ہوئے پاکستان کو 45 رنز سے شکست دیکر سیریز ایک ایک سے برابر کی۔ ...
مزید پڑھیں »عماد وسیم نے ٹی ٹوئنٹی میں وکٹوں کی نصف سنچری مکمل کرلی
آل راؤنڈر عماد وسیم ٹی 20 کرکٹ میں 50 وکٹیں حاصل کرنے والے آٹھویں پاکستانی بائولر بن گئے ہیں۔ بائیں ہاتھ کے 32 سالہ سپنر نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میں دو وکٹیں حاصل کرکے اپنی وکٹوں کی نصف سنچری مکمل کی۔ انہوں نے اپنے پہلے دو اوورز میں جیسن رائے (10) اور ڈیوڈ ملان (1) کو آؤٹ ...
مزید پڑھیں »