راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے بآور کردیا ہے کہ وہ کسی کھلاڑی اور میچ آفیشلز کو بائیو سیکیور ببل میں موجود دیگر شرکاء کی صحت کو خطرے میں ڈالنے کی اجازت نہیں دے گا ۔ آئندہ بائیو سیکیور ببل کی خلاف ورزی کی صورت میں ٹورنامنٹ سے نکالنے کا انتباہ جاری کردیا گیا ہے۔ ندیم خان، ڈائریکٹر ڈومیسٹک ہائی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
دفاعی چیمپئن ناردرن نے اپنے آخری لیگ میچ میں خیبرپختونخوا کو 11 رنز سے ہرادیا
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے دفاعی چیمپئن ناردرن نے اپنے آخری لیگ میچ میں خیبرپختونخوا کو 11 رنز سے ہرادیا ۔ فاسٹ باؤلر حارث رؤف اور کپتان عمادوسیم کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت خیبرپختونخوا 145 رنز کے تعاقب میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 133 رنز ہی بناسکی۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے ناردرن نے ٹاس ...
مزید پڑھیں »صہیب مقصود کی دھواں دھار اننگز نے سدرن پنجاب کو سیمی فائنل میں پہنچا دیا
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے آخری لیگ میچ میں سدرن پنجاب نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بلوچستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔فاتح ٹیم نے 162 رنز کا مطلوبہ ہدف 10.4 اوورز میں حاصل کرکے بہتر رن ریٹ کی بنیاد پر ایونٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل 17 اکتوبر ...
مزید پڑھیں »سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کا شکریہ،بابر اعظم
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ وہ ہر روز پاکستان کی خدمت کر کے اپنے خوابوں کو پورا کر رہے ہیں۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پاکستان کے اسٹار بیٹسمین بابر اعظم نے پیغام جاری کیا اور سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کا شکریہ ادا کیا۔ ...
مزید پڑھیں »ہفتے کے روز راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کھیلے جانے والے میچ پنک ربن ڈے سے منسوب ہونگے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈنے ایک ذمہ دار ادارے کی حیثیت سے چھاتی کے سرطان سے آگاہی فراہم کرنے کی غرض سے ہفتے کے روز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے جانے والے دونوں سیمی فائنلز کوپنک ربن ڈے سے منسوب کردیا ہے۔چھاتی کے سرطان سے سدباب کے لیے دنیا بھر میں ہر سال ماہ اکتوبر کو ”چھاتی ...
مزید پڑھیں »فرسٹ کارپوریٹ T-20 لیگ کرکٹ ٹورنامٹ کا فاٸینل اتوار کو کھیلا جاۓ گا۔ عتق احد۔
کراچی اسپورٹس رپورٹر) پہلے کارپوریٹ کلر کٹ ٹی۔20 لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فاٸینل کل بروز اتوار مورخہ 18 اکتوبر کو دوپہر 1 بجے قاٸدِاعظم پارک کرکٹ گراٶنڈ اسٹیل ٹاٶ میں کھیلا جاۓ گا۔ فاٸینل میں کراچی کی 2 طاقتور ٹیمیوں رنگون والا سی سی کا ٹکراٶ ایس ایچ ایس اسکولنگ سسٹم سی سی سے ہوگا۔رنگون والا سی سی کی قیادت ...
مزید پڑھیں »نیشنل انڈر19 ون ڈے چیمپئن میں سندھ، بلوچستان اور ناردرن نے اپنے اپنے میچز جیت لیے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل انڈر19 ون ڈے چیمپئن شپ کے دوسرے راؤنڈ میں سندھ، بلوچستان اورناردرن کی انڈر19 ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت لیے ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میںعدیل میو کی مسلسل دوسرے میچ میں عمدہ کارکردگی اور عالیان محمود کی بہترین باؤلنگ نے دفاعی چیمپئن سندھ کو ایونٹ میں دوسری کامیابی دلادی۔ 205 رنز کے ...
مزید پڑھیں »حیدر علی کے 86 رنز کی اننگز کی بدولت ناردرن نے بلوچستان کو 39 رنز سے ہرادیا
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے 27ویں میچ میں دفاعی چیمپئن ناردرن نے حیدر علی کے 86 رنز کی بدولت بلوچستان کو 39 رنز سے ہرادیا۔ ایونٹ میں ساتویں کامیابی کے ساتھ ناردرن نے 14 پوائنٹس حاصل کرکے پوائنٹس ٹیبل پر اپنی پہلی پوزیشن مزید مستحکم کرلی ہے۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں 200 رنز ...
مزید پڑھیں »صہیب مقصود اور خوشدل شاہ کی 121 رنز کی شراکت نے سدرن پنجاب کو فتح دلادی
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے اٹھائیسویں میچ میں سدرن پنجاب نے صہیب مقصود اور خوشدل شاہ کی 121 رنز کی شراکت کی بدولت سندھ کو 70رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں سندھ کی ٹیم 192 رنز کے تعاقب میں 16.4 اوورز میں 121 رنز پر ہمت ہارگئی۔ ...
مزید پڑھیں »حسن علی کی رائے تیمور سے اپنے علاقے میں کرکٹ گرائونڈ کی اپ گریڈیشن کی درخواست،وزیر کھیل نے سفارشات طلب کرلیں
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)وزیر کھیل وامور نوجوانان پنجاب رائے تیمورخان بھٹی سے قومی کرکٹ ٹیم کے بائولر حسن علی نے گزشتہ روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ملاقات کی، حسن علی نے اپنے آبائی علاقے میں کرکٹ گراؤنڈ کی اپ گریڈیشن کی درخواست کی جس پر صوبائی وزیر کھیل نے محکمہ سپورٹس سے سفارشات طلب کرلی ہیں، اس موقع پر گفتگو ...
مزید پڑھیں »