لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایس ایل کے منسوخ ہونے والے میچز کی ٹکٹوں کی واپسی مزید تارخیر کا شکار ،ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ٹی سی ایس انتظامیاں ابھی شائقین کو منسوخ ہونے والے پی ایس ایل کے میچز کی ٹکٹوں کا رقوم واپس نہیں کر سکتی ترجمان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کے ٹی سی ایس انتظامیاں کورنا کی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستان کرکٹ کے ساتھ جڑنا عزت کی بات،ثقلین مشتاق
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پی سی بی ہائی پرفارمنس سینٹر میں ہیڈ آف انٹر نیشنل پلئیر ڈویلپمنٹ کی ذمہ داریاں سنبھالنے والے سابق آف اسپنر ثقلین مشتاق نے کہاہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈ نمبر ون بنانا اور غلبہ دلانا ہے، اس کے لیے ہائی پرفارمنس سینٹر اور کوچز کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ ایک انٹرویومیں اسپن بولنگ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ کے چند گِدھ
سید ابرار حسین شاہپاکستان کرکٹ بورڈ PCB کی دوسالہ کارکردگی پر کروڑوں کرکٹرز،کرکٹ آرگنائزر،کرکٹ لوورز، سپورٹس جرنلسٹ دیگر کروڑوں لوگوں کی آنکھیں اشکبار ہیں ۔ کیوں ؟ اسلئے کہ دوسال میں کوئی ایک کام ایسا نہیں کرپائے جس سے عوام کچھ لمحے کیلئے بھی متمعن ہوسکے۔۔ آتے ہی PCB سے تجربہ کار مینجمنٹ کو نکال دیا۔ پھر تجربہ کار اور ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے خواتین کرکٹرز کے لیے سنٹرل کنٹریکٹ 21-2020کا اعلان کردیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن 21-2020 کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کااعلان کردیا ہے۔ یکم جولائی سے نافذ العمل سینٹرل کنٹریکٹ میں اسپنر انعم امین اوربیٹر عمیمہ سہیل سمیت 9 خواتین کرکٹرز کو شامل کیا گیا ہے۔دوسری جانب گذشتہ سیزن کے دوران انٹرنیشنل کرکٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے سبب بسمہ معروف، جویریہ خان اور ڈیانا بیگ ...
مزید پڑھیں »شعیب اختر کی کل ایف آئی اے میں طلبی،فاسٹ بائولر کا پیش نہ ہونے کا فیصلہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے) سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر کوکل 5 جون کو صبح 11 بجے طلب کیا ہے۔دوسری جانب سابق ٹیسٹ فاسٹ بولرشعیب اخترنے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ایف آئی اے کے نوٹس پر پیش نہیں ہوں گے۔ انہوں نے اپنے وکیل کے توسط سے ڈی جی ایف آئی اے کو طلبی ...
مزید پڑھیں »ثقلین مشتاق نے اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھال لیں
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق اسپنر ثقلین مشتاق نےبطور ہیڈ آف انٹر نیشنل پلیئرز ڈویلپمنٹ ہائی پرفارمنس سنٹرمیں ذمے داریاں سنبھال لیں۔ جبکہ گرانٹ بریڈ برن نے نیوزی لینڈ سے کام شروع کردیا ہے۔ یاد رہے کہ چند روز قبل پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق آف سپنر ثقلین مشتاق کو بطور ہیڈ آف انٹرنیشنل پلیئرز ڈویلپمنٹ ہائی پرفارمنس سنٹر تعینات کیا تھا، ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کا یوٹرن،ملازمین کو برخاست کرنے کا نوٹس واپس لے لیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اپنے 55 ملازمین کو نوکری سے برخاست کرنے کا نوٹس ایک روز بعد ہی واپس لے لیا۔پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بورڈ کے اسٹاف اراکین کو رواں ہفتے ملازمت سے برخاست کرنے کے لیے جاری کیے گئے نوٹسز واپس لیے گئے ہیں۔پی سی بی کے چیف ...
مزید پڑھیں »شعیب اخترکو ایف آئی اے سائبر کرائم نے 5جون کو طلب کرلیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کو ایف آئی اے سائبر کرائم نے 5 جون کو طلب کر لیا ۔۔ پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی نے شعیب اختر کے خلاف سائبر کرائم میں درخواست دی تھی کہ سوشل میڈیا پر ان کے حوالے سے غلط زبان استعمال کی ۔ کیرئیر داغدار کرنے کی کوشش کی۔واضح ...
مزید پڑھیں »وسیم اکرم 54برس کے ہو گئے،سپورٹس لنک کی جانب سے سابق کپتان کو سالگرہ مبارک
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم آج اپنی 54ویں سالگرہ منا رہے ہیں، اس موقع پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) کی جانب سے انہیں نیک تمناؤں کے پیغامات بھیجے گئے۔سابق کپتان کی سالگرہ کے موقع پر کھیلوں کی معروف ویب سائٹ بھی وسیم اکرم کو دل کی گہرائیوں سے مبارک پیش کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ ویسٹ انڈیز کا اعلان کر دیا، تین میچز جولائی میں بند دروازوں کے پیچھے کھیلے جائیں گے
لندن (زاہد نور) انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے جولائی سے بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کا اعلان کر دیا، ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے مابین سیریز کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا،ویسٹ انڈیز کی ٹیم 9 جون کو مانچسٹر پہنچے گی اور تین ہفتے تک قرنطینہ میں رہے گی، ٹیسٹ سیزیز مانچسٹر اور ہمپشائر میں کھیلی جائے گی، تین ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »