نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ویب سائٹ ’انڈیا ٹوڈے‘ نے ویسٹ انڈیز کے کرکٹر ڈیرن سیمی کو حکومت پاکستان کی طرف سے اعلیٰ ترین سویلین ایوارڈ ’نشانِ پاکستان’ دینے کے اعلان پر ایوارڈ کا نام تبدیل کرکے اسے اعلیٰ ترین فوجی اعزاز ’نشانِ حیدر‘ میں بدل دیا۔چند روز قبل حکومتِ پاکستان کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا تھا کہ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
کھلاڑیوں کے اہلخانہ ملتان اور راولپنڈی میں میدان سجنے کے منتظر
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کا میلہ زور و شور سے جاری ہے۔ 26 فروری بروز بدھ سے ایونٹ کے میچز ملتان اور راولپنڈی میں منتقل ہوجائیں گے۔ ایسا پہلی مرتبہ ہوگا کہ ملتان اور پنڈی کرکٹ اسٹیڈیمزایچ بی ایل پی ایس ایل کے میچوں کی میزبانی کریں گے۔ دونوں شہروں میں بسنے والے کرکٹ کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ،اسلام آباد پولیس نے کھلاڑیوں کیلئے سخت حفاظتی انتظامات کرلئے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایس ایل کے میچز کے دوران اسلام آباد پولیس کی طرف سے سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کا سینئر افسران کے ہمراہ سرینا ہوٹل اور دیگر ڈیوٹی پوائنٹ کا دورہ پولیس کی طرف سے کیے گئے سیکیورٹی انتظامات کا مکمل جائزہ آئی جی اسلام آباد نے سیکیورٹی ڈیوٹی ...
مزید پڑھیں »محمد حفیظ کی محنت پر ضائع،اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو مات دیدی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)اسلام آباد یونائیٹڈ نے پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 2020 میں دوسرے کامیابی حاصل کرتے ہوئے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو ایک وکٹ سے شکست دے دی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میزبان قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کی، فخر زمان اور کرس لِن بیٹنگ کے لیے میدان میں اترے۔لاہور قلندرز ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل فائیو،سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو شکست دیدی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کےچھٹے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے دلچسپ مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 157 رنز ...
مزید پڑھیں »جونٹی رھوڈزکے خواتین کرکٹرزکوفیلڈنگ ٹپس
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ماضی کے عظیم کرکٹر اور بہترین فیلڈر جونٹی رھوڈز نے یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں خواتین کھلاڑیوں کو فیلڈنگ کے گر سکھائے۔جونٹی رھوڈز کی زیرنگرانی یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں منعقدہ فیلڈنگ سیشن میں 9 خواتین کرکٹرز نے شرکت کی۔ایک گھنٹے تک جاری رہنے والے سیشن میں کائنات امتیاز، جویریہ رؤف، یسرا عامر، ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فائیو کی فلاپ افتتاحی تقریب،سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا،بھارتی فنکاروں کو بھی بلانے پر شائقین سیخ پا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کی مایوس کن افتتاحی تقریب کی گونج ابھی تک سنائی دے رہی ہے اور اب ٹوئٹر پر ’پی سی بی جواب دو‘ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے۔ چلیں جانتے ہیں کہ ٹوئٹر پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے حوالے سے ’پی سی بی جواب دو‘ ٹاپ ٹرینڈ ٹرینڈ کیوں کر رہا ہے؟ ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ میں بھارتی فنکاروں کی شرکت،یہ پاکستانی کرکٹ بورڈ ہے یا بھارتی کرکٹ بورڈ،قائمہ کمیٹی برہم
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کی طرف سے پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب میں بھارتی فنکار کو بلانے پر افسوس کا اظہار :چیئر مین کرکٹ بورڈ کی عدم شرکت پر ارکان کمیٹی کا اظہار ناراضگی ،چیئر مین پی سی بی کو اگلے اجلاس میں اپنی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت جبکہ 50فیصد ...
مزید پڑھیں »لاہور ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم کے ٹرائلز کل ہوںگے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) تمام پلیئرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ لاہور ریجن ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم کے ری ٹرائلزمورخہ 24فروری 2020کو صبح 10بجے ایل آر سی اے اتفاق کرکٹ گراءونڈ عرفہ کریم ٹاور کے ساتھ ہوں گے ۔ تمام پرانے اور نئے پلیئرز جو آنے والی نیشنل ڈس ایبلڈ چیمپین شپ کھیلنے کے خواہشمند ہیں ۔ اپنے ڈس ایبلیٹی ...
مزید پڑھیں »وقار زکا نے پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب بارے بڑا انکشاف کرڈالا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)معروف ٹی وی میزبان وقار زکا نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کے حوالے سے بہت بڑا انکشاف کیا ہے۔ جہاں مداحوں کو اتنی بڑی تقریب کا بے صبری سے انتظار تھا وہیں اس مایوس کُن تقریب کے پیچھے بھارتی ایونٹ پلانر اور ان کے 132 بھارتی لوگوں مشتمل ٹیم ...
مزید پڑھیں »