کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے خلاف سیریز کا دوسرا ٹیسٹ کھیلنے کے لیے سری لنکن کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی، دونوں ٹیموں کے دوران دوسرا ٹیسٹ میچ جمعرات سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگا۔سری لنکن کرکٹ ٹیم کی کراچی آمد کے موقع پر ایئر پورٹ کے اطراف میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات دیکھنے میں آئے، جگہ جگہ پولیس اور ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ٹیسٹ کرکٹ کی نئی عالمی درجہ بندی،بابر اعظم ٹاپ10بلے بازوں میں شامل
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تازہ ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کردی، پاکستان کے بابر اعظم نے ٹاپ ٹین بیٹسمینوں میں جگہ بنالی، بولرز میں کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی پہلے دس بولرز میں شامل نہیں۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے اختتام پر آئی سی سی نے تازہ ترین پلیئرز رینکنگ جاری کی جس ...
مزید پڑھیں »کراچی ٹیسٹ میں ٹرپل سنچری کی خواہش ہے،عابد علی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پنڈی ٹیسٹ میں سنچری بنا کر نئی تاریخی رقم کرنے والے پاکستانی بیٹسمین عابد علی نے کہا ہے کہ کراچی ٹیسٹ میں ٹرپل سنچری کی خواہش ہے، بابر اعظم اور اسد شفیق نے بھی بڑی اننگز کھیلنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ، اسپنر یاسر شاہ اور لیفٹ آرم فاسٹ بولر شاہین شاہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے شیڈول کو حتمی شکل دیدی گئی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے شیڈول کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ پی ایس ایل فائیو کے شیڈول پر مشاورت کے بعد ٹورنامنٹ کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل فائیو کے شیڈول پر اتفاق رائے طے پا یا جا چکا ہے اور شیڈول کا ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریزکل سے شروع ہوگی
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ میں شامل تین میچوں میں پر مشتمل ایک روزہ سیریز کے بعدپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کا آغاز کل بروز منگل سے ہوگا۔سیریز میں شامل تینوں میچز کنرارا اوول، ملائیشیا میں کھیلے جائیں گے۔ایک روزہ سیریز میں کامیابی کے باعث ٹی ٹونٹی سیریز میں انگلینڈ ویمنز کرکٹ ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ میں قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کا جائزہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ کے خلاف ایک روزہ سیریز کے ساتھ ہی آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ 2017-20 میں قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا سفر اختتام پذیر ہوگیا۔ آٹھ ٹیموں پر مشتمل ایونٹ کے پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان چوتھی پوزیشن پر موجود ہے۔ آئی سی سی ایک روزہ ویمنز ٹیم رینکنگ میں ساتویں نمبر پر موجود پاکستان خواتین کرکٹ ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی ٹیسٹ، عابد علی ، بابر اعظم کی سنچریاں ،میچ ڈرا ہو گیا
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔سری لنکا نے اپنی پہلی اننگز 308 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کر دی تھی جس کے جواب میں پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں آخری روز کا کھیل ختم ہونے تک 2 وکٹوں کے نقصان پر 252 رنز بنائے۔پاکستان ...
مزید پڑھیں »عابد علی نے راولپنڈی میں نئی تاریخ رقم کر ڈالی
راولپنڈی (جی سی این رپورٹ)قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز عابد علی نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا اور وہ سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں سنچری کی بدولت ٹیسٹ اور ون ڈے ڈیبیو پر سنچری بنانے والے دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے ہیں۔سری لنکا کے خلاف راولپنڈی میں کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ ...
مزید پڑھیں »انڈر 16 کرکٹ ٹورنامنٹ‘ ناردرن نے سدرن پنجاب کو شکست دے دی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام جاری انڈر 16 کرکٹ ٹورنامنٹ میں ناردرن نے سدرن پنجاب کو شکست دے دی۔ گذشتہ روز اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں ناردرن نے سدرن پنجاب کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بارش کے باعث دونوں ٹیموں کے درمیان میچ، بیس بیس اوورز تک محدود کردیا ...
مزید پڑھیں »پاکستانی امپائر علیم ڈار زخمی ہو گئے
پرتھ(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ کے دوران کیوی فیلڈر کی تھرو لگنے سے پاکستانی امپائر علیم ڈار زخمی ہو گئے۔آسٹریلیا کی بیٹنگ کے دوران کیوی بولر ٹم ساؤتھی کی تھرو سے بچنے کے لیے امپائر علیم ڈار مچل سینٹنر سے ٹکرا گئے اور تھرو لگنے سے زخمی ہو کر زمین پر گر ...
مزید پڑھیں »