لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے ہیڈکوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی کو سال 2019میں قومی کرکٹ ٹیم کے بہترین بولرز قرار دے دیا ۔ ہیڈکوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ رواں سال قومی ٹیم محدود اوورز کی کرکٹ میں زیادہ کامیابیاں حاصل نہ کرسکی، جس کی بڑی وجہ اہم میچز سے قبل ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ندا ڈار کو آئی سی سی ٹیم آف دی ایئر 2019 کی کیپ مل گئی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر ندا ڈار نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی خصوصی کیپ وصول کر لی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹوئٹر پر ندا ڈار کی دو تصاویر شیئر کیں ہیں جن میں وہ آئی سی سی ویمن ٹی20 کی ٹیم آف دی ایئر 2019 کی کیپ وصول کر ...
مزید پڑھیں »نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر سے کئی مثبت تبدیلیاں نمودار ہوئیں، ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ پی سی بی ہارون رشید
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ) ڈومیسٹک سیزن 20-2019 کا پریمیئر کرکٹ ٹورنامنٹ، قائداعظم ٹرافی ،سنٹرل پنجاب کے نام رہا۔ فاتح ٹیم نے ایونٹ کے فائنل میں ناردرن کو ایک اننگز اور سولہ رنز کے بھاری مارجن سے شکست دی۔ ایونٹ کا فائنل نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا گیا۔ڈومیسٹک سیزن میں چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں، جس سے ...
مزید پڑھیں »پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی سال 2019کی کارکردگی رپورٹ
اسلام آباد /لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی سال 2019کی کارکردگی رپورٹ تیار کر دی ہے ۔رپو رٹ کے مطابق قومی انڈر 19 ٹیم نے سری لنکا اور جنوبی افریقہ کو شکست دی،جبکہ کپتان قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم روحیل نذیرمجموعی طور پر 2019 قومی انڈر 19 ٹیم کے لیے بہتر ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ٹرافی،سنٹرل پنجاب نے ناردرن کو شکست دیدی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری قائداعظم ٹرافی کے فائنل میں سنٹرل پنجاب نے ناردرن کو ایک اننگز اور 16 رنز سے شکست دے دی۔ دوسری اننگز میں 421 رنز کے خسارے کا شکار ناردرن کی پوری ٹیم 405 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ سنٹرل پنجاب کے اسپنر بلال آصف نے دوسری اننگز میں 8 کھلاڑیوں کو پویلین ...
مزید پڑھیں »کارپوریٹ چیلنج کرکٹ کپ ،رائونڈ میچز میں نووا میڈ، سیماٹکس ٹیکنالوجی اور آئی بیکس ڈیجیٹل کی کامیابی
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)کارپوریٹ چیلنج کرکٹ کپ کے رائونڈ میچز میں نووا میڈ، سیماٹکس ٹیکنالوجی اور آئی بیکس ڈیجیٹل نے کامیابی حاصل کرلی۔ کرکٹ سینٹر میں کھیلے گئے پہلے میچ میں نووا میڈ نے سٹوورٹ کو 10 رنز سے شکست دی۔ نووا میڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 137 رنز سکور کیے۔ شان مشتاق ...
مزید پڑھیں »میرا کام پرفارم کرنا ،منتخب کرنا سلیکٹرز کا کام ہے ، عمر اکمل
کراچی( سپورٹس لنک رپورٹ ) ممتازکرکٹرعمراکمل نے کہا ہے کہ میری ہمیشہ سے کوشش ہوتی ہے کہ عمدہ سے عمدہ کارکردگی دکھاں، میرا کام پرفارم کرنا ہے۔منتخب کرنا سلیکٹرزکاکام ہے، قائداعظم ٹرافی کے فائنل میں سینٹرل پنجاب کی جانب سے کھیلتے ہوئے ناردرن کے خلاف ڈبل سنچری اسکورکرنے والے عمراکمل نے کہاکہ میں مسلسل محنت کررہا ہوں، امید ہے ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »شعیب اختر نے نسلی امتیاز کے بیان سے یوٹرن لے لیا
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نسلی امتیاز کے اپنے بیان سے راہ فرار اختیار کرنے لگے۔سوشل میڈیا پراپنے بیان میں شعیب اختر نے کہا کہ میں 2 دن سے دیکھ رہا ہوں کہ میری بات کو نسلی تعصب کا رنگ دے کر ایشو بنانے کی کوشش کی گئی، میں نے ٹیم کلچر ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کے فاسٹ باولر فلینڈر نے سمرسیٹ سے کولپاک معاہدہ کرلیا
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کی کرکٹ کاونٹی سمر سیٹ نے تصدیق کردی ہے کہ جنوبی افریقہ کے مشہور فاسٹ باولر ورنن فلینڈر نے کاونٹی سے کولپاک معاہدے پر اتفاق کرلیا ہے۔کرکٹ کی مشہور ویب سائٹ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق سمرسیٹ نے ورنن فلینڈر سے کولپاک معاہدے پر اتفاق کی تصدیق کی ہے تاہم کلب کو نئے سال کے ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ٹرافی فائنل،عمر اکمل کی ڈبل سنچری،سنٹرل پنجاب نے پہلی اننگز 675رنز 8کھلاڑی آئوٹ پر ڈکلیئرکردی
کراچی۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) قائد اعظم کرکٹ ٹرافی فائنل میچ کے تیسرے روز سینٹرل پنجاب نے اپنی پہلی اننگز 421 رنز کی برتری کے ساتھ 675 رنز 8 کھلاڑی آئوٹ پر ڈیکلیئر کر دی، عمر اکمل نے 218 رنز کی دلکش اننگز کھیلی، ظفر گوہر 99 رنز بناکر آئوٹ ہوئے، ناردرن نے کھیل کے اختتام پر اپنی دوسری اننگز میں ...
مزید پڑھیں »