دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی کی تازہ ترین رینکنگ جاری کردی ،ٹیم رینکنگ میں پاکستان کا پہلا نمبر ہےجبکہ بیٹسمینوں میں بابر اعظم بدستور سرفہرست ہیں۔آئی سی سی رینکنگ کے مطابق بیٹسمینوں کی فہرست میں پاکستان ٹی 20 ٹیم کے کپتان بابر اعظم 876 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ نمبر ون پوزیشن پر ہیں۔آسٹریلیا کے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ میں بلوچستان کرکٹ ٹیم کے باؤلر علی شفیق پر جرمانہ عائد
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ میں بلوچستان کرکٹ ٹیم کے بالر علی شفیق پر جرمانہ عائد کردیاگیا ۔میچ میں حریف بلے باز کو جارحانہ ردعمل پر اکسانے پر علی شفیق پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا۔علی شفیق کو پی سی بی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لیول 1 جرم کا مرتکب ...
مزید پڑھیں »شاہینوں کی پرتھ میں مشقیں،آسڑیلیا اے سےتین روزہ پریکٹس میچ کل
پرتھ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم اور آسٹریلیا اے کے درمیان تین روزہ ٹور میچ کل سے شروع ہوگا۔ٹیم پاکستان آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے ان دنوں پرتھ میں موجود ہے جہاں کھلاڑیوں نے بھرپور ٹریننگ سیشن کیا۔قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے فزیکل ٹریننگ کے بعد بیٹنگ اور بولنگ کی پریکٹس کی۔واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا ...
مزید پڑھیں »سال میں اضافی ایونٹ،انگلینڈ اور آسڑیلیا بھی آئی سی سی کے مخالف
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کے بعد اب انگلینڈ اور آسٹریلیا نے بھی سال میں اضافی عالمی ایونٹ کے انعقاد کے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کے فیصلے کی مخالفت کردی ہے۔گزشتہ ماہ آئی سی سی نے دبئی میں منعقدہ اجلاس میں اپنے کیلنڈر میں ہر سال ایک اضافی ٹورنامنٹ کی منظوری دی جہاں مذکورہ ٹورنامنٹ 2023 ورلڈ کپ کے بعد ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کی سپر اوور میں کامیابی، ٹی ٹوئنٹی سیریز میں نیوزی لینڈ کو شکست
ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا پانچواں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ ٹائی ہو گیا، سپر اوور میں انگلش ٹیم نے کامیابی کے ساتھ سیریز بھی تین دو سے اپنے نام کرلی۔آکلینڈ میں میچ گیارہ اوورز تک محدود کرنا پڑا جس میں نیوزی لینڈ کے گپٹل اور کولن منرو نے دھواں دھار آغاز کیا، دونوں ...
مزید پڑھیں »پلیئرز پر اچھا اور برا وقت آتا رہتا ہے،سرفراز احمد
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ بابراعظم نوجوان کپتان ہیں، ان کے ساتھ ٹیم بھی ینگ ہے، سب کو چاہیے کہ بابر اعظم کو موقع دیں۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ پلیئرز پر اچھا اور برا وقت آتا رہتا ہے، فخر زمان کل تک پاکستان کا ہیرو ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 سیریز میں آسٹریلیا نے ہمیں ہر شعبے میں آؤٹ کیا، مصباح کااعتراف
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی ٹیم کے ہیڈکوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے اعتراف کیاہے کہ آسٹریلیا نے تینوں شعبوں میں آوٹ کلاس کرتے ہوئے اپنی برتری ثابت کی، ہم کسی بھی شعبے میں توقعات کے مطابق پرفارم کرنے میں ناکام رہے۔پی سی بی پوڈکاسٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے مصباح الحق نے ٹیسٹ سیریز میں میزبان ملک کو ٹف ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون میں سینٹرل پنجاب کی ٹیم سرفہرست
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون کرکٹ ٹورنامنٹ میں سینٹرل پنجاب کی ٹیم 98 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے، سدرن پنجاب دوسرے اور خیبرپختونخوا تیسرے نمبر پر ہے۔ پی سی بی کے زیراہتمام قائد اعظم ٹرافی فور ڈے ٹورنامنٹ کے سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ ملک بھر میں جاری ہے، چھ راؤنڈ مکمل ہونے کے بعد سینٹرل ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون کے ساتویں مرحلے کا آغاز 11 نومبر سے ہوگا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون کے ساتویں مرحلے کا آغاز پیر 11نومبر سے ہوگا اور مختلف وینیوز پر تین میچ شروع ہوں گے۔ پی سی بی کے زیر اہتمام جاری میگا ٹورنامنٹ کے 19ویں میچ میں سینٹرل پنجاب اور بلوچستان کی ٹیمیں قذافی سٹیڈیم، لاہور میں مدمقابل ہوں گی، سینٹرل پنجاب کی ٹیم ایونٹ میں تین میچ ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا کے ہاتھوں عبرت ناک شکست کے باوجود پاکستان دنیا کی نمبر 1 ٹی ٹوئنٹی ٹیم قرار
دوبئی /پرتھ(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا کے ہاتھوں عبرت ناک شکست کے باجود پاکستان دنیا کی نمبر 1 ٹی ٹوئنٹی قرار، آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین رینکنگ کے مطابق قومی ٹیم تاحال پہلے نمبر پر براجمان، جبکہ کینگروز کی ٹیم دنیا کی دوسری بہترین ٹیم بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ...
مزید پڑھیں »