لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی ٹیم کے ہیڈکوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے اعتراف کیاہے کہ آسٹریلیا نے تینوں شعبوں میں آوٹ کلاس کرتے ہوئے اپنی برتری ثابت کی، ہم کسی بھی شعبے میں توقعات کے مطابق پرفارم کرنے میں ناکام رہے۔پی سی بی پوڈکاسٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے مصباح الحق نے ٹیسٹ سیریز میں میزبان ملک کو ٹف ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون میں سینٹرل پنجاب کی ٹیم سرفہرست
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون کرکٹ ٹورنامنٹ میں سینٹرل پنجاب کی ٹیم 98 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے، سدرن پنجاب دوسرے اور خیبرپختونخوا تیسرے نمبر پر ہے۔ پی سی بی کے زیراہتمام قائد اعظم ٹرافی فور ڈے ٹورنامنٹ کے سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ ملک بھر میں جاری ہے، چھ راؤنڈ مکمل ہونے کے بعد سینٹرل ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون کے ساتویں مرحلے کا آغاز 11 نومبر سے ہوگا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون کے ساتویں مرحلے کا آغاز پیر 11نومبر سے ہوگا اور مختلف وینیوز پر تین میچ شروع ہوں گے۔ پی سی بی کے زیر اہتمام جاری میگا ٹورنامنٹ کے 19ویں میچ میں سینٹرل پنجاب اور بلوچستان کی ٹیمیں قذافی سٹیڈیم، لاہور میں مدمقابل ہوں گی، سینٹرل پنجاب کی ٹیم ایونٹ میں تین میچ ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا کے ہاتھوں عبرت ناک شکست کے باوجود پاکستان دنیا کی نمبر 1 ٹی ٹوئنٹی ٹیم قرار
دوبئی /پرتھ(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا کے ہاتھوں عبرت ناک شکست کے باجود پاکستان دنیا کی نمبر 1 ٹی ٹوئنٹی قرار، آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین رینکنگ کے مطابق قومی ٹیم تاحال پہلے نمبر پر براجمان، جبکہ کینگروز کی ٹیم دنیا کی دوسری بہترین ٹیم بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ...
مزید پڑھیں »ڈیوڈ ملان اور کپتان آئن مورگن نے کئی ریکارڈز پاش پاش کر ڈالے، نیوزی لینڈ کو شکست
نیپیئر (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ نے ڈیوڈ ملان اور کپتان آئن مورگن کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت نیوزی لینڈ کے خلاف کئی ریکارڈز پاش پاش کرنے کے ساتھ ساتھ چوتھے ٹی20 میچ میں فتح حاصل کر کے سیریز 2-2 سے برابر کردی۔نیپیئر میں کھیلے گئے سیریز کے چوتھے ٹی20 میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ ...
مزید پڑھیں »شکست کے باوجود بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا،بابر اعظم
پرتھ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ہم ہارے ضرور ہیں لیکن اس سیریز سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا ہے، فنچ اور وارنر نے عمدہ کارکردگی پیش کی۔تیسرے ٹی 20 میں شکست کے بعدبابر اعظم کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ سیریز میں بہتر کھیل پیش کرنے کی کوشش کریں ...
مزید پڑھیں »وسیم اکرم نے باکسر محمد وسیم کی حوصلہ افزائی کیلئے ویڈیو پیغام جاری کردیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے پاکستان کے ٹاپ پروفیشنل باکسر محمد وسیم کی اگلی فائٹ سے قبل ان کی حوصلہ افزائی کیلئے وڈیو پیغام جاری کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ محمد وسیم باکسنگ رنگ میں اپنی شاندار پرفارمنس کا سلسلہ جاری رکھیں گے ۔وسیم اکرم کی جانب سے جاری کردہ وڈیو ...
مزید پڑھیں »پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم مسلسل 7 میچوں سے فتح سے محروم
پرتھ (سپورٹس لنک رپورٹ)پرتھ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں 10 وکٹوں کی شکست کے ساتھ سال 2019 پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے لیے ڈراؤنے خواب کے ساتھ اختتام پزیر ہوا۔ورلڈ رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن پر موجود پاکستان ٹیم 2019 میں کسی ایسوسی ایٹ ٹیم کی مانند دکھائی دی۔پرتھ میں 10 وکٹ کی شکست کے ساتھ پاکستان کرکٹ ٹیم نے مسلسل ...
مزید پڑھیں »تیسرا ٹی ٹوئنٹی،آسڑیلیا 10وکٹوں سے فاتح،پاکستان سیریز ہار گیا
پرتھ (سپورٹس لنک رپورٹ)تیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کر لی۔آسٹریلیا نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 107 رنز کا ہدف بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 12 ویں اوور میں پورا کر لیا۔ ڈیوڈ وارنر 48 اور ایرون فنچ 52 رنز بنا کر آؤٹ ...
مزید پڑھیں »تیسرا ٹی ٹوئنٹی،آسڑیلیا نے ٹاس جیت لیا،پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت
پرتھ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آج تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جارہا ہے، آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستانی ٹیم میں چار تبدیلیاں ہوئی ہیں۔فخر زمان، آصف علی، محمد عرفان اور وہاب ریاض کو ڈراپ کر کے امام الحق، خوشدل شاہ، ...
مزید پڑھیں »