اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ائرفورس اور سری لنکن ائرفورس کے درمیان تین ایک روزہ میچز کی سیریزکے میچز جاری ہیں،پہلے میچ میں پاک فضائیہ کی ٹیم نے سری لنکن ٹیم کو شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔ تین میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاک فضائیہ نے سری لنکن فضائیہ کے خلاف ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
قومی ٹرائنگولر ایک روزہ خواتین چیمپئن شپ، پی سی بی بلاسٹرز نے افتتاحی میچ جیت لیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قومی ٹرائنگولر ایک روزہ خواتین چیمپئن شپ کے افتتاحی میچ پی سی بی بلاسٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد چیلنجرز کو ایک وکٹ سے ہرادیا۔ گذشتہ روز جمخانہ کلب گراؤنڈ لاہور میں کھیلے جانے والے میچ میں ہی سی بی بلاسٹرز کی جانب سے کائنات حفیظ نے شاندار کارکردگی کا ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش کے خلاف سیریز، قومی انڈر 16کرکٹ ٹیم کی تشکیل کے لیے ٹرائلز،4 روزہ ٹرائلز میں 37 کھلاڑی شرکت کریں گے
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ ) بنگلہ دیش کے خلاف قومی انڈر 16 کرکٹ ٹیم کے انتخاب کے لیے جونیئرسلیکشن کمیٹی نے 37 کھلاڑیوں کو ٹرائلز کے لیے طلب کرلیا ہے۔ دوطرفہ سیریز اکتوبر کے تیسرے ہفتے میں لاہور میں کھیلی جائے گی۔ سیریز کی تفصیلات کا اعلان جلد کردیا جائے گا۔ بنگلہ دیش ٹیم جوابی دورہ پر پاکستان آرہی ہے۔قومی ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی کے پہلے راؤنڈ کا کھیل مکمل
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ ) فالو آن کا شکار ہونے والی ناردرن کرکٹ ٹیم آصف علی اور محمد نواز کی سنچریوں کی بدولت خیبرپختوانخوا کے خلاف میچ ڈرا کرنے میں کامیاب ہوگئی۔آصف علی نے 18 چوکوں اور 3 چھکوں کی بدولت 114 رنز بنائے۔ محمد نواز نے 100 رنز اسکور کیے۔ ان کی اننگز میں 15 چوکے اور 2 چھکے ...
مزید پڑھیں »ہیڈ کوچ مصباح نے آتے ہی کیا پابندی عائد کردی؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)مصباح الحق کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر بننے کے بعد پاکستانی کرکٹ میں فٹنس اور کھانے کے کلچر میں نمایاں تبدیلی دکھائی دے رہی ہے۔ قومی اکیڈمی اور قائد اعظم ٹرافی میچوں میں مرغن کھانوں پر پابندی لگادی گئی ہے، انہوں نے کھلاڑیوں کے لئے فٹنس کو لازمی قرار دے دیا ہے۔مصباح پلیئرز کی کارکردگی کا جائزہ ...
مزید پڑھیں »سری لنکا کیخلاف سیریز، ممکنہ کھلاڑیوں میں کون کون شامل؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے قومی کرکٹ ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے تربیتی کیمپ کے لیے 20ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کیا۔ممکنہ کھلاڑیوں میں کپتان سرفراز احمد، بابر اعظم نائب کپتان، احمد شہزاد، آصف علی، عابد علی، عثمان ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں محمد عباس ٹین ٹاپ میں جگہ بنانے میں کامیاب
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے گیندبازوں کی جاری کردہ درجہ بندی کی فہرست میں قومی ٹیم کے مایہ ناز گیند باز محمد عباس ٹاپ ٹین میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔29 سالہ تیز گیند باز گزشتہ سال آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں تیسری نمبر پر براجمان تھے تاہم پاکستان کی ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی کے ابتدائی راؤنڈ میں تیسرے روز کا کھیل مکمل،ناردرن کرکٹ ٹیم فالوآن کا شکار، امام الحق کی سنچری
ایبٹ آباد لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ ) ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری میچ کے تیسر ے روز خیبرپختوانخواکے خلاف فالو آن کا شکار ہونے کے بعد ناردرن کرکٹ ٹیم نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 105رنزبنالیے۔جب کھیل ختم ہوا تو عمر امین اور روحیل نذیر کریز پر موجود تھے۔ ناردرن کرکٹ ٹیم کو اننگز کی شکست سے بچنے کے ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ٹرافی : روٹھے تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں لانے کے لئے بسمعہ معروف میدان میں آ گئیں
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قائد اعظم ٹرافی کے دوران روٹھے تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں لانے کے لئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمعہ معروف میدان میں آ گئیں.بسمہ معروف سدرن اور سینٹرل پنجاب کی ٹیموں کے درمیان جاری میچ کے موقع پر قذافی اسٹیڈیم پہنچیں جہاں انہوں نے ایک تعلیمی ادارے کے چند طالب علموں کو آٹو گراف دیئے اور سیلفیز ...
مزید پڑھیں »شہد امجد اقبال کرکٹ‘ حیدری جیم خانہ‘ قاسمی‘المہران اور واحد اسپورٹس سرخرو
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زونVکے زیر اہتمام دوسرا شہید امجد اقبال ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں 4میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ حیدر ی جیم خانہ نے کراچی بادشاہ کو 3وکٹوں، قاسمی اسپورٹس نے بلال فرینڈز کولٹس کو 10رنز ، المہران سی سی نے جنید باباسی سی کو 2وکٹوں اور واحد اسپورٹس نے تنولی ٹائیگر کو 7وکٹوں سے شکست ...
مزید پڑھیں »