فیصل آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئے نظام کے تحت قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کا آغاز کردیا جہاں خیبرپختونخوا (کے پی) کی ٹیم نے بلوچستان کو 7 وکٹوں سے زیر کرکے ٹورنامنٹ میں فاتحانہ آغاز کردیا۔اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے جارہے قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے پہلے میچ میں کے پی کے کپتان محمد ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
نیشنل گیمز ،پنجاب آرچری ٹیم کے ایک روزہ اوپن ٹرائلز کل ہونگے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان آرچری فیڈریشن اور پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کی زیرنگرانی نیشنل گیمز میں شرکت کے لئے پنجاب آرچری ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں ایک روزہ اوپن ٹرائلز (کل ) منگل کو صبح نو بجے پنجاب آرچری ٹریننگ سنٹر نزد ہاکی سٹیڈیم نمبر2، نشتر سپورٹس کمپلیکس لاہور میں ہونگے۔ پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال ...
مزید پڑھیں »صحافیوں کے سخت سوالات ، سرفراز احمد دلبرداشتہ، قیادت ہی چھوڑ دی
فیصل آباد(نواز گوہر)سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں سندھ کی قیادت سے انکار کردیا۔سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے بعد سرفراز احمد کی کپتانی پر سوالات اٹھائے جارہے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹورنامنٹ شروع ہونے سے قبل فیصل آباد میں فوٹو ...
مزید پڑھیں »کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان پریمئر سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا آغاز
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ )کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان پریمئر سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا آغاز ہوگیا، نیٹسول، ایبکس، الائیڈ بینک، ڈیجیٹل پلاننگ سروسز اور کنٹرولر جنرل اکائونٹس پاکستان نے افتتاحی میچوں میں کامیابی حاصل کرلی۔ پریمئر سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا افتتاح ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی اور ٹورنامنٹ کے آرگنائزر فہیم مختار بٹ نے کیا۔ تقریب ...
مزید پڑھیں »کرکٹ میں آنے والی بے روزگاری کی ذمہ داری کون لے گا؟محمد حفیظ
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے مایہ ناز کھلاڑی محمد حفیظ بھی نئے ڈومیسٹک کرکٹ سٹرکچر کے خلاف کھل کر میدان میں آ گئے ہیں اور شدید تنقید کرتے ہوئے بیان جاری کر دیاہے۔تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ نے ٹویٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ” کرکٹ میں آنے والی بیروزگاری کی ذمہ داری کون لے گا ، نئے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کا سری لنکا کرکٹ بورڈ کے صدر کے بیان پرمایوسی کا اظہار
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سری لنکا کرکٹ بورڈ کے صدر شامی سلوا کے بیان پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔سری لنکا کرکٹ کے صدر شامی سلوا کے کولمبو میں بیانات کے بعد پی سی بی کا سری لنکا کرکٹ کے مختلف عہدیداران سے رابطہ ہوا ہے جس میں پی سی بی نے تمام معاملات ...
مزید پڑھیں »فیصل آباد میں 8 سال بعد قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کل سے سجے گا
فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)فیصل آباد میں 8 سال بعد قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ اتوار سے اقبال اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں 6 ٹیمیں حصہ لیں گی اور قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بھی اِن ٹیموں میں شامل ہیں۔ٹورنامنٹ میں شریک تمام ٹیمیں فیصل آباد پہنچ گئی ہیں جن میں قومی ٹیم کے کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ٹی ٹوئنٹی ...
مزید پڑھیں »سری لنکا نے وائٹ واش بھی کردیا مگر پاکستان کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی میں بدستورنمبر ون
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکا کے ہاتھوں ٹی ٹونٹی سیریز میں وائٹ واش کے سبب پاکستانی ٹیم 5 پوائنٹس گنوا بیٹھی تاہم اس کی 274 پوائنٹس کیساتھ ٹاپ پوزیشن برقرار اور اسے دوسرے نمبر پر موجود انگلش ٹیم پر 8 پوائنٹس کی سبقت حاصل ہے تاہم سری لنکا نے اس کامیابی کے سہارے ایک درجے ترقی کیساتھ افغانستان کو پیچھے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ٹی ٹوئٹنی کپ،نادرن ٹیم کی قیادت عماد وسیم کریں گے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹی ٹونٹی کپ کے لئے نادرن کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ ہیڈ کوچ محمد وسیم نے سنیئر وجونیئر کھلاڑیوں پرمشتمل انتہائی متوازن ٹیم کا اعلان پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس میںکیا۔ ٹیم میں عماد وسیم(کپتان)،عمر امین(نائب کپتان)،سہیل تنویر، حماد اعظم، شاداب خان، محمدعامر، محمدنواز، آصف علی، نویدملک،زین عالم، سہیل اختر،علی عمران،حارث رئوف، موسی ...
مزید پڑھیں »سرفراز کی کپتانی جانے والی،نیا کپتان کون ہوگا؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) احسان مانی آئندہ ہفتے ٹی ٹونٹی کپتان کے حوالے سے مشاورت کریں گے ۔سرفراز ا حمد کو سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے کپتان مقرر کیا گیا تھا ، پی سی بی کو ٹیسٹ ٹیم کیلئے بھی کپتان کا تقرر کرنا ہے ۔پاکستان کرکٹ ٹیم رواں ماہ آسٹریلیا روانہ ہوگی جہاں ...
مزید پڑھیں »