اسلام آباد( سپورٹس لنک رپورٹ ) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر بلے باز امام الحق نے کہا ہے کہ جب بھی میں پچ پر جاتا ہوں تو میرے دماغ میں بہت کچھ چل رہا ہوتا ہے، میں ایک جذباتی اور جارح مزاج انسان ہوں۔ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی شکست پر بہت روتا ہوں اور جب ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
عمران خان نے یواین میں حقیقی طور پر کشمیر کی نمائندگی کی،شاہد آفریدی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ عمران خان نے اقوام متحدہ میں حقیقی طور پر پاکستان اور کشمیر کی نمائندگی کی۔ گلبرگ میں ایک سٹور آوٹ لٹ کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شاہد آفریدی نے کہاکہ عمران خان نے اقوام متحدہ میں حقیقی طور پر پاکستان اور کشمیر کی ...
مزید پڑھیں »میرا کوچنگ کا مزاج نہیں ہے، شاہد آفریدی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ میرا کوچنگ کا مزاج نہیں، فی الحال مکمل فٹ اور اپنی کرکٹ سے لطف اندوز ہورہا ہوں۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ٹی ٹین لیگ میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرتے ہوئے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی کوشش کروں گا، اگر کوچنگ کا ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ،سلمان بٹ اور اظہر علی کی سنچریاں
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ کا آغاز ہوگیا۔ ہفتہ سے شروع ہونے والا راؤنڈ یکم اکتوبر بروز منگل تک جاری رہے گا۔بلوچستان اور سنٹرل پنجاب کے درمیان قائداعظم ٹرافی کے تیسرے راؤنڈ کا میچ بگٹی اسٹیڈیم کوئٹہ میں جاری ہے۔ ایک دہائی بعد کوئٹہ میں فرسٹ کلاس کرکٹ کی سرگرمیاں بحال ہونے کے بعد مسلسل ...
مزید پڑھیں »پاک سری لنکا ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز، لاہور پولیس کی جانب سے سکیورٹی پلان جاری
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاک سری لنکا کے درمیا ن کھیلی جانے والی ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے دوران کھلاڑیوں اور شائقین کو بھرپور سکیورٹی فراہم کرنے کے لئے لاہور پولیس کی جانب سے مربوط سکیورٹی پلان مرتب کیا گیا ہے ۔ جس کے مطابق 03ایس ایس پیز ، 13ایس پیز ،42ڈی ایس پیز ، 131انسپکٹرزاور 718اپر سب آرڈینیٹس فرائض سر انجام ...
مزید پڑھیں »پاک سری لنکا ٹی 20 کرکٹ سیریز ،محکمہ داخلہ کی سکیورٹی ٹیم کی ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب سے ملاقات
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)اکتوبر سے قذافی سٹیڈیم لاہور میں شروع ہونے والی پاک سری لنکا ٹی 20 کرکٹ سیریز کے انتظامات کے حوالے سے محکمہ داخلہ کی سیکورٹی ٹیم نے ایڈیشنل سیکرٹری انٹرنل سکیورٹی ظہور حسین کی قیادت میں جمعہ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ سے ملاقات کی، اس موقع پر ڈپٹی سیکرٹری ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ کا شیڈول تبدیل
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ایک روزہ میچ کا شیڈول تبدیل کردیا گیا ، دونوں ٹیمو ں کے درمیان میچ اب اتوار کی بجائے پیر کو کھیلا جائے گا۔تین ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 29 ستمبر اتوار کو کھیلا جانا تھا تاہم موسم اور گراؤنڈ کی صورتحال کے پیش نظر اب ...
مزید پڑھیں »موسلادھار بارش ،پاکستان اور سری لنکا کا پہلا ون ڈے میچ منسوخ
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی میں تیزہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش سے شہر میں 10 سال بعد ہونے والے ون ڈے انٹرنیشنل میچ منسوخ کردیا گیا۔کراچی میں جمعہ کی دوپہر کو ایک مرتبہ پھر بادل جم کر برسے اور ایک گھنٹے سے زائد ہونے والی تیز بارش سے نیشنل اسٹیڈیم کی آؤٹ فیلڈ اور اطراف میں جگہ جگہ پانی جمع ہوگیا۔بارش ...
مزید پڑھیں »کراچی میں بارش، پاکستان اور سری لنکا کا پہلا میچ بارش کے باعث تاخیرکا شکار
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ایک روزہ میچوں پر مشتمل پہلا میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوگیا،صبح شروع ہونے والی بارش اب تھم چکی ہے تاہم کالے بادل اب بھی موجود ہیں جبکہ نیشنل سٹیڈیم میں پانی بھی کھڑا ہے، گرائونڈ سٹاف کی جانب سے تاحال وکٹ پرموجود کورز نہیں ہٹائے گئے ہیں۔پاکستان اور ...
مزید پڑھیں »سری لنکن ٹیم کے دورہ سے بین الاقوامی کرکٹ بحال ہو گی،تیمور خان بھٹی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان وسیاحت رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان پوری دنیا کے لئے واضح پیغام ہے کہ پاکستان کھیلوں کے لئے محفوظ ملک ہے، جمعرات کے روز اپنے بیان میں انہوں نے مہمان سری لکن کرکٹ ٹیم کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا ہے کہ ...
مزید پڑھیں »