دیگر سپورٹس

رمضان المبارک سپورٹس فیسٹیول کامیابی کیساتھ اختتامی کی جانب گامزن

رمضان المبارک سپورٹس فیسٹیول کامیابی کیساتھ اختتامی کی جانب گامزن ہاکی لیگ کے فائنل میں بلوچستان پولیس ہاکی ٹیم نے برنی ہاکی کلب کو پنالٹی شوٹ آؤٹس پر ہرا دیا کوٸٹہ (رپورٹ مہک شاہد)سیکرٹری کھیل بلوچستان محمد اسحاق جمالی نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو رمضان کے مہینے میں صحت مند سرگرمياں فراہم کرنے کیلٸے رمضان سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ٹینس کلب کی تاریخی بلڈنگ کی دیواریں توڑ دی گئی

سنوکر کی سٹک لمبی ہونے کی وجہ سے تاریخی بلڈنگ پاکستان ٹینس کلب کی دیواریں توڑ دی گئی معاملے کو چھپانے کیلئے شاہی باغ میں واقع بلڈنگ کی عمارت میں کمرے کو تالہ لگا دیا گیا ، قائد اعظم سے منسوب عمارت کا حال سنوکر کی وجہ سے برا کردیا گیا    پشاور … پشاور کے شاہی باغ میں واقع ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم کی نسبت سے مشہور ٹینس کلب کی عمارت محفوظ ٹھکانہ

  اسلام آباد نمبر کی گاڑی کیلئے قائد اعظم کی نسبت سے مشہور ٹینس کلب کی عمارت محفوظ ٹھکانہ ایک سال سے کھڑی گاڑی کے مالک کا کسی کو پتہ ہی نہیں ، سرکاری عمارت میں پرائیویٹ گاڑی کون کھڑی کررہا ہے ، سوالیہ نشان   پشاور…قائد اعظم کی نسبت سے مشہور پشاور کے شاہی باغ میں واقع پاکستان ٹینس ...

مزید پڑھیں »

ڈی ایس او پشاور کے دفتر میں عارضی مسجد کو مستقل حیثیت دینے کیلئے چندہ مہم کا آغاز

  ڈی ایس او پشاور کے دفتر میں عارضی مسجد کو مستقل حیثیت دینے کیلئے چندہ مہم کا آغاز سرکاری عمارت میں کھلاڑیوں کیلئے چند سال بنائی گئی عارضی مسجد کو اب عوامی چندوں سے بنانے کا پروگرام ہے ، رپورٹ    پشاور… نظامت کھیل کے زیر انتظام ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاور میںعارضی طور پر بننے والے مسجد کیلئے چندوں ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی کوہ پیما خاتون نے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔

پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی دنیا کی دسویں بلند ترین چوٹی اناپورنا کو سر کرنے والی پہلی پاکستانی بن گئیں جبکہ شہروز کاشف دنیا کی 11 بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر کوہ پیما بن گئے ہیں۔    تفصیلات کے مطابق پاکستانی کوہ پیما خاتون نے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ نائلہ کیانی نے نیپال کی 8 ہزار ...

مزید پڑھیں »

بیڈز کو پانی میں رکھ کر تباہ کرنے والوں کا نوٹس لیا جائے ، کھیلوں سے وابستہ حلقوں کا مطالبہ

بیڈز کو پانی میں رکھ کر تباہ کرنے والوں کا نوٹس لیا جائے ، کھیلوں سے وابستہ حلقوں کا مطالبہ آدھے دیوار کو مکمل دیوار ظاہر کرکے پی ایس بی پشاور کی انتظامیہ نے عوامی ٹیکسوں کا پیسہ ٹھیکیدار کے ذریعے غبن کیا ، رپورٹ    پشاور.. کھیلوں سے وابستہ حلقوں نے پاکستان سپورٹس بورڈ اینڈ کوچنگ سنٹر پشاور کی ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے سریے کی نیلامی 3 مئی کو ہوگی

  سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے سریے کی نیلامی 3 مئی کو ہوگی پشاور … سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ نے سپورٹس کمپلیکس میں گراﺅنڈز سے مختلف سطحوں پر نکالے جانیوالے سریے کی دوبارہ نیلامی کیلئے اشتہار دیدیا ہے جس کے تحت تین مئی کو یہ پشاور سپورٹس کمپلیکس میں یہ نیلامی ہوگی جس کیلئے کال ڈیپازٹ پانچ لاکھ مقرر کی گئی ہیں ...

مزید پڑھیں »

ساجد سدپارہ نے پھرK.2 سر کرلی .

مرحوم کوہ پیما محمد علی سدپارہ کے بیٹے ساجد علی سدپارہ نے دنیا کی 10ویں سب سے بڑی چوٹی اناپورنا کو بغیر آکسیجن سر کرلیا۔   سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر سیون سمیٹ ٹریک ٹیم نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ نیپال کی مشکل ترین چوٹیوں میں شامل اناپورنا کو ساجد سدپارہ بغیر آکسیجن کے سر کرلیا ہے، اناپورنا ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخواہ سپورٹس پالیسی ، ڈائریکٹریٹ خود عملدرآمد کرنے سے گریزاں

خیبر پختونخواہ سپورٹس پالیسی ، ڈائریکٹریٹ خود عملدرآمد کرنے سے گریزاں مسرت اللہ جان اٹھا رھویں ترمیم کے بعد مختلف ڈیپارٹمنٹ سمیت کھیلوں کی وزارت بھی صوبائی حکومت کے زیر انتظام آگئی ہیں اور صوبائی سبجیکٹ ہونے کے بعد سال 2018 میں خیبر پختونخواہ حکومت نے ایک سپورٹس پالیسی بھی بنا ڈالی لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ سال ...

مزید پڑھیں »

تیراندازی کے فروغ کیلئے جدوجہد جاری رہے گی‘ عبدالرحمٰن

تیراندازی کے فروغ کیلئے جدوجہد جاری رہے گی‘ عبدالرحمٰن بلوچستان تیر اندازی ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری عبدالرحمن نے خیبر پشتونخوا تیر اندازی ایسوسی ایشن کے معاملات میں دخل اندازی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر پشتونخوا سپورٹس بورڈ پشاور کے ساتھ رجسٹرڈ خیبر خیبر پختونخوا تیر اندازی ایسوسی ایشن ہی خیبر پختونخوا میں تیر اندازی کے کھیل ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free