اسلامک یکجہتی گیمزترکیہ میں پشاور سے تعلق رکھنے والے الطاف الرحمان نے پیرالمپک مقابلوں میں ملک و قوم کے لئے کانسی کا تمغہ جیتا جو ملک و قوم کے لئے بڑا اعزازہے’الطاف الرحمان پولیو کے باعث معذوری کا شکار ہوئے تھے تاہم انہوں نے کبھی اس معذوری کو اپنی کامیابیوں کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دیا اور باقی تمام ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
ٹینس سٹار پیٹرا کویٹوا نے اپنے کوچ سے منگنی کر لی
ٹینس سٹار پیٹرا کویٹوا نے اپنے کوچ سے منگنی کر لی، کویٹوا 2016 سے جیری وانک کی کوچنگ میں کھیل رہی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹینس سٹار پیٹرا کویٹوا نے اپنے کوچ جیری وانک سے منگنی کر لی جس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پر کیا۔2 مرتبہ کی ومبلڈن چیمپئن پیٹرا کویٹوا 2016 سے جیری وانک ...
مزید پڑھیں »کیا نوواک یو ایس اوپن میں شرکت کرسکیں گے؟
کیا سربیا کے سٹار ٹینس پلیئر نوواک جوکووچ یو ایس اوپن جیت کر مردوں کے سب سے زیادہ گرینڈ سلام جیتنے کا ریکارڈ برابرکر نے کیلئے اس مرتبہ یو ایس اوپن کھیل پائیں گے؟نوواک جوکو وچ ومبلڈن جیتنے کے بعد 21 بڑے ٹینس مقابلوں کے ٹائٹل اپنے نام کر چکے ہیں لیکن کووڈ ویکسینیشن نہ کروانے کے اپنے فیصلے کے ...
مزید پڑھیں »آسڑیلوی ٹینس کھلاڑی نک کیریاس بڑی مشکل میں پھنس گئے
ومبلڈن ٹینس مقابلوں کے دوران آسٹریلوی ٹینس سٹار نک کیریاس کی جانب سے شراب نوشی کا الزام لگانے پر خاتون پرستار نے آسٹریلوی کھلاڑی کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔جولائی میں ومبلڈن ٹینس کے فائنل کے دوران نوواک جوکو وچ سے میچ ہارنے والے آسٹریلوی ٹینس سٹار نے امپائر سے ایک خاتون پرستار کی شکایت کرتے ہوئے الزام ...
مزید پڑھیں »ہاکی فیڈریشن کے نو منتخب سیکرٹری کی ڈی جی سپورٹس بورڈ پنجاب سے ملاقات
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل حیدر حسین نے ڈی جی سپورٹس بورڈ پنجاب محمد طارق قریشی سے ملاقات کی. ملاقات کے دوران نو منتخب پی ایچ ایف سیکریٹری جنرل حیدر حسین کو ڈی جی سپورٹس بورڈ پنجاب محمد طارق قریشی نے سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی.ملاقات کے دوران پنجاب بھر میں گراس روٹ سے قومی کھیل ...
مزید پڑھیں »چیف منسٹر خیبرپختونخوا فٹبال لیگ میں شاہین فٹبال کلب اور ڈیرہ کلب نے کامیابی حاصل کرلی
پشاور( سپورٹس رپورٹر) چیف منسٹر خیبرپختونخوا فٹبال لیگ میں شاہین فٹبال کلب اور ڈیرہ کلب نے کامیابی حاصل کرلی ، طہماس خان فٹبال گرائونڈ پر جاری ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں شاہین فٹبال کلب نے مردان فٹبال کلب کو تین صفر سے شکست دیکر کامیابی حاصل کی ، شاہین کلب کی جانب سے 29 ویں اور 55 ویں منٹ میں ...
مزید پڑھیں »ورلڈ روڈ سائیکلنگ چیمپیئن شپ آسٹریلیا کے لیے مرد اور دو خواتیں کے فائنل ٹرائلز مکمل
پشاور( سپورٹس رپورٹر)پاکستان سایکلنگ فیڈریشن ورلڈ روڈ سائیکلنگ چیمپیئن شپ جو کے آسٹریلیا میں 17 ستمبر سے 25 ستمبر میں منعقد ہو گی۔ پاکستان کی ٹیم کے لئے پہلے مرحلہ میں ملک کے تین صوبوں میں ٹرائلز منعقد کیے گئے لاہور ، کراچی اور کویٹہ میں ٹرائل منعقد کیے گئے ٹرائلز میں ملک بھر سے کھلاڑیوں نے شرکت کی اور ...
مزید پڑھیں »وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، پشاورریجن ہاکی ٹرائلز کا آغاز
پشاور(سپورٹس رپورٹر)وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ پروگرام کے خواتین ہاکی ٹرائلزعبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں شروع ہوگئے ٹرائلز میں پشاور ریجن کی سو سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا ، اس موقع پرسابقہ ممبر صوبائی اسمبلی اور صدر ن لیگ خواتین یوتھ وینگ آمنہ سردار مہمان خصوصی تھی ان کے ہمراہ خیبرپختونخوا یوتھ کے کوارڈینیٹر انجنیئر عارف روان ، پراجیکٹ ...
مزید پڑھیں »ثانیہ مرزا یو ایس اوپن سے باہر
معروف پاکستانی آل رائونڈر شعیب ملک کی اہلیہ، بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا بازو پر چوٹ لگنے کے بعد یو ایس اوپن سے باہر ہوگئی ہیں۔ثانیہ مرزا نے اپنی انسٹا سٹوری پر اپنے مداحوں کو اس بات سے آگاہ کیا۔ انہوں نے اپنی انسٹا سٹوری پر لکھا کہ میرے پاس ایک بری خبر ہے دو ہفتے قبل کینیڈا میں ...
مزید پڑھیں »نئے ٹیلنٹ کی تلاش، سپورٹس بورڈ پنجاب اور پی سی بی کے ذیلی ادارے سنٹرل پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن میں ایم او یو پر دستخط
کرکٹ کے فروغ اور گراس روٹ لیول سے نیا ٹیلنٹ تیار کرنے کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذیلی ادارے سنٹر ل پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن کے درمیان جمعة المبارک کو مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوئے ہیں ، ایم او یو پر ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی اور سنٹرل پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن کے ...
مزید پڑھیں »