ایبٹ. اباد (سپورٹس رپورٹر)ریجنل سپورٹس آفس ایبٹ آباد کے زیر اہتمام سمر سپورٹس فیسٹیول کے دوسرے روز جمناسٹک کراٹے اور سکواش کے فٹبال کے مقابلے جمناسٹک میں میں ایبٹ آباد وائٹ جمناسٹک اکیڈیمی نے چار گولڈ اور دو سلور میڈلز کے ساتھ پہلی جبکہ نواں شہر جمناسٹک اکیڈیمی نے دوگولڈ ایک سلور ایک برانز کے ساتھ دوسری اور ایبٹ آباد ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
آل خیبرپختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے چیمپئن شپ اختتام پذیر
پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا فل کنٹیکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس نوشہرہ کے تعاون سے حکیم آباد نوشہرہ میں آل خیبرپختونخوا کراٹے اوپن چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگیا، ڈسٹرکٹ ہری پور نے پہلی ، مندنی چارسدہ نے دوسری اور سرفراز سنٹر پشاور نے تیسری پوزیشن حاصل کی ، چیمپئن شپ میں میں صوبہ بھر سے پندرہ کھلاڑیوں اور تیس ...
مزید پڑھیں »فیفا فٹبال ورلڈ کپ کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی
فیفا فٹبال ورلڈ کپ کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی،فرانس کے سابق ورلڈ چیمپئن کرسچن کریمبیو ٹرافی کو لے کر پاکستان پہنچے ہیں، پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی ہاجرہ خان نے لاہور میں ٹرافی کا استقبال کیا۔ٹرافی ایک دن پاکستان میں رہے گی اور اس دوران ایک ایونٹ اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ ہوگا جبکہ ایک پبلک ایونٹ ہوگا جس میں کنسرٹ ...
مزید پڑھیں »زخمی ہونے کے باوجود محمد صلاح نے میچ جاری رکھا
دنیائے فٹبال کے معروف سٹرائیکر مصر کے محمد صلاح نے میچ کے دوران زخمی ہونے کے باوجود گھٹنے کا سکین کرانے سے انکار کرتے ہوئے اپنے ملک مصر کیلئے میچ جاری رکھا، انتیس سالہ محمد صلاح جو آئندہ سال ہونے والے افریقہ کپ آف نیشن کے کوالیفائنگ رائونڈ میں اپنے ملک مصر کی گنی کیخلاف میچ میں قیادت کر رہے ...
مزید پڑھیں »پہلی بین المدارس سپورٹس چیمپئین شپ 2022ضلع باجوڑ نے جیت لی
پشاور(سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس ضم اضلاع کے زیراہتما م پشاورمیںمنعقدہ تاریخ میں اپنی نوعیت کی پہلی انٹر مدارس گیمز کی جنرل ٹرافی باجوڑکی جیت پراختتام پزیر ہوگئی ۔باجوڑ کے دینی مدارس کے بچوں نے توقعات سے بڑھ کرکارکردگی دکھاتے ہوئے کرکٹ،بیدمنٹن میں پہلی ،رسہ کشی،والی بال اوراتھلیٹکس کے شارٹ پٹ مقابلے میںدوسری پوزیشن حاصل کرکے جنرل ٹرافی جیتی شمالی ...
مزید پڑھیں »میسی نے تاریخ رقم کر ڈالی
فرینڈلی میچ میں میسی مخالف ٹیم پر ٹوٹ پڑے اور تاریخ رقم کرڈالی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز ارجنٹائن اور ایسٹونیا کے درمیان فرینڈلی میچ کھیلا گیا، جہاں ارجنٹائن نے ایسٹونیا کو آئوٹ کلاس کردیا، لاطینی امریکا کے ٹیم نے پانچ صفر سے حریف ٹیم کو ہرایا۔میچ کی خاص بات یہ تھی کہ تمام گولز سٹار فٹ بالر ...
مزید پڑھیں »یوکرین کو شکست، ویلز نے فٹبال ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا
فیفا ورلڈکپ 2022 کے لیے کوالیفائنگ میچ میں ویلز نے یوکرین کو ایک گول سے ہرا کر ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی کرلیا۔کارڈف میں کھیلے گئے اس میچ میں ویلز کو 34ویں منٹ میں اوون گول کی بدولت برتری ملی جو آخر تک برقرار رہی۔ورلڈکپ میں ویلز کی ٹیم گروپ بی میں ایران، امریکا اور انگلینڈ کے ساتھ مقابلہ کرے گی۔خیال ...
مزید پڑھیں »نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف کا نام سِول ایوارڈ کے لیے تجویز
پنجاب حکومت نے پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف کا نام سِول ایوارڈ کے لیے تجویز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق سپورٹس بورڈ پنجاب شہروز کاشف کے نام کی سمری حکومت کو بھجوائے گا۔ذرائع پنجاب سپورٹس کا کہنا ہے کہ کم عمری میں ہی شہروز کاشف کے کارناموں کو حکومتی سطح پر سراہنے کی ضرورت ہے۔شہروز کاشف ...
مزید پڑھیں »پاکستان چیس(شطرنج) فیڈریشن کےانتخابات مکمل،حنیف قریشی صدراورعمرخان سیکرٹری جنرل منتخب
پشاور(سپورٹس رپورٹر )پاکستان چیس(شطرنج) فیڈریشن کےانتخابات مکمل ہوگئے،متفقہ طورپرحنیف قریشی صدراورعمرخان سیکرٹری جنرل سمیت پوری کابینہ کے عہدیداروں کاچناؤ عمل میں لایاگیا۔اس حوالے سے اسلام ابادمیںایک اہم اجلاس منعقدہواجس میں پاکستان سپورٹس بورڈکےحکام سمیت چیس فیڈریشن کی ایگزیکٹیو کابینہ کےعہدیداربھی موجودتھے. اس موقع پرانٹرنیشنل چیس فیڈریشن کےحکام نے بھی شرکت کرکے انتخابات کی نگرانی کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیاگیاکہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کونسل فار ٹرڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز کا اجلاس
پاکستان کونسل فار ٹرڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز کا اجلاس نیشنل لائبریری اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں روایتی کھیلوں کے بحالی کے لیے لائحہ عمل طے کیا گیا۔ اجلاس میں چاروں صوبوں اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کی نمائندہ کونسلز نے شرکت کی۔ روایتی کھیلوں اور کھیلوں کے بارے میں آگاہی، اس کی دستاویزات، ...
مزید پڑھیں »