پشاور(ریاض احمد) پاکستان واپڈنے کے پی ٹی کو 3-0اور پاکستان نیوی نے پاکستان ٹیلی وژن کو 2-0سے شکست دے کر 28ویں نیشنل چیلنج کپ 2019میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کی ۔ پاکستان واپڈا کے زبیر قدیر، اشفاق الدین اور عدنان سعید نے ایک ایک بار گیند کو جال میں پھینکا جبکہ پاکستان نیوی کیلئے عدیل احمد اور عبدالرحمن نے گول ...
مزید پڑھیں »فٹ بال
لیثررلیگز نیشنل چمپئن شپ‘ بلوچستان کے فائنل راؤنڈ مکمل ہوگئے
کراچی (ریاض احمد) لیثررلیگزنیشنل چمپئن شپ کے بلوچستان گروپ کے فائنل راؤنڈ مکمل ہوگئے۔گوادر نے کچلاک کو فائنل میں 2-1سے شکست دے کر فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔ فائنل راؤنڈ کراچی میں 28جولائی کو کھیلے جائیں گے جہاں چاروں صوبوں کی چمپئن ٹیمیں ناک آؤٹ کی بنیاد پر باہم مقابل ہونگی۔فاتح ٹیم بحیثیت نیشنل چمپئن 12تا20اکتوبر سوکا ورلڈ کپ ...
مزید پڑھیں »نیشنل چیلنج کپ کا پہلی بار کے پی کے میں انعقادخوش آئند ہے‘ شوکت یوسف زئی
کراچی (ریاض احمد) نیشنل چیلنج کپ کے پہلی بار کے پی کے شہر پشاورمیں انعقاد پر پاکستان فٹبال فیڈریشن کے شکر گزار ہیں کہ جس کے باعث پشاور کے مقامی فٹبالرز اور شائقین کواپنے پسندیدہ انٹرنیشنل فٹبالرز کو ایکشن میں دیکھنے کا موقع فراہم ہوا۔اس ایونٹ کے زریعہ کے پی کے کا سوفٹ امیج دنیا بھر میں جائے گا ۔ ...
مزید پڑھیں »نیشنل چیلنج کپ کا افتتاحی میچ ائر فورس اورایشیا گھی مل کے مابین کل کھیلا جائیگا
پشاور(اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام28ویں نیشنل چیلنج کپ کا افتتاحی میچ ایئر فورس اور ایشیا گھی مل کے مابین کل (جمعہ) 9بجے شب کھیلا جائے گا۔ شوکت علی یوسف زئی، صوبائی وزیر صحت اور اطلاعت بحیثیت مہمان خصوصی ٹورنامنٹ کی رنگا رنگ تقریب میں گیند کو کک لگا کر افتتاح کریں گے۔ افتتاحی تقریب میں پولیس بینڈ ...
مزید پڑھیں »نیشنل چیلنج کپ کی مجموعی انعامی رقم میں 4 لاکھ کااضافہ کردیا گیا‘ سید ظاہر شاہ
پشاور (ریاض احمد) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام اورکے پی کے فٹبال ایسوسی ایشن اور کے پی کے اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے 28ویں نیشنل چیلنج کپ 19جولائی سیڈے اینڈ نائٹ میں سرسبز طہماس خان فٹبال اسٹیڈیم ، پشاور میںکھیلا جائے گا روزانہ 2میچز کھیلے جائیں گے۔20روزہ ایونٹ میں 16ٹیمیں دفاعی چمپئن پاکستان ایئرفورس، کے آر ایل، سوئی سدرن ...
مزید پڑھیں »لیثررلیگز ‘ نیشنل چمپئن شپ سندھ ریجن کے کوالیفائنگ راؤنڈ مکمل ہوگئے
کراچی (ریاض احمد) لیثررلیگز نیشنل چمپئن شپ سندھ ریجن کے کوالیفائنگ راؤنڈ مکمل ہوگئے۔ زرعی یونیورسٹی گراؤنڈ ٹنڈو جام پر کراچی کی عبدل ایف سی نے فائنل میں جیکب آباد کی عبدالرحمن شہید وائٹ کو 1-0سے شکست کا سامنا۔ فیصلہ کن گول فاتح ٹیم کی جانب سے شاہ رخ خٹک نے اسکور کیا۔قبل ازیں کھیلے گئے سیمی فائنلز میں عبدل ...
مزید پڑھیں »پی ایف ایف نے ریاض احمد کو نیشنل چیلنج کپ 2019کامیڈیا کوارڈنیٹرنامزد کردیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے قائم مقام جنرل سیکریٹری کرنل(ر) فراست علی شاہ نے پی ایف ایف میڈیا کمیٹی کے رکن ریاض احمد کوپی ایف ایف نیشنل چیلنج کپ 2019کا میڈیا کوارڈنیٹرنامزد کیا ہے جو 19جولائی تا4اگست پشاور کے قدیم طہماس خان فٹبال اسٹیڈیم پر ڈے اینڈ نائٹ میں کھیلا جائیگا۔نامزد میڈیا کوارڈنیٹر 15جولائی کو پشاور میں آرگنائزنگ ...
مزید پڑھیں »پاکستان فٹبال فیڈریشن نچلی سطح سے فٹبال کی ترقی کو یقینی بنائے گی‘ اشفاق شاہ
کراچی ( ریاض احمد) عدالت عظمیٰ کی زیرنگرانی ہونے والے الیکشن میں منتخب ہونے والی پاکستان فٹبال فیڈریشن کی مجلس عاملہ کے اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا ہے کہ ملک بھر میں گراس روٹ لیول پر فٹبال کی ترقی کو ممکن بنانے کے اقدامات کئے جائیں گے۔ پاکستان کی تاریخ فٹبال میں موجودہ فیڈریشن نے بہاولپور اور ...
مزید پڑھیں »امریکی ویمن فٹبال ٹیم کا بڑا کارنامہ۔۔۔
لیون (سپورٹس لنک رپورٹ)دفاعی چیمپئن امریکا نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہالینڈ کو 0-2 سے شکست دے کر فیفا ویمنز ورلڈ کپ فٹبال کے ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کرلیا، یوں مسلسل امریکا دوسری بار چیمپئن بن گیا۔میچ کے دوسرے ہاف میں ڈی کے اندر ہالینڈ کی گراٹ نے امریکی کھلاڑی ایلکس مورگن کو لات مار کر ...
مزید پڑھیں »پی ایف ایف ٹائیگرز نیشنل فٹ بال چیلنج کپ کا حصہ بنے گی‘ اشفاق شاہ
کراچی (ریاض احمد) انٹرسٹی فٹ بال ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم پی ایف ایف ٹائیگرز کے نام سے نیشنل فٹ بال چیلنج کپ حصہ لے گی۔نیشنل فٹ بال چیلنج کپ 19 جولائی سے پشاور میں کھیلا جائے گا،ان خیالات کا اظہار پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر انجینئر سید اشفاق حسین شاہ نے گذشتہ روزاسلام ...
مزید پڑھیں »