پشاور سپورٹس کمپلیکس میں زیرتربیت فٹ بالر ذہنی تناﺅ کا شکار ، پریکٹس نہ ہونے سے کھلاڑیو ں کا مستقل بربا د ہوگیا پشاور… پشاور سپورٹس کمپلیکس میں فٹ بال سیکھنے والے کم و بیش ڈیڑھ سو کے قریب فٹ بالرگراﺅنڈ نہ ہونے کے باعث پریشانی کا شکار ہیں ، پشاور سپورٹس کمپلیکس کے فٹ بال گراﺅنڈ پر تعمیراتی ...
مزید پڑھیں »فٹ بال
لیونل میسی کو سعودی پرو لیگ میں شرکت کے لیے ایک کھرب 13 ارب پاکستانی روپے سے زائد معاوضے کی پیشکش کر دی۔
سعودی عرب کے ایک فٹ بال کلب نے معروف فٹ بالر لیونل میسی کو سعودی پرو لیگ میں شرکت کے لیے ایک کھرب 13 ارب پاکستانی روپے سے زائد معاوضے کی پیشکش کر دی۔ برطانوی روزنامے ٹیلیگراف کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ 40 کروڑ ڈالر کے اس معاہدے پر سعودی کلب سے لیونل میسی کے والد مذاکرات ...
مزید پڑھیں »فٹبال کے معروف کھلاڑی کرسٹیا رونالڈو دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی بن گئے۔
فٹبال کے معروف کھلاڑی کرسٹیا رونالڈو دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی بن گئے۔ غیر ملکی جریدے نے 2023 میں سب سے زیادہ رقم کمانے والے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی جس کے مطابق کرسٹیا رونالڈو سعودی کلب النصر میں شمولیت کے بعد دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی بن گئے ...
مزید پڑھیں »شاہ طہماس فٹ بال سٹیڈیم میں نیشنل گیمز کیلئے ہونیوالے ٹرائلز کے دوران کھلاڑیوں کو مشکلات کا سامنا
شاہ طہماس فٹ بال سٹیڈیم ، ٹیوب ویل خراب ہونے کے باعث پانی کی عدم دستیابی کھلاڑی سخت گرمی میں پانی کیلئے خوار ، فنڈز کی عدم دستیابی کے باعث ٹیوب ویل نہیں کیا جارہا پشاور… شاہ طہماس فٹ بال سٹیڈیم میں نیشنل گیمز کیلئے ہونیوالے ٹرائلز کے دوران کھلاڑیوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا. نیشنل گیمز کیلئے ...
مزید پڑھیں »پہلا دییا انڈر-18 انٹر ڈسٹرکٹ گرلز فٹ سال ٹورنامنٹ میں سندھ بھر سے چھ ڈسٹرکٹ اورٹیموں نے شرکت۔
پہلا دییا انڈر-18 انٹر ڈسٹرکٹ گرلز فٹ سال ٹورنامنٹ 2023 میں سندھ بھر سے چھ ڈسٹرکٹ اورٹیموں نے شرکت کی۔ پریذیڈنٹ سعدیہ شیخ۔ یہ جو کھیلوں کی سرگرمیاں ہے- یہ خواتین کی Empowerment کا ایک Symbol ہے۔ ڈاکٹر بشری جمیل لیگ میچوں میں دییا وومن کلب، ڈسٹرکٹ ٹھٹھہ ، حب چوکی وومن کلب اور ڈسٹرکٹ کراچی پنک نے اچھی ...
مزید پڑھیں »لیونل میسی کو فرانسیسی کلب نے معطل کردیا
سعودی عرب میں چھٹیاں منانے پر فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین( پی ایس جی) نے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کو 2 ہفتے کے لیے معطل کر دیا۔ 2021 میں ارجنٹائن کے معروف فٹ بال اسٹار لیونل میسی نے ہسپانوی فٹ بال کلب بارسلونا سے جدا ہونے کے بعد قطری ملکیت کے فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین سے دو سال ...
مزید پڑھیں »فٹبالر لیونل میسی سعودی عرب پہنچ گئے
ارجنٹائن کے سٹار فٹبالرلیونل میسی فیملی کے ہمراہ چھٹیاں منانے سعودی عرب پہنچ گئے۔ گزشتہ روز سعودی وزیر سیاحت احمد الخطیب نے ٹوئٹر پر لیونل میسی کو سعودی عرب میں خوش آمدید کرتے ہوئے کہا کہ مجھے سعودی عرب کے سیاحتی سفیر لیونل میسی اور ان کے اہل خانہ کا سعودی میں چھٹیوں منانے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »دوستانہ میچ ‘ بلدیاتی نمائندوں نے 3 کے مقابلے میں 4 گولوں سے جیت لیا
پشاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی اور حیات آباد کے بلدیاتی نمائندوں کے درمیاں فٹسال کا ایک دوستانہ میچ شلمان پارک گراونڈ پر ہوا جو ایک دلچسپ مقابلے کے بعد بلدیاتی نمائندوں نے 3 کے مقابلے میں 4 گولوں سے جیت لیا حیات آباد کے بلدیاتی نمائندوں کی ٹیم کی قیادت عمران خان سالارزئی، انور زمان لالا جبکہ پی ڈی اے ...
مزید پڑھیں »قطر کے شیخ جاسم نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو خریدنے کیلئے کھیلوں کی تاریخ کی سب سے مہنگی ترین بولی لگادی۔
قطری بینکر شیخ جاسم بن حمد الثانی اور برطانوی ارب پتی جم ریٹکلف نے فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کو خریدنے کے لیے اپنی تیسری اور آخری پیشکش کردی ہے۔ شیخ جاسم اور ریٹکلف کے درمیان کلب کی خریداری کیلئے جنگ چل رہی ہے، یہ جوڑی گلیزر فیملی سے پریمیئر لیگ کلب خریدنے کے لیے اہم دعویدار بن کر ابھری ...
مزید پڑھیں »پاکستان جونیئرفٹبال ٹیم کے سابق کپتان منیر آفتاب انتہائی کسمپرسی کے عالم میں انتقال کرگئے .
پاکستان جونیئرفٹبال ٹیم کے سابق کپتان منیر آفتاب انتہائی کسمپرسی کے عالم میں انتقال کرگئے، مرحوم کی عمر 26 سال تھی۔ آفتاب منیر گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور مالی حالات کی خرابی کے باعث مؤثر طریقے سے اپنا علاج نہ کرا سکے، مرحوم کے سوگواران میں 6 ماہ کی بچی بھی شامل ہے۔ دنیا میں پاکستان ...
مزید پڑھیں »