جاری میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز مقابلوں میں دفاعی چیمپئن شپ سپین کے کارلوس الکاریز نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلے ہی میچ میں ارجنٹائن کے فیکوانڈو باگنس کو با آسانی چھ دو اور چھ دو سے شکست دیدی، کارلوس الکاریز جنہوں نے گزشتہ ہفتے انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ کا اعزاز جیتا تھا نے رواں سال ...
مزید پڑھیں »ٹٰینس
یوکرین کی ٹینس کھلاڑی مارٹا کا روسی کھلاڑی کے ساتھ ہاتھ ملانے سے انکار
جاری میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز سنگلز مقابلوں میں یوکرائن کی کھلاڑی مارٹا کوسٹیوک نے روسی کھلاڑی انستاسیا پوٹاپووا کے ہاتھوں شکست کے بعد میچ کے اختتام پر ان کے ساتھ ہاتھ ملانے سے انکار کردی ان کا کہنا تھا کہ میں کیسے اس سے مصافحہ کروں یہ میرے نہتے عوام پر بمباری کر رہے ہیں، ...
مزید پڑھیں »ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان مرزا کے ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کرلی
قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان مرزا کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کردیں، تصاویر میں ثانیہ مرزا کو عبایا پہنے بیٹے کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔ ثانیہ مرزا نے اپنے والد عمران مرزا، والدہ نسیمہ مرزا، بہن انعم مرزا اور بہنوئی محمد ...
مزید پڑھیں »میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، اینڈی مرے پہلے ہی رائونڈ میں شکست سے دوچار
برطانوی ٹینس کھلاڑی اینڈی مرے کو میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے ہی رائونڈ میں سربیا کے کھلاڑی ڈوسن لاجووچ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، اینڈی مرے جو 2009 اور 2013 میں میامی اوپن کا اعزاز جیت چکے ہیں کو پہلے ہی رائونڈ میں ڈوسن نے چھ چار اور سات پانچ سے شکست دیکر ٹورنامنٹ سے باہر ...
مزید پڑھیں »انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ ، مینز سنگلز کا اعزازکارلوس الکاریز نے جیت لیا
سپین کے ٹینس کھلاڑی انیس سالہ کارلوس الکاریز نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز فائنل میں روس کے کھلاڑی ڈینیل میدویدیف کو با آسانی شکست دیکر ٹائٹل جیت لیا، اس شاندار کامیابی کے ساتھ کارلوس الکاریز نے عالمی نمبر ون کی پوزیشن بھی دوبارہ سنبھال لی ہے کارلوس الکاریز ...
مزید پڑھیں »انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ، ویمنز سنگلز کا اعزاز جیت لیا
انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز سنگلز فائنل میں قازقستان کی کھلاڑی علینا رائباکینا نے اپنی حریف بیلو روس کی کھلاڑی آریانا سبالینکا کو شکست دیکر ٹائٹل جیت لیا ہے، اس جیت کے ساتھ علینا نے سبالینکا سے رواں سال جنوری میں آسڑیلین اوپن میں شکست کا بھی بدلہ لے لیا ہے، علینا رائباکینا نے آریانا سبالینکا کو سات (تیرہ ...
مزید پڑھیں »حمزہ رومان اورابوبکر طلحہ انٹرنیشنل ٹینس ایونٹس کیلئے منتخب
اسلام آباد(نمائندہ جاوید اقبال) انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن (آئی ٹی ایف )نے پاکستانی 14اور انڈر14پلیئرز حمزہ رومان اور ابوبکر طلحہ کو آئی ٹی ایف/اے ٹی ایف اینڈ جنوبی ایشیا/جنوب مشرقی ایشیا اور مشرقی ایشیا کی ٹیم کے لئے منتخب کر لیا۔ دونوں کھلاڑیوں کا انتخاب آئی ٹی ایف / اے ٹی ایف ڈویلپمنٹ چیمپئن شپ ریجنل ...
مزید پڑھیں »نوواک جوکووچ انڈین ویلز ٹورنامنٹ سے دستبردار
سربیا کے ٹینس اسٹار اور رینکنگ میں عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ کورونا ویکسینیشن سے استثنی کی درخواست مسترد ہونے پر امریکا میں ہونے والے انڈین ویلز ٹورنامنٹ سے دستبردار ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں داخلیکے لیے کورونا ویکسینیشن لازمی ہے جب کہ جوکووچ نے ویکسینیشن نہیں رپورٹ کے مطابق جوکووچ نیکورونا ویکسینیشن سے ...
مزید پڑھیں »ثانیہ مرزا نے اسپورٹس اسٹار ایسز انسپائریشنل آئیکون ایوارڈ اپنے نام کرلیا
عالمی شہرت یافتہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اسپورٹس اسٹار ایسز انسپائریشنل آئیکون ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔گزشتہ ماہ ریٹائر ہونے والی ثانیہ مرزا نے اپنے 20 سالہ ٹینس کیریئر میں اپنی شاندار صلاحیتوں اور ناقابل یقین کامیابیوں کے ذریعے عالمی سطح پر ہزاروں لوگوں کو متاثر کیا۔ ثانیہ مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی وہیل چیئر ٹینس ٹیم پٹایا گریٹا پہنچ گئی
آصف عباسی، فدا حسین اور محمد ایوب خان پر مشتمل پاکستان وہیل چیئر ٹینس ٹیم نان پلیئنگ کپتان/کوچ محمد خالد رحمانی کے ساتھ بی این پی پریباس ورلڈ ٹیم کپ ایشیا/اوشینیا کوالیفکیشن مقابلوں میں حصہ لینے کے لیے پٹایا گریٹا اسپورٹس کلب پہنچی۔آسٹریلیا، چین، پاکستان، بھارت، عراق، کوریا، سری لنکا اور میزبان تھائی لینڈ سمیت خطے کی آٹھ مرد ٹیمیں ...
مزید پڑھیں »