ٹاؤنٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو آسٹریلیا کے خلاف ورلڈ کپ کے اہم میچ کے لیے تیار کی گئی گرین ٹاپ وکٹ نے پریشان کر دیا ہے۔پاکستان اور آسٹریلیا بدھ کے روز ورلڈکپ کے 17 ویں میچ میں ٹاؤنٹن کے کاؤنٹی کرکٹ گراؤنڈ میں مدمقابل ہوں گے۔باوثوق ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
بھارت سے جیت، جشن کیلئے کرکٹرز نے نہ کوئی درخواست نہ ہم نے مسترد کی،کرکٹ بورڈ
ٹاؤنٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی ورلڈ کپ میں 16جون کو پاک بھارت ٹاکرا مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ میدان پر منعقد ہوگا، موجودہ ورلڈ کپ کا یہ 22واں میچ سب کی نگاہوں کا مرکز بنا ہوا ہے۔ہر کوئی اس میچ کی ٹکٹ کا خواہش مند ہے، دوسری جانب قومی ٹیم جو اب آسڑیلیا سے مقابلے کیلئے ٹاؤنٹن پہنچ چکی ہے، اس ...
مزید پڑھیں »پاکستان آسڑیلیا میچ کیلئے کیسی وکٹ تیار،دونوں ٹیموں کے میچ میں کس چیز کو اہمیت حاصل؟
ٹاؤنٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور آسٹریلیا کا ورلڈ کپ میچ دودن بعد ہونا ہے۔ پچ بظاہر گرین ٹاپ دکھائی دے رہی ہے،حالانکہ ون ڈے میچ بیٹنگ پچ پر کھیلے جاتے ہیں، اگر کیو ریٹر نے پچ سے گھاس صاف نہیں کی تو فاسٹ بولروں کو پچ سے مدد ملے گی۔میچ والے دن بارش کی بھی پیش گوئی کی گئی ہے اس ...
مزید پڑھیں »کینگروز کیخلاف میچ، شاہینوں کے بھرپور ڈرلز جاری
ٹاؤنٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کیخلاف بدھ کو ہونے والے ورلڈ کپ میچ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں جاری ہیں، پیر کو پاکستان کرکٹ ٹیم نے خوشگوار موسم میں تین گھنٹے طویل پریکٹس سیشن کیا۔پریکٹس سیشن کے دوران کھلاڑیوں نے بیٹنگ، بولنگ کے ساتھ ساتھ فیلڈنگ کی خصوصی ڈرلز بھی کیں۔پاکستان کے چیف سلیکٹر انضمام الحق بھی ٹریننگ کے موقع پر ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین ون ڈے میچز میں جیت کے حوالے سے آسٹریلوی ٹیم کا پلڑا بھاری
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین اب تک کھیلے گئے ون ڈے میچز میں جیت کے اعتبار سے آسٹریلوی ٹیم کو پاکستان پر سبقت حاصل ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین دنیاکی مختلف کرکٹ گراؤنڈز پر اب تک مجموعی طور پر 103ون ڈے میچ کھیلے گئے جس میں سے پاکستان کی ٹیم نے 32 ون ڈے جیتے اور ...
مزید پڑھیں »دورہ جنوبی افریقہ کیلئے قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ کل شروع ہو گا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) رواں ماہ شیڈول دورہ جنوبی افریقہ کی تیاری کے سلسلے میں قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ کل منگل سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں شروع ہو گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق قومی انڈر 19 ٹیم جنوبی افریقہ انڈر 19 ٹیم کے خلاف سات ایک روزہ میچوں ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹ ٹیم کے اہم کرکٹر نے کھیل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔۔ ممبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ ورلڈکپ 2011 کے ہیرو بھارتی آل راؤنڈر یوراج سنگھ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔37 سالہ یوراج سنگھ نے 40 ٹیسٹ، 304 ون ڈے اور 58 ٹی ٹوئنٹی میچز میں بھارتی ٹیم کی نمائندگی کی۔ انہوں نے اپنے ٹیسٹ کیرئیر میں 3 ...
مزید پڑھیں »بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے سپورٹس مین سپرٹ کی اعلیٰ مثال قائم کردی، ویڈیو دیکھیں
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ 2019 میں بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے اسپورٹس مین اسپرٹ کی نئی مثال قائم کردی اور اسمتھ سے خراب رویے پر بھارتی شائقین پر برہمی کا اظہار کیا۔اتوار کو اوول کے تاریخی میدان پر بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے ورلڈ کپ میچ میں اسٹیڈیم بھارتی تماشائیوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا ...
مزید پڑھیں »آسڑیلوی کرکٹ ٹیم ایک بار پھر بال ٹیمپرنگ کی زد میں آگئی ،،ویڈیو رپورٹ دیکھیں
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلوی اسپنر ایڈم زمپا کی چند مشکوک تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں جس کے بعد ان پر بال ٹیمپرنگ کے الزامات عائد کیے جارہے ہیں۔آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیمیں گزشتہ روز لندن کے اوول گراؤنڈ میں مدمقابل تھیں اور بھارت نے دفاعی چیمپئن کو 36 رنز سے شکست دی۔بھارتی کرکٹ ٹیم ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں اظہر علی کا پرتکلف عشائیہ
ٹاونٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹ ٹیم ہفتے کی شب ٹاونٹن پہنچی تھی ۔رات کو سابق کپتان اور ساتھی کرکٹر اظہر علی نے پاکستانی کرکٹرز کے اعزاز میں پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا ہوا تھا۔اظہر علی سمرسیٹ کاونٹی سے کھیلتے ہیں اور اتوار کو کینٹ کے خلاف میچ کھیلنے کینٹربری چلے گئےہیں۔کھلاڑیوں نے اظہر علی کی دعوت کا دل کھول کر مزہ ...
مزید پڑھیں »