کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ کمیٹی کے چیئرمین محسن حسن خان کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم ورلڈکپ جیتنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے اور میگا ایونٹ میں میرٹ کا خیال رکھا گیا تو پاکستان ضرور جیتے گا۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کرکٹ کمیٹی کے چیرمین محسن حسن خان کا کہنا تھا کہ کوئی ممبر کچھ بھی کہے کرکٹ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
انگلش کرکٹ ٹیم کے جارحانہ بلے باز ایلکس ہیلز ڈرگ ٹیسٹ میں فیل ہو گئے
لندن ( سپورٹس لنک رپورٹ )انگلش کرکٹ ٹیم کے جارحانہ بلے باز ایلکس ہیلز ڈرگ ٹیسٹ میں فیل ہو گئے، پاکستان کے خلاف سیریز اور ورلڈ کپ کے اسکواڈ سے باہر ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق ایلکس ہیلز کو ڈرگ ٹیسٹ میں فیل ہونے کے باعث ہرطرح کی کرکٹ سے 21 دن کی معطلی کا سامنا ہے۔یاد رہے کہ پاکستان ...
مزید پڑھیں »محمد علی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں حنیف الرحمن اور کراچی ویسٹ فتحیاب
کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) حنیف الرحمن سی سی اور کراچی ویسٹ کی ٹیموں نے بالترتیب جوہر آباد کو 56رنز اور لاروش سی سی کو 100رنز سے شکست دے کر محمد علی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں فتح کو گلے لگایا۔ شاہزیب محمود، غفران اور ندیم کی کارامدنصف سنچری،حنیف ملک کی نصف سنچری‘ اشعر شاہ کے 43رنز ‘سعید علی کی 3اور محمد ...
مزید پڑھیں »قومی ویمن کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ روانہ،کتنے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی؟
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا کے دورے پر روانہ ہوگئی۔پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم کپتان بسمہ معروف کی قیادت میں جوہانسبرگ روانہ ہوئی،کھلاڑیوں نےایئر پورٹ اور جہاز میں بزنس کلاس میں بیٹھ کر سلفیاں اور تصاویر بنوائیں۔پاکستان وویمن ٹیم دورے پر تین ون ڈے اور پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز میں شرکت کرے گی ۔پاکستان اور جنوبی افریقا ...
مزید پڑھیں »شعیب ملک نے کرکٹ بورڈ سے 10 روز کی چھٹی مانگ لی، آل رائونڈر نے یہ چھٹی کیوں لی ہے؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی چھٹی کی درخواست پی سی بی نے منظور کرلی ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی چھٹی کی درخواست پی سی بی نے منظور کرلی ہے،پی سی بی کےمطابق شعیب ملک کو نجی وجوہات کی وجہ سےچھٹی دی گئی ہے۔پی سی بی کےمطابق توقع ہے شعیب ملک ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ انگلش کرکٹ بورڈ کے ساتھ ایکسچینج پلیئر پروگرام پر بات کریگا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ملک میں پہلی بار باصلاحیت نوجوان کرکٹرز کو ٹریننگ کے لیے بیرون ملک بھیجا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اپنے کوچز کو بھی اعلیٰ تربیت کیلئے انگلینڈ بھیجنے کے منصوبے پر سنجیدگی سے کام کررہا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی لندن پہنچ گئے ہیں جب کہ منیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان اتوار کو ...
مزید پڑھیں »خواتین کرکٹرز کی ڈائٹ کا بہت خیال رکھا جاتا ہے،ٹیم کا فٹنس لیول بہتر ہوا، بسمعہ معروف
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی مرد کرکٹرز کی فٹنس کا میڈیا پر بار بار تذکرہ آتا ہے لیکن اب خواتین کرکٹرز بھی اپنی فٹنس کا خاص خیال رکھ کر اپنے آپ کو سپر فٹ بنانے میں مصروف ہیں۔پاکستان کی مختلف ٹیموں کے ساتھ کام کرنے والے غیر ملکی و ملکی کوچز اور ٹرینرز اب اس بات کا خاص خیال رکھ رہے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی مقامی کرکٹ کا نیا ماڈل، سرفراز احمد بھی مخالف
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ملک میں ڈپارٹمنٹل ٹیموں کا کردار ختم کرکے صوبائی اور ریجن کی کرکٹ کا نیا ماڈل تیار کررہا ہے، دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ ماڈل کرکٹ میں انقلاب برپا کردے گا اور پاکستان سے مزید ورلڈ کلاس کرکٹرز سامنے آئیں گے۔نئے مجوزہ نظام کی حمایت کرنے والوں کی تعداد کم ہے ...
مزید پڑھیں »محمدعلی کرکٹ‘ یونائیٹڈ اسپورٹس‘داؤد کولٹس اور گڈلک فتح سے ہمکنار
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) منصورہ اسپورٹس ، کے سی سی اے زونIIکے زیر اہتمام جاری محمد علی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں 3میچوںکے فیصلے ہوگئے۔ یونائیٹڈ اسپورٹس نے راشد علی سی سی کو 7وکٹوں سے ناکام کیا۔داؤد اسپورٹس کولٹس کو سرجانی سی سی پر 3وکٹوں سے غلبہ حاصل ہوا۔گڈ لک سی سی نے ینگ کواپریٹرز کو 28رنز سے قابو کیا۔ نعمان علی ...
مزید پڑھیں »ملیر جیم خانہ نے فیصل جیم خانہ کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ملیر جیم خانہ نے آسان مقابلے کے بعد فیصل جیم خانہ کو 108رنز سے شکست دے کرفضل محمود نیشنل کلب چمپئن شپ ،کے سی سی اے زونIVکے سیمی فائنل کا ٹکٹ حاصل کرلیا ۔ دانیال احسن نے 90رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور عاریز کمال کے ساتھ دوسری وکٹ پر 101رنز کی رفاقت قائم کی۔ سلو لیفٹ ...
مزید پڑھیں »