کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایس ایل فور کا لیگ مرحلہ مکمل ہو گیا ، پلے آف مرحلے کا آغازکل بدھ ہوگا۔پی ایس ایل فور کا لیگ مرحلہ مکمل ہو گیا ،پوائنٹس ٹیبل پر نمبر ون پوزیشن حاصل کرنے والی پشاور زلمی نمبر ٹو ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے کوالیفائر میں بدھ کو مقابلہ کرے گی ۔ایونٹ کے کوالیفائر میں بدھ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پی ایس ایل فور، برطانوی کھلاڑی کرس جورڈن اور الیکس ہیلز بھی کراچی پہنچ گئے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے میچز کھیلنے کیلیے برطانوی کھلاڑی کرس جورڈن اور الیکس ہیلز بھی کراچی پہنچ گئے۔پاکستان سپر لیگ کے کراچی میں ہونے والے میچز کھیلنے کے لیے انگلش کرکٹر کرس جورڈن اور الیکس ہیلز بھی کراچی پہنچ گئے، دونوں ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیے انگلینڈ کے اسکواڈ میں منتخب ہونے کے بعد یو ...
مزید پڑھیں »آئرلینڈ اور افغانستان کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ 15مارچ سے شروع ہوگا
دہرہ ڈون (سپورٹس لنک رپورٹ) افغانستان اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ 15 سے 19 مارچ تک دہرہ ڈون کے مقام پر کھیلا جائے گا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ 15 سے 19 مارچ تک دہرہ ڈون کے مقام پر کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی تین ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ، پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی طرز میں بہترین کارکردگی کے باعث انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ درجہ بندی میں اپنی پہلی پوزیشن کو برقرار رکھا ہے جبکہ انگلینڈ نے آسٹریلیا سے تیسری پوزیشن چھین لی ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری ٹی ٹوئنٹی کی تازہ درجہ بندی کے مطابق پاکستانی ٹیم 135 ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فور،پشاور زلمی کراچی کنگز کو شکست دیکر پوائنٹس ٹیبل پر نمبر ون ٹیم بن گئی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گروپ اسٹیج کے آخری میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 61 رنز سے شکست دے کر پوائٹنس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جانے اس میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت ...
مزید پڑھیں »صرف ایک میچ کی کارکردگی پر جونیئرز کو سینئرز پر ترجیح،شاہد آفریدی نے مخالف کر دی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)عالمی شہرت یافتہ آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ قومی سلیکشن کمیٹی اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر ایک میچ کی کارکردگی پر نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دے رہی ہے، جونیئر کھلاڑیوں کو جونیئر ٹیموں میں گروم کرنے کے بجائے قومی ٹیم میں منتخب کرنے کی روش ترک کی جائے۔سابق قومی کپتان نے مشورہ دیا ...
مزید پڑھیں »شہزاد عالم کا کے سی سی اے کے سابق اور موجودہ عہدیداران کو عشائیہ
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) شہزاد عالم سابق اسسٹنٹ سیکریٹری کے سی سی اے کی جانب سے کے سی سی اے کے موجودہ اور سابقہ عہدیداران و دیگر کے اعزاز میں ایک عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں محمد اکرم، محمد توصیف صدیقی، شفیق کاظمی، جمیل احمد، محمد رئیس، شہزاد عالم، ظفر احمد، انتظار احمد، لیاقت علی، جاوید خان، سعید جبار، ...
مزید پڑھیں »زون V’بی‘ ڈویثرن لیگ’ واحد اسپوٹس اور پاک انڈیپنڈنٹ فتح سے ہمکنار
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زونV’بی‘ ڈویثرن لیگ میں مزید 2میچوںکے فیصلے ہوگئے۔ واحد اسپورٹس نے کورنگی فرینڈز کو باآسانی 76رنز کی شکست سے دوچار کیا جبکہ پاک اسٹوڈنٹ کو شاہین سی سی کیخلاف 7وکٹوں کی یکطرفہ کامیابی حاصل ہوئی۔عادل خان کے 96اور منورفرمان کے 63رنز کارامد،امتیاز احمد کے 41رنز ‘سلمان خان اورآصف خان کے 3,3شکار‘ کاشف حنیف ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فور، ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کا قصہ تمام کر ڈالا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ایک میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر انہیں پوائنٹس ٹیبل میں بھی آخری پوزیشن پر دھکیل دیا۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو پہلے بیٹنگ کی ...
مزید پڑھیں »وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے چھکے چوکے،ویڈیو دیکھیں
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے میچز منسوخ کرانے کی سازش ناکام ہو گئی۔ککری گراؤنڈ کا دورہ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے سبب یہ خدشہ بھی پیدا ہو ...
مزید پڑھیں »